Urdu News

افغانستان کا ’اصل چہرہ‘ دنیا کو دکھانے والا برطانوی یوٹیوبر 3 گھنٹے میں واپس – Life & Style

افغانستان کا ’اصل چہرہ‘ دنیا کو دکھانے والا برطانوی یوٹیوبر 3 گھنٹے میں واپس – Life & Style

دنیا بھر میں اپنی فٹنس ویڈیوز، لائف اسٹائل تھربات اور تیز رفتار و لاگنگ اسٹائل کے باعث مشہور یوٹیوبر جو فیزر افغانستان کا ’اصل چہرہ‘ دنیا کو دکھانے کے لیے کابل پہنچا، لیکن اس کا یہ سفر صرف 24 گھنٹے میں ہی ختم ہوگیا۔ جو فیزر کے مطابق یہ دن اس کی زندگی کے سب سے پریشان کن تجربات میں …

Read More »

سیاح کی بے احتیاطی: ایک موم بتی نے پورا چینی مندر جلا کر راکھ کردیا – Trending

سیاح کی بے احتیاطی: ایک موم بتی نے پورا چینی مندر جلا کر راکھ کردیا – Trending

چین کے ایک مشہور پہاڑی مندر میں سیاح کے غیر ذمہ دارانہ موم بتیوں کے استعمال نے تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں مندر میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ دی نیویارک پوسٹ کے مطابق واقعہ 12 نومبر 2025 کو چین کے جیانگ سو صوبے میں واقع ونچانگ پویلین میں پیش آیا، جب سیاح نے موم بتیوں اور دھونی کے …

Read More »

’تیجس کی تباہی نے سسٹم کو ہلا دیا‘: سابق بھارتی فضائیہ افسران کو تشویش – World

’تیجس کی تباہی نے سسٹم کو ہلا دیا‘: سابق بھارتی فضائیہ افسران کو تشویش – World

دبئی ایئر شو میں بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر نمَنش سیال کی موت نے بھارت میں صدمے کی لہر دوڑا دی ہے۔ ونگ کمانڈر سیال وہ پائلٹ تھے جو تیجس لائٹ کومبیٹ ایئرکرافٹ ”ایم کے ون“ اُڑا رہے تھے، اور جمعہ کو ایئر شو کے دوران اُن کا طیارہ حادثاتی طور پر گر کر تباہ ہو گیا۔ ریٹائرڈ ایئر مارشل …

Read More »

خیبرپختونخوا: 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک، دوغڑا پل پر حملہ ناکام – Pakistan

خیبرپختونخوا: 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک، دوغڑا پل پر حملہ ناکام – Pakistan

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں اور آس پاس کے علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پولیس، سی ٹی ڈی اور دیگر فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مشترکہ کارروائیاں کیں، جن میں 3 اہم کمانڈرز سمیت مجموعی طور پر 17 دہشتگرد مارے گئے، جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ کارروائیوں کے دوران دہشتگردوں سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور ایمونیشن …

Read More »

اسرائیل نواز مقرر کو بلانے پر انڈونیشیا کی اسلامی تنظیم کے چیئرمین سے استعفیٰ طلب – World

اسرائیل نواز مقرر کو بلانے پر انڈونیشیا کی اسلامی تنظیم کے چیئرمین سے استعفیٰ طلب – World

انڈونیشیا کی سب سے بڑی اسلامی تنظیم ”نہضۃ العلماء“ (این یو) کی قیادت نے اپنے چیئرمین یحییٰ چولیل استاقف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔یہ مطالبہ ایک ایسے امریکی اسکالر کو تنظیم کے اندرونی پروگرام میں مدعو کیے جانے پر کیا گیا جو غزہ جنگ میں کھل کر اسرائیل کی حمایت کرتا رہا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ”رائٹرز“ …

Read More »

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان سری لنکا کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا – Sports

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان سری لنکا کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا – Sports

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز نے سری لنکا اے کو ہرا کر فائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے۔ پاکستان شاہینز نے سری لنکا اے کو پانچ رنز سے شکست دے دی ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان شاہینز کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ پاکستان شاہینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے …

Read More »

ضمنی انتخابات میں ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر رانا ثنا اللہ کو نوٹس جاری – Pakistan

ضمنی انتخابات میں ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر رانا ثنا اللہ کو نوٹس جاری – Pakistan

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی پی–116 فیصل آباد کے ضمنی انتخاب میں مبینہ ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سینیٹر رانا ثنااللہ کو باضابطہ طور پر نوٹس جاری کر دیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کو کل وضاحت کے لیے طلب کیا گیا …

Read More »

خیبر پختونخواہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک – Pakistan

خیبر پختونخواہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک – Pakistan

خیبر پختونخواہ میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دو الگ الگ آپریشنز میں 13 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک کر دیے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10خوارج ہلاک ہوئے ہیں جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے تبادلے میں 3 خوارج مارے گئے …

Read More »

جنگ کا خطرہ ٹلا نہیں، مار پڑنے کے بعد بھارت پراکسی وار کا سہارا لے رہا ہے، خواجہ آصف – Pakistan

جنگ کا خطرہ ٹلا نہیں، مار پڑنے کے بعد بھارت پراکسی وار کا سہارا لے رہا ہے، خواجہ آصف – Pakistan

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان کو پریشان کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور پراکسی وار کبھی ختم نہیں ہوئی تھی۔ حالیہ مار پڑنے کے بعد بھارت دوبارہ پراکسی وار کا سہارا لے رہا ہے۔ سما نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ یہ نہ …

Read More »

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: سیمی فائنل میں بنگلادیش نے بھارت کو شکست دے دی – Sports

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: سیمی فائنل میں بنگلادیش نے بھارت کو شکست دے دی – Sports

دوحا میں کھیلے گئے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا سیمی فائنل سپر اوور میں داخل ہوا جس میں بنگلادیش اے نے بھارت اے کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ میچ کے مقررہ 20 اوورز کے اختتام پر دونوں ٹیمیں برابر رہی تھیں، جس کے بعد فیصلہ سپر اوور میں آیا۔ بنگلادیش نے مقررہ اوورز میں پہلے بیٹنگ کرتے …

Read More »