Urdu News

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا اعلان – Pakistan

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا اعلان – Pakistan

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں جلد از جلد بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمیشن نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ انتخابات کا شیڈول فوری طور پر پیش کیا جائے تاکہ شہری سطح پر مقامی حکومت کے نظام کو فعال بنایا جا سکے۔ اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں کی گئی ترمیم کو آئین سے …

Read More »

پانچ چیزیں جو کبھی بھی آپ کے خواب میں نظر نہیں آتیں – Trending

پانچ چیزیں جو کبھی بھی آپ کے خواب میں نظر نہیں آتیں – Trending

خواب اکثر عجیب و غریب ہوتے ہیں۔ کہیں آپ اُڑ رہے ہوتے ہیں تو کبھی خود کو اچانک کسی مشکل میں گھرا پاتے ہیں۔ خوابوں میں ہمیں کئی طرح کی چیزیں اور مناظر دیکھتے کو ملتے ہیں، لیکن ایک دلچسپ حقیقت یہ بھی ہے کہ کچھ چیزیں ایسی ہیں جو کبھی خوابوں میں دکھائی نہیں دیتیں، چاہے وہ ہماری روزمرہ …

Read More »

بھارت کی پہلی ’اے آئی اداکارہ‘ کا اے آئی سے تخلیق شدہ ڈرامے میں ڈیبیو – Life & Style

بھارت کی پہلی ’اے آئی اداکارہ‘ کا اے آئی سے تخلیق شدہ ڈرامے میں ڈیبیو – Life & Style

بھارت کی تفریحی دنیا میں مصنوعی ذہانت نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا ہے، کیونکہ ملک کی پہلی اے آئی اداکارہ نینا اوتار نے اپنے پہلے مائیکرو ڈرامے ”ٹروتھ اینڈ لائیز“ کے ذریعے اداکاری کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ ڈراما 21 اکتوبر 2025 کو انسٹاگرام ریلز پر جاری ہوا۔ کہانی ممبئی کی ایک رات کے پس منظر …

Read More »

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 15 دہشتگرد ہلاک – Pakistan

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 15 دہشتگرد ہلاک – Pakistan

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو اہم آپریشنز کرتے ہوئے 15 دہشتگرد ہلاک کردیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق یہ کارروائیاں 15 اور 16 نومبر کو کی گئیں، جن کا مقصد ملک دشمن عناصر کا مکمل خاتمہ تھا۔ پہلا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں کیا گیا۔ جہاں …

Read More »

اقوام متحدہ میں ٹرمپ کا غزہ منصوبہ منظور، حماس کی دوٹوک مخالفت – World

اقوام متحدہ میں ٹرمپ کا غزہ منصوبہ منظور، حماس کی دوٹوک مخالفت – World

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت میں ایک اہم قرارداد منظور کرلی ہے، جسے عالمی سطح پر ایک بڑی پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔ اس قرارداد کے حق میں 14 ووٹ پڑے جبکہ مخالفت میں ایک بھی ووٹ نہیں آیا۔ روس اور چین نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا تاہم …

Read More »

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا محفوظ فیصلہ جاری – Pakistan

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا محفوظ فیصلہ جاری – Pakistan

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محفوظ فیصلہ جاری کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 میں حالیہ ترمیم آئین اور قانون سے متصادم ہے۔ فیصلے …

Read More »

پی آئی اے اور بنگلہ دیشی ایئرلائن کے درمیان تاریخی کارگو معاہدہ طے – Pakistan

پی آئی اے اور بنگلہ دیشی ایئرلائن کے درمیان تاریخی کارگو معاہدہ طے – Pakistan

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے بنگلہ دیش کی بمان ایئر لائن کے ساتھ اہم کارگو انٹرلائن اسپیشل پروورائٹی معاہدہ کر لیا ہے، جو یکم دسمبر 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اس معاہدے کا بنیادی مقصد دونوں ممالک کے درمیان فضائی کارگو کی نقل و حرکت کو ہموار بنانا اور خطے میں …

Read More »

کراچی کے تاریخی کینٹ اسٹیشن کا نقشہ تبدیل، جدید سہولیات متعارف – Pakistan

کراچی کے تاریخی کینٹ اسٹیشن کا نقشہ تبدیل، جدید سہولیات متعارف – Pakistan

پاکستان ریلوے نے کراچی کے تاریخی کینٹ اسٹیشن کی تزئین و آرائش مکمل کرتے ہوئے جدید سہولیات کا باقاعدہ افتتاح کردیا ہے۔ جہاں اَب مسافر خوب صورت لاؤنجز، فری وائی فائی سمیت کئی اہم سہولیات سے مستفید ہوسکیں گے۔ اب اگر آپ کا کینٹ اسٹیشن جانا ہوا تو آپ کو کراچی کا یہ تاریخی ریلوے اسٹیشن ایک الگ ہی روپ …

Read More »

آزاد کشمیر: انوارالحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب، فیصل راٹھور نئے وزیرِاعظم منتخب – Pakistan

آزاد کشمیر: انوارالحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب، فیصل راٹھور نئے وزیرِاعظم منتخب – Pakistan

آزادکشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں وزیراعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی ہے۔ ایوان میں پیش کی گئی تحریکِ عدم کے حق میں 38 جبکہ مخالفت میں دو ووٹ سامنے آئے۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے چوہدری انوارالحق کے خلاف پیش کی گئی تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہوگئی۔ جس کے بعد پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی فیصل …

Read More »