Urdu News

امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ رکوادی – World

امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ رکوادی – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ رکوادی۔ انہوں نے کہا کہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا چھڑپیں روکنے پر متفق ہوگئے، دونوں ممالک کے وزرائے اعظم سے مثبت گفتگو ہوئی، دونوں ممالک پرانی امن ڈیل پر واپس جانے کو تیار ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوس ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق …

Read More »

اسرائیل کے پرائمری اسکولوں میں بچوں کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد – World

اسرائیل کے پرائمری اسکولوں میں بچوں کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد – World

اسرائیل نے پرائمری اسکولوں میں بچوں کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے، جس کا اطلاق 2 فروری 2026 سے ہوگا۔ گلف نیوز کے مطابق جمعے کو اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ فروری سے ملک بھر کے پرائمری اسکولوں میں بچوں کے موبائل فون کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی جائے …

Read More »

کراچی میں ای چالان سسٹم کا جائزہ لینے کے لیے 12 رکنی کمیٹی تشکیل – Pakistan

کراچی میں ای چالان سسٹم کا جائزہ لینے کے لیے 12 رکنی کمیٹی تشکیل – Pakistan

کراچی میں ای چالان سسٹم کا جائزہ لینے کے لیے 12 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جب کہ وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کمیٹی کے چیئرمین جب کہ دیگر ارکان میں اپوزیشن لیڈر سمیت 4 ایم پی ایز بھی شامل ہیں۔ سندھ حکومت نے شہر قائد میں ای چالان سسٹم کا ازسرِ نو جائزہ لینے کے لیے …

Read More »

بھارتی نیوی نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا، 2 بچے بھی شامل – Pakistan

بھارتی نیوی نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا، 2 بچے بھی شامل – Pakistan

بھارتی نیوی نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا، گرفتار ماہی گیروں میں 10 سال سے بھی کم عمر کے 2 بچے بھی شامل ہیں جب کہ ماہی گیروں نے وزرات انسانی حقوق اور پاکستان ہیومن رائٹس سے فوری مداخلت کی اپیل کردی۔ جمعے کو بھارت کی نیوی نے پاکستانی کشتی سمیت 11 ماہی گیروں  کو گرفتار کرلیا، گرفتار …

Read More »

9 مئی ثابت ہوا تو فیض حمید، عمران خان سمیت تمام ذمہ داران کے خلاف کارروائی ہوسکتی ہے: رانا ثنا اللہ – Pakistan

9 مئی ثابت ہوا تو فیض حمید، عمران خان سمیت تمام ذمہ داران کے خلاف کارروائی ہوسکتی ہے: رانا ثنا اللہ – Pakistan

وزیرِاعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر سیاسی مداخلت کے شواہد 9 مئی واقعات سے جا ملے تو ذمہ داران کے خلاف کارروائی ناگزیر ہوگی۔ انہوں نے واضح کیا کہ 9 مئی کے الزامات کا سامنا کرنے والی جماعت کے خلاف بھی سخت قانونی اقدامات خارج از امکان نہیں۔ وزیراعظم کے مشیر رانا …

Read More »