ICP facilitates 30,913 travellers amid UAE flight suspensions, issues 15,327 entry visas Source link
Read More »Urdu News
Scattered rainfall, noticeable drop in temperatures expected tomorrow
Scattered rainfall, noticeable drop in temperatures expected tomorrow Source link
Read More »ایران کو چاہیے کہ وہ سعودی عرب پر حملہ نہ کرے: رانا ثنا اللہ – Pakistan
سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے سعودی عرب سے ایران کے لیے گارنٹی لی ہے اور تہران کو اس پر اعتماد کرنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کو چاہیے کہ وہ سعودی عرب پر حملہ نہ کرے، کیونکہ پاکستان دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کی توقعات پر پورا اترے گا، تاہم اسلام آباد …
Read More »ایران کے ایٹمی ہتھیار پروگرام کے شواہد نہیں ملے: رافیل گروسی – World
اقوامِ متحدہ کے جوہری نگران ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایران میں ایٹمی ہتھیار بنانے کے کسی منظم اور مربوط پروگرام کے شواہد نہیں ملے۔ تاہم انہوں نے تصدیق کی کہ ایران 60 فیصد تک یورینیم افزودہ کر چکا ہے، جو عام توانائی ضروریات سے کہیں زیادہ ہے اور اس پر عالمی برادری کو تشویش ہے۔ الجزیرہ کے …
Read More »ایرانی شہر پردیس میں زیرِ زمین ملٹری تنصیبات پر بمباری، ایرانی حملے میں 7 اسرائیلی زخمی – World
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران دونوں جانب سے بڑے پیمانے پر حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ایرانی دارالحکومت تہران کے قریب واقع شہر پردیس پر امریکا اور اسرائیل کی جانب سے حملہ کیا گیا، جس میں زیر زمین فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے ٹیلیگرام پر جاری بیان …
Read More »پاکستان بھر کے ایئرپورٹس سے مشرقِ وسطیٰ جانے والی آج کتنی پروازیں منسوخ ہوئیں؟ – Pakistan
ملک کے مختلف بین الاقوامی ایئرپورٹس سے مشرقِ وسطیٰ جانے والی مجموعی طور پر 116 پروازیں منسوخ کر دی گئیں، جس کے باعث ہزاروں مسافر متاثر ہوئے جب کہ منسوخ ہونے والی پروازیں متحدہ عرب امارات، بحرین، کویت اور قطر سمیت دیگر ممالک کے لیے تھیں۔ منگل کے روز ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی اور مشرقِ وسطیٰ میں پیدا …
Read More »پاکستان کو اب ٹرمپ کا بورڈ آف پیس چھوڑ دینا چاہیے: سابق سفیر ملیحہ لودھی – Pakistan
پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستان بورڈ آف پیس سے علیحدگی اختیار کر لے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر جاری ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کو ابتدا میں ہی اس میں شامل نہیں ہونا چاہیے تھا۔ امریکا، برطانیہ اور اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر …
Read More »’جنگ ہماری خواہش نہیں تھی‘: ایران کا امریکا اور اسرائیل سے حملے روکنے کا مطالبہ – World
ایران نے امریکا اور اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی فوجی کارروائیاں فوری طور پر بند کر دیں۔ تہران میں ہفتہ وار پریس کانفرنس کے دوران ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ موجودہ جنگ ایران کی خواہش نہیں تھی اور نہ ہی یہ اس کا انتخاب تھا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ایران نے …
Read More »عالمی تیل کی شہ رگ ’آبنائے ہرمز‘ اتنی اہم کیوں ہے، ایران نے آبی گزرگاہ بند کی تو کیا ہوگا؟ – World
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے حملوں کے جواب میں تہران نے خطے کے متعدد ممالک بشمول اسرائیل، قطر، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں موجود ان کے مفادات کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔ اس کشیدگی کے دوران سب سے بڑا خطرہ آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش کی صورت میں سامنے آیا ہے، …
Read More »ایران اسرائیل جنگ سے بھارتی ارب پتیوں کو بڑا نقصان – Life & Style
ایران-امریکہ-اسرائیل کشیدگی نے عالمی اور بھارتی مالی منڈیوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اسٹاک مارکیٹ میں شدید گراوٹ اور کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی نے ارب پتیوں اور سرمایہ کاروں کی دولت پر براہِ راست اثر ڈالا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان فوجی جھڑپوں کے اثرات بھارتی ارب …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator