کرپٹو کرنسی کی عالمی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں بٹ کوائن کی قیمت چار ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ جون کے بعد پہلی بار بٹ کوائن ایک لاکھ ڈالر کی حد سے نیچے آ گیا ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق بٹ کوائن کی قیمت 6.7 فیصد کمی …
Read More »Urdu News
واٹس ایپ نے ایپل واچ کے لیے ایپلی کیشن لانچ کردیں، ڈاؤن لوڈ کیسے کریں؟ – Technology
واٹس ایپ کا ایپل واچ کے لیے نیا کمپینین ایپ آچکا ہے، جس کا اعلان کمپنی نے منگل کو کیا ہے۔ صارفین ایپل واچ کے کمپینین ایپ کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں، جس کے ذریعے وہ وائس نوٹس بھیج سکتے ہیں، کال کی نوٹیفیکیشنز دیکھ سکتے ہیں، پیغامات پر ردعمل دے سکتے ہیں، اور اپنے چیٹس کی تاریخ بھی …
Read More »27 ویں آئینی ترمیم: وزراء و ارکانِ پارلیمنٹ کو اسلام آباد نہ چھوڑنے کی ہدایت، غیر ملکی دورے منسوخ – Pakistan
وزیراعظم شہبازشریف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے تناظر میں اہم فیصلہ کرتے ہوئے تمام وزراء اور حکومتی ارکانِ پارلیمنٹ کے غیرملکی دورے منسوخ کر دیے ہیں۔ ہدایت میں تمام وزراء اور ارکانِ پارلیمنٹ کو اسلام آباد میں موجود رہنے کا کہا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم پر پارلیمانی مشاورت کے عمل کو …
Read More »سونے کی قیمت میں آج مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ – Business & Economy
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں بھی 1000 روپے کی کمی سے فی تولہ سونا 4 لاکھ 19 ہزار 362 روپے پر آگیا ہے، اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کم ہو کر 3 …
Read More »ہزار سال پرانے جادو نے مصری مقبرے میں داخل ہو نے والے شخص کی جان کیسے لی؟ – Trending
دنیا بھر کے تاریخ دانوں، سیاحوں اور آثارِ قدیمہ کے شوقین افراد کے لیے یہ لمحہ ایک خواب کی تکمیل کی مانند ہے۔ ”گرانڈ ایجیپشین میوزیم“ کا افتتاح، جو کہ دو دہائیوں کی محنت اور ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے بعد ممکن ہوا، ایک تاریخی موقع ہے۔ لیکن اس میوزیم کی خاص بات صرف اس کے جدید ڈیزائن …
Read More »اکیلی کھڑی کار سے کروڑوں روپے مالیت کی سونے کی اینٹیں برآمد – World
پولیس نے مانچسٹر ایئرپورٹ پر تقریباً 20 لاکھ پونڈ مالیت کے سونے اور زیورات کی اسمگلنگ ناکام بنادی، دو ملزم گرفتار کرلئے۔ مانچسٹر پولیس کے مطابق 30 اکتوبر کو ایک مشکوک گاڑی کو روکا گیا، جس سے 7 سونے کے بارز برآمد ہوئے، جن کی مجموعی مالیت تقریباً 7 لاکھ پونڈ تھی۔ ابتدائی تحقیقات کے بعد دو مشتبہ افراد، جن …
Read More »شوہر نے محبوبہ کی خاطر اپنی ڈاکٹر بیوی کو مار ڈالا، محبوبہ کے نام لکھا پیغام بھی وائرل – World
بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں ایک لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک سرجن نے اپنی محبوبہ کی خاطر اپنی ڈاکٹر بیوی کو قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلورو سے تعلق رکھنے والے سرجن پر الزام ہے کہ اس نے اپنی ڈرماٹولوجسٹ بیوی کو موت کے گھاٹ اتارا، اور جرم کے فوراً بعد اپنی محبوبہ …
Read More »Currency Rate In Pakistan – Dollar, Euro, Pound, Riyal Rates On 5 November 2025
Currency Rate In Pakistan – Dollar, Euro, Pound, Riyal Rates On 5 November 2025 Source link
Read More »بلوچستان کے ضلع پشین میں 15 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ – Pakistan
بلوچستان حکومت نے ضلع پشین میں 15 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پیر کو محکمہ داخلہ بلوچستان نے ضلع پشین میں دفعہ 144 کے نفاذ کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق اسلحے کی نمائش، جلسے جلوس، دھرنوں یا 5 افراد سے زائد کے اکھٹے ہونے پر پابندی عائد ہوگی۔ محکمہ …
Read More »کیا اراکینِ پارلیمنٹ آئین کی 27 ویں ترمیم سے بے خبر ہیں؟ – Pakistan
آئین میں 27 ویں ترمیم کے معاملے پر اراکین پارلیمنٹ آئینی ترمیم کی تفصیلات سے بے خبر ہیں، آئینی ترمیم کی تفصیلات سے صرف مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت آگاہ ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 6 نومبر کو اپنی جماعت کے اراکین کو ترمیم کی شقوں سے آگاہ کریں گے اور پارٹی …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator