Urdu News

سپریم کورٹ ججز کے بعد لا اینڈ جسٹس کمیشن کے رکن مخدوم علی خان بھی مستعفی – Pakistan

سپریم کورٹ ججز کے بعد لا اینڈ جسٹس کمیشن کے رکن مخدوم علی خان بھی مستعفی – Pakistan

سپریم کورٹ ججز کے بعد لا اینڈ جسٹس کمیشن کے رکن و سابق اٹارنی جنرل مخدوم علی خان نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے دو ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے مستعفی ہونے کے کچھ دیر بعد لا اینڈ جسٹس کمیشن کے رکن مخدوم علی خان بھی اپنے عہدے …

Read More »

اگر مذاکرات نہ ہوئے تو روس جنگ جاری رکھے گا: کریملن کی یوکرین کو دھمکی – World

اگر مذاکرات نہ ہوئے تو روس جنگ جاری رکھے گا: کریملن کی یوکرین کو دھمکی – World

روس کے صدارتی محل کریملن نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ یوکرین کو جلد یا بدیر روس کے ساتھ مذاکرات کرنا ہوں گے، اور دعویٰ کیا کہ کیف کی مذاکراتی پوزیشن وقت کے ساتھ مزید کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق روسی افواج اس وقت مشرقی یوکرین کے شہر پوکروفسک پر …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم ایک اور مشکل میں پھنس گئی، بھاری جرمانہ عائد – Sports

پاکستان کرکٹ ٹیم ایک اور مشکل میں پھنس گئی، بھاری جرمانہ عائد – Sports

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں سلور اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اعلامیے کے مطابق راولپنڈی میں 11 نومبر کو سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر میچ فیس کا 20 فیصد …

Read More »

قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل منظور – Pakistan

قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل منظور – Pakistan

قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ بل ایوان میں پیش کیا۔ جس کے بعد قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل 2025 کثرت رائے سے منظور …

Read More »

پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی نئی قسط ملنے کی راہ ہموار – Business & Economy

پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی نئی قسط ملنے کی راہ ہموار – Business & Economy

پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض پروگرام کی نئی قسط ملنے کی راہ ہموار ہوگئی، آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اٹھ دسمبر کو طلب کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری دی جائےگی۔ کلائمیٹ فنانسنگ کی مد میں بھی 20 کروڑ ڈالر …

Read More »

وانا کیڈٹ کالج حملے میں فتنۃ الخوارج کے ملوث ہونے کے ثبوت سامنے آگئے – Pakistan

وانا کیڈٹ کالج حملے میں فتنۃ الخوارج کے ملوث ہونے کے ثبوت سامنے آگئے – Pakistan

وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات نے کیڈٹ کالج وانا پر دہشت گرد حملے میں فتنہ الخوارج کے ملوث ہونے کے ثبوت جاری کردیے۔ جس کے مطابق وانا حملے میں مارے گئے افغان دہشت گردوں کی شناخت سے انکے افغانستان میں موجود اڈوں سے روابط کی تصدیق ہوئی ہے۔ وفاقی وزارت اطلاعات کی جانب سے ایکس پر جاری تفصیلات میں بتایا …

Read More »

سپریم کورٹ کے دو سینئر ججز نے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا – Pakistan

سپریم کورٹ کے دو سینئر ججز نے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا – Pakistan

سپریم کورٹ آف پاکستان کے دو ججز، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے استعفے باضابطہ طور پر صدر پاکستان کو بھجوا دیے ہیں۔ دونوں مستعفی ججز نے سپریم کورٹ میں اپنے چیمبرز بھی خالی کر …

Read More »

جسٹس امین الدین کو وفاقی آئینی عدالت کا سربراہ بنائے جانے کا امکان – Pakistan

جسٹس امین الدین کو وفاقی آئینی عدالت کا سربراہ بنائے جانے کا امکان – Pakistan

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان کو وفاقی آئینی عدالت کا سربراہ بنائے جانے کا امکان ہے اور اس متعلق نوٹیفکیشن میں آج جاری کیے جانےکا امکان ہے۔ جسٹس امین الدین خان کو وفاقی آئینی عدالت کا سربراہ بنائے جانے کا امکان ہے۔ آئینی ترمیم کے گزٹ نوٹیفکیشن کے بعد وفاقی آئینی عدالت کا سربراہ …

Read More »

صدرِ مملکت نے 27ویں آئینی ترمیم کے بِل پر دستخط کردیے – Pakistan

صدرِ مملکت نے 27ویں آئینی ترمیم کے بِل پر دستخط کردیے – Pakistan

صدرِ مملکت نے 27ویں آئینی ترمیم کے بِل پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے بعد یہ بل باضابطہ طور پر آئین کا حصہ بن چکا ہے۔ قومی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد سینیٹ سیکرٹریٹ نے آئینی ترمیمی بل 2025 وزارت پارلیمانی امور کو بھجوایا تھا۔ خیال رہے کہ سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی نئی ترامیم کو …

Read More »

پیرو میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 37 افراد ہلاک – World

پیرو میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 37 افراد ہلاک – World

جنوبی پیرو میں ایک خوفناک حادثے کے دوران مسافر بس دوسری گاڑی سے ٹکرا کر گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں کم از کم 37 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق حادثہ بدھ کی صبح کے وقت ایک پہاڑی شاہراہ پر پیش آیا۔ بی بی سی کے مطابق اریکیپا ریجن کے محکمہ صحت کے …

Read More »