وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت اور مخصوص بیانیے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے انتہائی محتاط انداز میں اپنا مؤقف پیش کیا، لیکن اگر ادارے کے خلاف ایسی زبان استعمال کی جائے تو جواب دینا فطری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی …
Read More »Urdu News
عوام کیلئے خوشخبری، سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ – Business & Economy
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے کم ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 42 ہزار 162 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی …
Read More »پاکستان میں جاسوسی کے لیے اسرائیلی سافٹ ویئر استعمال ہورہا ہے: ایمنسٹی رپورٹ – Pakistan
برطانیہ کی انسانی حقوق کی تنظیم ‘ایمنسٹی انٹرنیشنل’ کی جمعرات کو جاری کردہ ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں ایک انتہائی حساس اور خطرناک اسرائیلی اسپائے ویئر استعمال ہورہا ہے۔ اس اسپائے ویئر کا نام ‘پریڈیٹر’ ہے، جسے اسرائیلی کمپنی ‘انٹیلیکسہ’ نے تیار کیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اسرائیل اور پاکستان کے درمیان کسی قسم …
Read More »غزہ سے اسرائیلی انخلا کے بعد حماس کے خلاف لڑیں گے، ابو یاسر کے جاں نشیں کا اعلان – World
غزہ کے جنوب میں ’القوات الشعبیہ‘ کے کمانڈر یاسر ابو شباب کی ہلاکت کے بعد اُن کے ممکنہ جانشین غسان الدہینی نے اعلان کیا ہے کہ غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد حماس کے خلاف لڑیں گے، تنظیم کو مکمل ختم کرنے تک پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے رفح …
Read More »غلط نمبر کا چشمہ دماغ اور آنکھوں پر کون سے خطرناک اثرات ڈالتا ہے؟ – Life & Style
نظر کے مسائل کا شکار افراد کے لیے عینک کا استعمال ناگذیر ہوتا ہے۔ قریب یا دور کی نظر کا کمزور ہونا، یا بڑھتی عمر کی وجہ سے نظر کی مشکلات کے ساتھ زندگی گزارنا مشکل ہو سکتا ہے، لیکن درست نمبر کی عینک پہننا آپ کی نظر کو بہتر بنا سکتا ہے اور روزمرہ کی زندگی کو آسان کر …
Read More »’نظر لگ گئی‘: متوفی ٹک ٹاکر پیاری مریم کے آخری وی لاگ نے نئی بحث چھیڑ دی – Life & Style
پاکستان کی مقبول ڈیجیٹل کریئیٹر اور ٹک ٹاکر پیاری مریم کے انتقال سے پہلے کے آخری ولاگ نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کا آغاز کردیا ہے۔ زچگی کے دوارن ہونے والی پیچیدگیوں کے باعث پیاری مریم کا دو روز پہلے انتقال ہوگیا تھا، ان کی موت پر ان کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد سوگوار اور غم زدہ …
Read More »فلائٹ بحران: بھارتی جوڑے کی اپنی ہی شادی کی دعوت میں آن لائن شرکت – Trending
بھارت میں انڈیگو ایئرلائن کے بحران نے ایک نوبیاہتا جوڑے کی خوشیاں بھی متاثر کر دیں۔ فلائٹ منسوخ ہونے کے باعث میدھا کشرے ساگر اور سنگرام داس اپنی ہی استقبالیہ تقریب میں شرکت نہ کر سکے اور آخرکار انہیں آن لائن شریک ہونا پڑا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میدھا کشرے ساگر، جو ہبلی کی رہائشی ہیں، اور سنگرام داس، جو …
Read More »’یورپ 20 سال میں اپنی شناخت کھو دے گا‘: ٹرمپ انتظامیہ کی نئی تنقیدی دستاویز – World
امریکی حکومت نے نئی قومی سلامتی پالیسی میں خبردار کیا ہے کہ یورپ مستقبل میں اپنی تہذیب کے خاتمے کے خطرات سے دوچار ہوسکتا ہے اور مستقبل میں کچھ ممالک امریکی کے لیے اتحادی کے طور پر قابلِ بھروسہ نہیں رہیں گے۔ جس پر یورپی رہنماؤں نے شدید تنقید کرتے ہوئے یورپ کے کسی اتحادی کے بجائے روس کے مؤقف …
Read More »شام میں نئی حکومت کے خلاف بشارالاسد کے ارب پتی کزن کی خفیہ پلاننگ بے نقاب – World
روسی دارالحکومت ماسکو سے شام کے سابق انٹیلی جنس سربراہ کمال حسن اور بشارالاسد کے ارب پتی کزن رامی مخلوف ملک میں بغاوت بھڑکانے کے لیے شامی عسکری گروہوں کو فنڈنگ کر رہے ہیں۔ دونوں سابق طاقتور شخصیات نہ صرف مسلح گروہوں کی تشکیل میں مصروف ہیں بلکہ دونوں کے درمیان بشارالاسد دور کے آخری دنوں میں بنائے گئے 14 …
Read More »غزہ کا انتظام چلانے کے لیے بین الاقوامی کمیٹی کا اعلان 2025 کے آخر تک ہو جائے گا: حکام – World
امریکا کی ثالثی میں طے پانے والی جنگ بندی کے اگلے مرحلے میں غزہ میں بین الاقوامی اتھارٹی کا اعلان رواں سال کے اختتام تک متوقع ہے، یہ اتھارٹی غزہ کی تعمیرِ نو اور انتظامی امور کی نگرانی کرے گی۔ دوسری جانب 8 مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کی جانب سے مشترکہ بیان میں کہا گیا گیا ہے کہ رفح …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator