انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکا کے خلاف تیسرے میچ میں ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر قومی اسٹار بیٹر بابر اعظم پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کرتے ہوئے اُن کے ڈسپلنری ریکارڈ میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی شامل کر دیا ہے۔ سری لنکا کے خلاف راولپنڈی میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ کے دوران …
Read More »Urdu News
27 ویں آئینی ترمیم کے بعد تین اہم آئینی اور عدالتی اداروں کی تشکیل نو – Pakistan
ستائیسویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل، جوڈیشل کمیشن اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کر دی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے اس ضمن میں اپنا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق، دونوں چیف جسٹس صاحبان کی مشاورت سے جسٹس جمال خان مندوخیل سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے ہیں۔ جسٹس عامر فاروق کو …
Read More »اسرائیل کو سعودی عرب اور امریکا کی ایف-35 طیاروں کی ڈیل پر اعتراض – World
امریکا اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والی جدید ایف-35 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی ممکنہ ڈیل پر اسرائیل کی جانب سے سخت مخالفت سامنے آرہی ہے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آج امریکا پہنچ رہے ہیں جہاں انکی اہم ملاقاتیں شیڈول ہیں جس میں سعودی عرب اور امریکا کے درمیان مختلف شعبوں میں معاہدے متوقع ہیں۔ ٹائمز آف …
Read More »ایک مہینے 50 چوہے کھا کر 14 کلو وزن کم کرنے والی خاتون کا انوکھا چیلنج – Trending
چین میں ایک حیران کن مقابلے میں ایک 25 سالہ خاتون نے اپنی ہمت، برداشت اور غیر معمولی طرزِ زندگی سے نئی مثال قائم کر دی۔ آن لائن ’’ژاؤ تیے ژو‘‘ کے نام سے مشہور اس لڑکی نے 35 دن صحرا جیسے ماحول میں گزار کر نہ صرف کانسی کا تمغہ جیتا بلکہ 14 کلو وزن بھی کم کیا۔ یہ …
Read More »فی تولہ سونا 7 ہزار روپے سستا، عالمی مارکیٹ میں بھی کمی – Business & Economy
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 7 ہزار روپے سستا ہونے کے بعد 4 لاکھ 23 ہزار 662 روپے کی سطح …
Read More »چربی کے خلیات سے ریڑھ کی ہڈی کے فریکچر کا نیا علاج دریافت – Health
جاپان کی یونیورسٹی کے محققین نے ریڑھ کی ہڈی کے فریکچر، خاص طور پر آسٹیوپروسس کے مریضوں کے لیے ایک جدید اور غیر جراحی علاج دریافت کیا ہے، جو مستقبل میں روایتی سرجری کے متبادل کے طور پر کام کر سکتا ہے۔ یونیورسٹی آف اوساکا میٹروپولیٹن کی اس تحقیق کے مطابق نئی تکنیک میں جسم کی چربی سے حاصل کی …
Read More »بنگلادیش ویمنز کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت اچانک ملتوی – Sports
بنگلادیش ویمنز کرکٹ ٹیم کا دسمبر میں بھارت کا مجوزہ دورہ اچانک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نےاس کی تصدیق کی ہے۔ ان کے مطابق بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے باضابطہ خط کے ذریعے اطلاع دی ہے کہ تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل یہ وائٹ …
Read More »جاب انٹرویوز میں سب سے زیادہ دھوکہ دینے والے بھارتی ہیں: ہائرنگ مینیجر کا انکشاف – Trending
ایک ہائرنگ مینیجر نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹیکنالوجی کے انٹرویوز میں سب سے زیادہ دھوکہ دینے والے بھارتی ڈیولپرز ہیں۔ یہ پوسٹ ریڈٹ پر وائرل ہوگئی اور صارفین کے درمیان شدید بحث کا آغاز ہوگیا۔ پانچ چیزیں جو کبھی بھی آپ کے خواب میں نظر نہیں آتیں ریڈٹ صارف نے اپنی پوسٹ میں لکھا: ’میں نے کئی ٹیک انٹرویوز …
Read More »جنرل (ر) فیض حمید کو سزا سنائے جانے کی افواہیں – Pakistan
سوشل میڈیا اور واٹس ایپ پر سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کے حوالے سے ایک جعلی پیغام وائرل ہو رہا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان کے خلاف جاری کورٹ مارشل کارروائی کا فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے اور انہیں سزا سنا دی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل پیغام کے …
Read More »پراسرار پروازوں کے ذریعے غزہ سے فلسطینیوں کی مختلف ممالک خفیہ منتقلی – World
غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کی مشکوک اور پراسرار بے دخلی کا سلسلہ جاری ہے۔ عرب میڈیا اور فلسطینی ذرائع کے مطابق، جنوبی افریقا کے بعد فلسطینی شہری اب انڈونیشیا اور ملائیشیا بھیجے جا چکے ہیں۔ یہ کارروائی ایک اسٹونیا میں رجسٹرڈ کمپنی کے ذریعے کی جا رہی ہے جس کے مالک اسرائیل اور اسٹونیا کی دوہری شہریت رکھنے والے …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator