بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل سنی میں گھر کے اندر بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق جب کہ 3 افراد زخمی ہو گئے۔ قائم مقام ایس پی کچھی جان محمد کھوسہ نے بتایا کہ بولان کی تحصیل سنی کے علاقے میں دھماکا عبدالحئی جتوئی نامی شخص کے گھر میں اچانک بارودی سرنگ پھٹ گئی، …
Read More »Urdu News
نیو دہلی دھماکے کے بعد گرفتاریوں اور ریاستی دباؤ میں کشمیری شہری کی خود سوزی – World
بھارت کے زیر انتظام مقبوضہ کشمیر میں نیو دہلی کے حالیہ دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں شدت آگئی ہے، جس کے دوران ایک کشمیری نوجوان کی گرفتاری اور اہلِ خانہ کے ہراساں کیے جانے کے واقعے نے ایک جان لیوا سانحے کو جنم دیا۔ ایسوسی ایٹیڈ پریس (اے پی) کی رپورٹس کے مطابق 55 سالہ خشک میوہ …
Read More »قومی سلامتی مضبوط دفاع سے جڑی ہے، فوج کے آخری جوائنٹ چیفس جنرل ساحر کا الوداعی خطاب – Pakistan
اسلام آباد میں جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں ایک پروقار اور خصوصی الوداعی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ان کی 40 سالہ شاندار اور مثالی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے …
Read More »سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم کے بینک لاکرز سے لاکھوں ڈالرز مالیت کا سونا ضبط – World
بنگلہ دیش میں اینٹی کرپشن حکام نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے بینک لاکرز سے تقریباً 10 کلو سونا ضبط کرلیا۔ حکام کے مطابق ضبط شدہ سونے کی قیمت تقریباً 13 لاکھ ڈالر کے برابر ہے۔ بنگلہ دیش کے نیشنل بورڈ آف ریونیو کے سینٹرل انٹیلی جنس سیل (سی آئی سی) کے حکام نے بتایا کہ یہ سونا ستمبر میں …
Read More »لڑکی کے بال کاٹنے میں ملوث افراد افغان باشندے ملوث نکلے، سنگین انکشافات – Crime
راولپنڈی میں لڑکی کے بال کاٹنے کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، ابتدائی تحقیقات میں سنگین انکشافات سامنے آگئے جب کہ واقعے میں ملوث 2 ملزمان افغان شہری نکلے۔ راولپنڈی میں لڑکی کے بال کاٹنے کے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ابتدائی تفتیش میں پتہ چلا ہے کہ واقعے میں ملوث …
Read More »عمران خان کی بہن علیمہ خان عارضی عدالتی تحویل کے بعد ضمانت پر رہا – Pakistan
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان کو عارضی عدالتی تحویل میں لینے کے بعد ضمانت پر رہا کردیا جب کہ عدالت نےکیس میں تاخیری حربے استعمال کرنے کی پاداش میں ملزمہ کو 10 ہزار فی کس 8 گواہان کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم …
Read More »جوا ایپس کیس: یوٹیوبر ڈکی بھائی جیل سے ضمانت پر رہا – Pakistan
لاہور میں جوئے کی ایپس کی تشہیر کیس میں گرفتار یوٹیوبر سعدالرحمان المعروف ڈکی بھائی کو کیمپ جیل سے ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے دو روز قبل ڈکی بھائی کی ضمانت منظور کی تھی، جس کے بعد آج جوڈیشل مجسٹریٹ نے رہائی کی روبکار جاری کی۔ جیل حکام کے مطابق ڈکی بھائی کو حفاظتی …
Read More »ٹوکیو کا 25 سالہ راج ختم، جکارتہ دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر بن گیا – World
دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے شہر کا درجہ طویل عرصے تک ٹوکیو کے پاس تھا، لیکن اقوامِ متحدہ کی نئی رپورٹ کے مطابق اب یہ اعزاز جکارتہ، انڈونیشیا کے پاس چلا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2050 تک ڈھاکا جکارتہ کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر بن جائے گا۔ …
Read More »پاکستان میں سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ – Business & Economy
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں آج بھی بڑھ گئیں۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 23 ڈالر اضافے کے بعد 4165 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2300 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 38 ہزار 862 روپے پر پہنچ گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونا 1972 …
Read More »سیکیورٹی اور تجارت میں تعاون: ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی فیلڈ مارشل سے ملاقات – Pakistan
پاکستان اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطح کی ملاقاتوں کا سلسلہ منگل کے روز بھی جاری رہا، جہاں خطے کی سیکیورٹی، انسدادِ دہشت گردی، اور دوطرفہ تجارت بڑھانے کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔ ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی اردشیر لاریجانی نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator