حکومتِ پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں بڑھا دی ہیں، جبکہ عوام کو کچھ ریلیف ایل پی جی کی قیمت میں کمی کی صورت میں ملا ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 43 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا …
Read More »Urdu News
سوڈان میں کیا ہو رہا ہے؟ – World
سوڈان میں فوج اور نیم فوجی گروہ ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کے درمیان جاری جنگ نے ایک بار پھر دارفور کے زخم تازہ کر دیے ہیں۔ شہر ال فاشر میں حالیہ قتل و غارت کے مناظر اور سیٹلائٹ شواہد نے انسانی حقوق کے کارکنوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، جو اسے نسل کشی کا تسلسل قرار دے رہے …
Read More »امریکا کا وینزویلا پر ممکنہ حملہ زیرِ غور، اہداف طے کر لیے گئے – World
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا نے وینزویلا میں ممکنہ فوجی اہداف کی نشاندہی کر لی ہے جن پر انسدادِ منشیات مہم کے تحت کارروائی کی جا سکتی ہے۔ تاہم اس بارے میں حتمی فیصلہ تاحال نہیں کیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق وال اسٹریٹ جرنل اور میامی ہیرالڈ نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ امریکی انتظامیہ …
Read More »پاکستان کی دو دہائیوں بعد سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش میں بڑی کامیابی – Business & Economy
آف شور بڈنگ راؤنڈ میں 23 بلاکس کے لیے کامیاب بولیاں موصول ہوئیں، جس سے ملک میں توانائی کے شعبے میں نئی سرمایہ کاری کے دروازے کھل گئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کے انرجی سیکیورٹی وژن کے مطابق مقامی وسائل کی ترقی میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، کیونکہ پاکستان نے 20 سال بعد سمندر میں تیل و گیس کے …
Read More »بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا ریکارڈ اپنے نام کرلیا – Sports
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جنوبی افریقا کے خلاف ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں بابراعظم نے اہم ترین سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ پاکستانی اسٹار بیٹر 123 اننگز میں 4 ہزار 232 رنز اسکور کرکے بھارت کے روہت شرما …
Read More »پاکستان میں ذہنی امراض میں اضافہ، ایک سال میں ایک ہزار خودکشیاں
کراچی میں منعقدہ 26ویں بین الاقوامی کانفرنس میں ماہرین نے تشویش ظاہر کی کہ پاکستان میں ذہنی امراض خطرناک حد تک بڑھ رہے ہیں، گزشتہ سال ذہنی دباؤ کے باعث ایک ہزار سے زائد افراد نے خودکشی کی۔کانفرنس کے سائنٹیفک کمیٹی چیئرمین پروفیسر محمد اقبال آفریدی کے مطابق ملک میں ہر تین میں سے ایک فرد کسی نہ کسی نفسیاتی …
Read More »چاند پر پہلا قدم رکھنے کے مشن کو جعلی قرار دینے پر ناسا کا کم کارڈیشین کو جواب – Life & Style
امریکی خلائی ادارے ناسا نے ریئلٹی اسٹار کم کارڈیشین کے چاند سے متعلق دعوے کو مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ سن 1969 میں چاند پر اترنے والا تاریخی مشن ”جعلی“ تھا۔ ناسا کے قائم مقام ایڈمنسٹریٹر شان ڈفی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کم کارڈیشین کے تبصرے کے جواب میں لکھا کہ، …
Read More »دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ – Sports
پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ آج کے میچ کے لیے پاکستان کی پلئینگ الیون میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ شاہین آفریدی کی جگہ سلمان مرزا کو ٹیم میں شامل کیا …
Read More »اوگرا کا ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان – Business & Economy
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ نومبر کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی پانچ روپے 89 پیسے فی کلو سستا کردیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈر 69 روپے 44 پیسے …
Read More »کراچی: 4 سال قبل چوری شدہ موٹرسائیکل کا ای چالان مالک کو موصول – Pakistan
کراچی میں چوری شدہ موٹر سائیکل بھی ای چالان کی زد میں آگئی ہے۔ شہر قائد میں چار سال قبل چوری ہونے والی موٹرسائیکل کا ای چالان مالک کو بھیج دیا گیا ہے۔ مالک کے مطابق اس کی موٹر سائیکل چار سال قبل کراچی کے علاقے ٹیپو سلطان روڈ سے چوری ہوئی تھی۔ مالک نے بتایا ہے کہ موٹر سائیکل …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator