Urdu News

پاؤں کی سوجن دور کرنے کے لیے فٹ سوک تھراپی سے فائدہ اٹھائیں – Health

پاؤں کی سوجن دور کرنے کے لیے فٹ سوک تھراپی سے فائدہ اٹھائیں – Health

آج کی تیز رفتار اور بھاگ دوڑ والی زندگی میں کئی افراد کو مختلف وجوہات کی بنا پر پاؤں کی سوجن، تھکاوٹ یا بھاری پن رہتا ہے۔ اس کا سبب طویل عرصے تک کھڑے رہنا، بیٹھنا، حمل، زیادہ نمک کا استعمال، خون کی گردش میں رکاوٹ یا واٹر ریٹینشن ہوسکتا ہے۔ فٹ سوک تھراپی ایک قدرتی اور مؤثر طریقہ ہے …

Read More »

40 کروڑ صارفین اور صرف 42 ملازمین: ’اونلی فینز‘ سی ای او نے سائٹ کی کامیابی کا راز بتا دیا – Technology

40 کروڑ صارفین اور صرف 42 ملازمین: ’اونلی فینز‘ سی ای او نے سائٹ کی کامیابی کا راز بتا دیا – Technology

روایتی کاروباری ماڈلز میں بڑی تعداد میں ملازمین اور پیچیدہ انتظامی نظام کو کامیابی کی شرط سمجھا جاتا ہے، لیکن کچھ کمپنیاں اب اس سوچ کو بدل رہی ہیں۔ ’اونلی فینز‘ ایک ایسا ہی انوکھا تجربہ ہے، جہاں محدود عملہ اور ہموار تنظیمی ڈھانچہ بھی اربوں ڈالر کے کاروبار کو مؤثر طریقے سے چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بزنس ماڈل …

Read More »

اندر کون ہے نکلو باہر! ٹرمپ کی جہاز کے بیت الخلا کے دروازے پر مزاحیہ انداز میں دستک – World

اندر کون ہے نکلو باہر! ٹرمپ کی جہاز کے بیت الخلا کے دروازے پر مزاحیہ انداز میں دستک – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایئرفورس ون طیارے میں دوران پرواز میڈیا سے بات چیت کے دوران واش روم کا دروازہ اچانک کھل گیا۔ امریکی اخبار فاکس نیوز کے مطابق ایئر فورس ون پر بدھ کو ایک پریس کانفرنس کے دوران ایک مزاحیہ اور غیر متوقع واقعہ پیش آیا، جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیچھے موجود باتھ روم کا دروازہ …

Read More »

پابندیوں کا شکار وینزویلا کی مچاڈو اپنا نوبیل امن انعام لینے ناروے کیسے پہنچیں؟ – World

پابندیوں کا شکار وینزویلا کی مچاڈو اپنا نوبیل امن انعام لینے ناروے کیسے پہنچیں؟ – World

جلاوطنی کے بعد پہلی بار ناروے میں عوام کے سامنے آنے والی وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا کورینا مچاڈو نے اوسلو میں اپنے حامیوں کو حیران کر دیا، جہاں وہ تقریباً ایک سال روپوش رہنے کے بعد اچانک نمودار ہوئیں۔ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب، تقریباً ڈھائی بجے، مچاڈو نے اوسلو کے تاریخی گرانڈ ہوٹل کی بالکونی پر آکر …

Read More »

خالی پیٹ پھل کھانے سے کیا ہوتا ہے؟ ماہرین نے بتا دیا – Health

خالی پیٹ پھل کھانے سے کیا ہوتا ہے؟ ماہرین نے بتا دیا – Health

پھل ہماری صحت کے لیے اہم ہیں، یہ سب جانتے ہیں۔ لیکن پھلوں کو کب اور کیسے کھانا چاہیے، یہ ایک ایسا سوال ہے جس پر سالوں سے بحث جاری ہے۔ کچھ لوگ یہ مانتے ہیں کہ صبح سویرے پھل کھانا صحت کے لیے بہتر ہے، جبکہ دیگر افراد کا کہنا ہے کہ اس سے تیزابیت یا ہاضمہ سست ہو …

Read More »

ندا یاسر کو فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز سے معافی کیوں مانگنا پڑگئی؟ – Life & Style

ندا یاسر کو فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز سے معافی کیوں مانگنا پڑگئی؟ – Life & Style

پاکستان کی نامور مارننگ شو میزبان ندا یاسر نے فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز سے معافی مانگ لی ہے، ان کا کہنا ہے کہ ان کا بیان سیاق و سباق سے ہٹا کر پیش کیا گیا۔ معروف میزبان ندا یاسر نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کلپ پر ہونے والی تنقید کے بعد اپنے ایک ویڈیو پیغام میں اپنے بیان سے متعلق …

Read More »

پی ٹی آئی نے پارٹی آئین سے تمام خامیاں دور کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی – Pakistan

پی ٹی آئی نے پارٹی آئین سے تمام خامیاں دور کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی – Pakistan

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی آئین کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی قائم کر دی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے جائزہ کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق پارٹی آئین سے تمام خامیاں دور کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، پارٹی آئین کو دیگر جماعتوں کے …

Read More »

امریکی عدالت کا لاس اینجلس میں نیشنل گارڈ کی تعیناتی ختم کرنے کا حکم – World

امریکی عدالت کا لاس اینجلس میں نیشنل گارڈ کی تعیناتی ختم کرنے کا حکم – World

امریکا میں ایک وفاقی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے لاس اینجلس میں نیشنل گارڈ کی تعیناتی کو اختیارات سے تجاوز قرار دیتے ہوئے اسے فوری طور پر ختم کرنے اور فورس کو کیلی فورنیا کے گورنر کے کنٹرول میں واپس دینے کا حکم دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق کیلی فورنیا کی ایک وفاقی …

Read More »

عمران خان کو اڈیالہ جیل سے فی الوقت کہیں اور منتقل کرنے کا کوئی امکان نہیں: جیل ذرائع – Pakistan

عمران خان کو اڈیالہ جیل سے فی الوقت کہیں اور منتقل کرنے کا کوئی امکان نہیں: جیل ذرائع – Pakistan

کچھ بیانات اور سوشل میڈیا پر افواہوں کے بعد اڈیالہ جیل ذرائع نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کی خبروں کو قیاس آرائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کو اڈیالہ جیل سے فی الوقت کہیں اور منتقل کرنے کا کوئی امکان نہیں۔ اڈیالہ جیل ذرائع کے …

Read More »

کراچی میں ہیوی ٹریفک بے قابو، ایک ہی روز میں تین اموات – Pakistan

کراچی میں ہیوی ٹریفک بے قابو، ایک ہی روز میں تین اموات – Pakistan

کراچی میں ٹریفک کا بگڑتا ہوا نظام ایک بار پھر انسانی جانوں پر بھاری پڑ گیا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں ہیوی ٹریفک کی تیز رفتاری نے ایک ہی دن میں تین قیمتی زندگیاں چھین لیں۔ ٹریفک حادثات کے اضافے نے شہریوں میں شدید غم و غصے کی لہر پیدا کر دی۔ پہلا حادثہ سرجانی فور چورنگی کے قریب اس …

Read More »