Urdu News

خبردار! یہ صرف سر درد نہیں؛ مائیگرین دنیا کی دوسری سب سے بڑی معذور کرنے والی بیماری قرار – Health

خبردار! یہ صرف سر درد نہیں؛ مائیگرین دنیا کی دوسری سب سے بڑی معذور کرنے والی بیماری قرار – Health

دنیا بھر میں اربوں افراد کو متاثر کرنے والی مائیگرین کو ایک عام سر درد سمجھا جاتا ہے، لیکن دراصل یہ ایک عصبی بیماری ہے جو دماغ کے افعال کو متاثر کرتی ہے اور انسان کی روزمرہ زندگی، کام، تعلقات اور ذہنی صحت پر گہرے اثرات چھوڑتی ہے۔ ماہرین کے مطابق، مائیگرین دنیا کی دوسری سب سے زیادہ معذور کن …

Read More »

’اب سب اوپر والے کے ہاتھ میں ہے‘ دھر میندر کی اہلیہ کا تشویش ناک بیان – Life & Style

’اب سب اوپر والے کے ہاتھ میں ہے‘ دھر میندر کی اہلیہ کا تشویش ناک بیان – Life & Style

بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندرکے اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد ان کی اہلیہ، اداکارہ اور بی جے پی رکن پارلیمان ہیما مالنی کا پہلی بار بیان سامنے آیا ہے. دھرمیندر دو ہفتے اسپتال میں زیرِ علاج رہنے کے بعد ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال سے فارغ ہوکر اپنے گھر واپس آگئے ہیں۔ 89 سالہ اداکار کو سانس لینے …

Read More »

سعودی عرب میں باران رحمت کے لیے آج نمازِ استسقاء ادا کی جائے گی – World

سعودی عرب میں باران رحمت کے لیے آج نمازِ استسقاء ادا کی جائے گی – World

سعودی عرب میں خشک سالی کے خاتمے اور بارش کی دعا کے لیے آج ملک بھر میں نمازِ استسقاء ادا کی جا رہی ہے۔ خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے شاہی فرمان کے تحت شہری اور غیرملکی مسلمان اللہ کے حضور بارش کے لیے دعائیں کریں گے۔ سعودی عرب میں خشک سالی کے خاتمے کے لیے آج ملک …

Read More »

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان بقیہ 2 ون ڈے میچز کا شیڈول تبدیل – Sports

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان بقیہ 2 ون ڈے میچز کا شیڈول تبدیل – Sports

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے بقیہ 2 میچز کا شیڈول تبدیل ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے میچز کی سیریز ،، دوسرا اور تیسرا میچ ری شیڈول کردیا ،، بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر چیئرمین …

Read More »

’حکومت کا جینا حرام کر دیں گے‘، اپوزیشن کا جمعے سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان – Pakistan

’حکومت کا جینا حرام کر دیں گے‘، اپوزیشن کا جمعے سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان – Pakistan

اپوزیشن نے جمعہ سے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ان کا جینا حرام کردیں گے اور تمام غیرملکی سفیروں کو خطوط لکھیں گے کہ اس حکومت سے جو بھی معاہدے کیے ہیں وہ ختم کردیں، جلدی میں لائی گئی ترمیم کو عوامی طاقت سے ریورس کریں گے، چیف جسٹس کے …

Read More »

’فرینڈشپ ناٹ آؤٹ‘ — وفاقی وزرا کا سری لنکن ٹیم کے لیے اظہارِ تشکر – Pakistan

’فرینڈشپ ناٹ آؤٹ‘ — وفاقی وزرا کا سری لنکن ٹیم کے لیے اظہارِ تشکر – Pakistan

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ، وزیر دفاع خواجہ آصف اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے جاری دورۂ پاکستان پر اظہارِ تشکر کیا ہے۔ رہنماؤں نے اپنے پیغام میں کہا کہ سری لنکن ٹیم نے پاکستان آ کر نہ صرف کرکٹ کے فروغ میں کردار ادا کیا بلکہ دونوں ممالک کے …

Read More »

پی سی بی کی سیریز بچانے کی ہرممکن کوشش، سری لنکن ٹیم کی سیکیورٹی بڑھانے کی یقین دہانی – Sports

پی سی بی کی سیریز بچانے کی ہرممکن کوشش، سری لنکن ٹیم کی سیکیورٹی بڑھانے کی یقین دہانی – Sports

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ون ڈے سیریز اور ٹرائی سیریز کو بچانے کے لیے کوششیں شروع کردیں اور سری لنکن ٹیم کی سیکیورٹی بڑھانے کی بھی یقین دہانی کروائی ہے۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے مینجرکا بیان سامنے آیا تھا کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی دورہ پاکستان ادھورا چھوڑ کر واپس جانا چاہتے ہیں۔ ذرائع …

Read More »

دورہ پاکستان ادھورا چھوڑا تو 2 سال کی پابندی لگا دیں گے، سری لنکن کرکٹ بورڈ کی ٹیم کو ہدایت – Sports

دورہ پاکستان ادھورا چھوڑا تو 2 سال کی پابندی لگا دیں گے، سری لنکن کرکٹ بورڈ کی ٹیم کو ہدایت – Sports

ون ڈے سیریز اور سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستان کے دورے پر موجود سری لنکن کرکٹ ٹیم نے دورہ ادھورا چھوڑ کر وطن واپسی کی درخواست کی، جس پر سری لنکن کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو دورہ مکمل کرنے کی ہدایت کردی جب کہ دورہ ادھورا چھوڑنے و الےکھلاڑی پر 2 سال کی پابندی عائد کی جائے …

Read More »

’بند کمروں میں فیصلوں سے دہشت گردی ختم نہیں ہوگی‘، خیبر پختونخوا اسمبلی میں امن جرگہ – Pakistan

’بند کمروں میں فیصلوں سے دہشت گردی ختم نہیں ہوگی‘، خیبر پختونخوا اسمبلی میں امن جرگہ – Pakistan

خیبر پختونخوا امن جرگے نے مطالبہ کیا ہے کہ پاک افغان خارجہ پالیسی میں وفاق، صوبائی حکومت سے مشاورت کریں، امن جرگہ نے وفاق اور صوبائی حکومت کے درمیان تناؤ کم کرنے کا بھی مطالبہ کردیا جب کہ جرگے کے شرکا نے 15 نکات پر مشتمل اعلامیہ کو متفقہ طور پر منظور کر لیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے شکوہ …

Read More »