Urdu News

امریکا میں بلیک فرائیڈے پر دھکم پیل کے بجائے آن لائن شاپنگ کا رجحان – World

امریکا میں بلیک فرائیڈے پر دھکم پیل کے بجائے آن لائن شاپنگ کا رجحان – World

امریکا میں اب بلیک فرائیڈے کی خریداری کا منظر بھی تبدیل ہو چکا ہے، جہاں خریداروں نے سرد موسم اور لمبی قطاروں سے بچتے ہوئے اپنے لیپ ٹاپ اور موبائل فون کے ذریعے خریداری کو ترجیح دی۔ رائٹرز کے مطابق امریکا، جو ماضی میں بلیک فرائیڈے پر خریداروں کے لیے بڑی سیلز اور لمبی قطاروں کے حوالے سے مشہور تھا، …

Read More »

کیا بچوں کو بھوک بڑھانے کی دوا دینا صحیح ہے؟ – Health

کیا بچوں کو بھوک بڑھانے کی دوا دینا صحیح ہے؟ – Health

بچوں میں بھوک کی کمی ایک عام مسئلہ ہے، بچے اکثر کم کھاتے ہیں، خاص طور پر زیادہ فعال یا متحرک رہنے والے بچے کھانوں سے دور بھاگتے ہیں، جس کی وجہ سے والدین مختلف طریقے آزمانا شروع کردیتے ہیں۔ ان میں سے ایک طریقہ بھوک بڑھانے والی ادویات کا استعمال ہے۔ لیکن کیا یہ واقعی محفوظ ہے؟ بچوں کے …

Read More »

پاکستان میں سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ – Business & Economy

پاکستان میں سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ – Business & Economy

مقامی اور عالمی دونوں مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج نمایاں اضافہ دیکھا گیا، جس کے باعث فی تولہ سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کے قریب جا پہنچا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 53 ڈالر بڑھ کر 4218 ڈالر فی اونس ہوگیا، جب کہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 5300 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ …

Read More »

ہمارا مسئلہ افغان عوام کے ساتھ نہیں، طالبان رجیم کے ساتھ ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر – Pakistan

ہمارا مسئلہ افغان عوام کے ساتھ نہیں، طالبان رجیم کے ساتھ ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر – Pakistan

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ بارڈر فینس اُس وقت تک مکمل طور پر مؤثر نہیں ہوسکتی جب تک اسے مضبوط آبزرویشن اور فائر کور حاصل نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا افغان عوام کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں، ہمارا مسئلہ افغان …

Read More »

افغانستان سے تاجکستان پر ڈرون حملہ؛ طالبان حکومت کی مشترکہ تحقیقات کی پیشکش – World

افغانستان سے تاجکستان پر ڈرون حملہ؛ طالبان حکومت کی مشترکہ تحقیقات کی پیشکش – World

افغانستان نے تاجکستان میں ہونے والے ڈرون حملے سخت مذمت کرتے ہوئے اسے ’’انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت‘‘ قرار دیا۔ بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات پیش آنے والے اس واقعے میں تین چینی کارکن ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا تھا۔ افغان وزارتِ خارجہ کے نائب ترجمان حافظ ضیا احمد تکال نے ہفتے کو جاری ایک بیان میں کہا کہ …

Read More »

’پیوٹن کے دورے سے زیادہ پرامید نہیں ہیں‘، بھارتی سیکریٹری دفاع کا اعتراف – World

’پیوٹن کے دورے سے زیادہ پرامید نہیں ہیں‘، بھارتی سیکریٹری دفاع کا اعتراف – World

بھارت نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے متوقع دورۂ بھارت سے کسی بڑی پیشرفت کی امیدیں کم کر دی ہیں۔ بھارتی سیکریٹری دفاع راجیش کمار سنگھ نے نیشنل سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں سفارتی سطح پر عملی طور پر ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیوٹن کے دورے کے دوران کسی بڑے بریک تھرو کا امکان نہیں ہے۔ …

Read More »

بھارت کی شاہانہ شادی، اربوں کی ادائیگیاں ٹیکسی ڈرائیور کے اکاؤنٹ سے ہونے کا انکشاف – World

بھارت کی شاہانہ شادی، اربوں کی ادائیگیاں ٹیکسی ڈرائیور کے اکاؤنٹ سے ہونے کا انکشاف – World

بھارت میں ایک عام بائیک رائیڈر کے بینک اکاؤنٹ سے 331.36 کروڑ روپے کی مشکوک ٹرانزیکشنز کا انکشاف ہوا ہے، جس میں سے ایک کروڑ سے زائد رقم اودے پور میں ایک پرتعیش شادی پر خرچ کی گئی۔ شادی کا تعلق مبینہ طور پر گجرات کے نوجوان سیاستدان آدتیہ زولا سے جوڑا جا رہا ہے، جبکہ رائیڈر کا نہ تو …

Read More »

روس نے واٹس ایپ پر مکمل پابندی کی دھمکی دے دی – Technology

روس نے واٹس ایپ پر مکمل پابندی کی دھمکی دے دی – Technology

روس نے عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ کو مکمل طور پر بلاک  کر دینے کی دھمکی دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق روس نے ایک بار پھر واٹس ایپ پر جرائم کو روکنے میں ناکامی کا الزام دہراتے ہوئے روسی شہریوں کو متبادل اور مقامی  ایپ پر منتقل ہونے پر زور دیا ہے۔ …

Read More »

سورو گنگولی کی اہلیہ نے ہراسانی پر ایف آئی آر درج کرادی – Life & Style

سورو گنگولی کی اہلیہ نے ہراسانی پر ایف آئی آر درج کرادی – Life & Style

سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سورو گنگولی کی اہلیہ اور معروف ڈانسر ڈونا گنگولی نے سوشل میڈیا پر ہونے والی بدسلوکی اور ہراساں کرنے کے خلاف کولکتہ پولیس میں باضابطہ شکایت درج کرادی ہے۔ شکایت درج کرنے کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور نامعلوم افراد کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ پولیس افسر …

Read More »

طیاروں کے سافٹ ویئر میں بڑی خرابی، دنیا بھر کی پروازیں روک دی گئیں – World

طیاروں کے سافٹ ویئر میں بڑی خرابی، دنیا بھر کی پروازیں روک دی گئیں – World

دنیا بھر کی ایئر لائنز نے ہفتے کے اختتام سے قبل بڑے پیمانے پر اپنی پروازیں منسوخ کردیں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ گزشتہ ماہ 30 اکتوبر کو امریکی طیارے جیٹ بلیو کی دورانِ پرواز رفتار میں کمی واقع ہوگئی تھی جس کے باعث وہ نیچے کی جانب آتا چلا …

Read More »