Urdu News

عامر خان سب سے چالاک لومڑی ہیں، بھارتی فلمساز کے عامرخان پر دھواں دھار الزامات – Life & Style

عامر خان سب سے چالاک لومڑی ہیں، بھارتی فلمساز کے عامرخان پر دھواں دھار الزامات – Life & Style

اپنی صاف گوئی کے لیے مشہوربولی وُڈ فلم دبنگ کے ڈائریکٹر ابھینو کشپ نے اس بار سپر اسٹار عامر خان کو نشانہ بنایا ہے اور انہیں ”سب سے چالاک لومڑی“ قرار دیا ہے۔ بولی وُڈ کی چمکتی دنیا کے پیچھے چھپے طاقت کے کھیل پر بات کرتے ہوئے ابھینو کشپ نے ایک بار پھر سناٹا توڑ دیا۔ یوٹیوب چینل بولی …

Read More »

’منشیات امریکا لانے والوں کو مار ڈالیں گے،‘ امریکی صدر کا وینزویلا کے خلاف جلد زمینی کارروائی کا عندیہ – World

’منشیات امریکا لانے والوں کو مار ڈالیں گے،‘ امریکی صدر کا وینزویلا کے خلاف جلد زمینی کارروائی کا عندیہ – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے خلاف ممکنہ زمینی کارروائی کا ارادہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ منشیات اسمگلرز کے خلاف اعلانِ جنگ کی ضرورت نہیں، “جو امریکا میں منشیات لائے گا، ہم اسے مار ڈالیں گے۔ وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ مختلف وجوہات کی بنا پر وینزویلا سے …

Read More »

سیکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ – Sports

سیکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ – Sports

وفاقی حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ اعلیٰ سطح کے مشاورتی اجلاس میں کیا گیا، جس میں بھارتی شہروں میں کھلاڑیوں کی سیکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے حکومت کے فیصلے سے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (FIH) کو …

Read More »

اسلام آباد میں اے ایس پی کی مبینہ خودکشی: پوسٹ مارٹم میں گولی سامنے سے لگنے کی تصدیق – Pakistan

اسلام آباد میں اے ایس پی کی مبینہ خودکشی: پوسٹ مارٹم میں گولی سامنے سے لگنے کی تصدیق – Pakistan

اسلام آباد میں اے ایس پی کی مبینہ خودکشی کا واقعہ سامنے آیا ہے، پولیس ترجمان کے مطابق اے ایس پی عدیل اکبر کو اُن کی گاڑی میں ہی گولی لگی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ایس پی آئی نائن عدیل اکبرکانسٹیٹیوشن ایونیو سے اپنے دفترکی طرف جارہے تھے کہ راستے میں اپنی ہی گاڑی کے اندر فائر لگنے …

Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا مصر کا سرکاری دورہ، دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق – Pakistan

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا مصر کا سرکاری دورہ، دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق – Pakistan

پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عرب جمہوریہ مصر کا سرکاری دورہ کیا، جس کا مقصد پاکستان اور مصر کے درمیان عسکری تعاون اور دفاعی اشتراک کو مزید فروغ دینا ہے۔ ہاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دورے کے دوران مصری وزیرِ دفاع و …

Read More »

اسرائیل نے مغربی کنارے کو ضم کیا تو امریکی حمایت کھو دے گا، صدر ٹرمپ کا انتباہ – World

اسرائیل نے مغربی کنارے کو ضم کیا تو امریکی حمایت کھو دے گا، صدر ٹرمپ کا انتباہ – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے مغربی کنارے کو ضم کرنے کی کوشش کی تو وہ امریکا کی حمایت کھو بیٹھے گا۔ ٹائم میگزین کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے عرب ممالک سے وعدہ کیا ہے کہ مغربی کنارہ ضم نہیں ہوسکتا۔ ٹرمپ کے مطابق انہوں نے اسرائیلی …

Read More »

روسی تیل پر امریکی پابندیاں؛ کیا بھارت اب بھی روس سے تیل خرید سکے گا؟ – World

روسی تیل پر امریکی پابندیاں؛ کیا بھارت اب بھی روس سے تیل خرید سکے گا؟ – World

امریکا کی جانب سے روس کی دو تیل کمپنیوں پر پابندی کے بعد بھارت نے روسی تیل کی درآمدات میں کمی لانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ نے روس کی دو بڑی آئل کمپنیوں، روسنیفٹ (Rosneft) اور لوک آئل (Lukoil) پر پابندی عائد کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ دو کمپنیاں کریملن کی ”جنگی …

Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا پنجاب سے گندم اور آٹے کی ترسیل بحال کرنے کا مطالبہ – Pakistan

خیبرپختونخوا حکومت کا پنجاب سے گندم اور آٹے کی ترسیل بحال کرنے کا مطالبہ – Pakistan

محکمہ خوراک خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی ہدایت پر پنجاب حکومت کو خط ارسال کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کی جانب سے گندم کی بندش سے خیبرپختونخوا سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ محکمہ خوراک خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی ہدایت پر پنجاب حکومت کو باضابطہ خط ارسال کیا ہے، جس میں پنجاب …

Read More »

وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی – Pakistan

وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی – Pakistan

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کی منظوری دے دی۔ ٹی ایل پی پر پابندی کی سفارش پنجاب حکومت نے کی تھی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دینے کا معاملہ زیرغور آیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی …

Read More »

26ویں آئینی ترمیم کیس: ”عدالتی بینچز خواہشات کے مطابق نہیں بلکہ آئین و قانون کے مطابق بنیں گے“ – Pakistan

26ویں آئینی ترمیم کیس: ”عدالتی بینچز خواہشات کے مطابق نہیں بلکہ آئین و قانون کے مطابق بنیں گے“ – Pakistan

سپریم کورٹ میں چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران ججز نے اہم ریمارکس دیے۔ عدالت نے کہا کہ بینچز خواہشات پر نہیں بلکہ آئین و قانون کے مطابق تشکیل پاتے ہیں۔ اسلام آباد میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آٹھ رکنی آئینی بینچ نے چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ درخواست …

Read More »