غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے 24 گھنٹے بھی مکمل نہ ہوئے کہ اسرائیلی افواج نے دوبارہ کارروائیاں شروع کر دیں، جن میں مزید چھ فلسطینی شہید ہو گئے۔ اسرائیلی فورسز نے غزہ شہر کے علاقے شجاعیہ میں فائرنگ کی۔ غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق گزشتہ ایک روز کے دوران 44 لاشیں اسپتالوں میں لائی گئیں جبکہ 29 …
Read More »Urdu News
غزہ امن معاہدہ یا سیاسی مبالغہ؟ اسرائیلی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کی تقریر میں کئی متنازع دعوے – World
غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر دستخط سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) میں خطاب کیا اور اس معاہدے کو اپنی کامیابی قرار دیا تھا۔ ٹرمپ نے غزہ امن معاہدے کا کریڈٹ لیتے ہوئے کہا کہ یہ ’ایک نئے مشرقِ وسطیٰ‘ کا آغاز ہے مگر اپنے خطاب میں فلسطینیوں کے حقوق پر کوئی بات نہیں کی۔ …
Read More »کراچی میں آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی اسکول لیڈرز کانفرنس، تعلیم میں جدت اور شراکت پر زور – Pakistan
آکسفورڈ یونیورسٹی پریس پاکستان (OUP) کے زیرِ اہتمام کراچی میں “اسکول لیڈرز کانفرنس” منعقد ہوئی، جس میں ماہرینِ تعلیم، پالیسی سازوں اور تدریسی ماہرین نے شرکت کی۔ اس کانفرنس کا مقصد تدریس، سیکھنے اور جانچ کے جدید طریقوں پر مکالمے کے ذریعے تعلیم کے نظام کو مؤثر اور بااختیار بنانا تھا۔ او یو پی کے منیجنگ ڈائریکٹر ارشد سعید حسین …
Read More »سہیل آفریدی کی حلف برداری کا معاملہ: کراچی میں موجود گورنر کے پی کو واپس جانے کی ہدایت – Pakistan
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی پارٹی سے ہی تعلق رکھنے والے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو واپس خیبرپختونخوا جانے کا مشورہ دے دیا۔ اتوار کو کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں موجود گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو مشورہ دیا کہ آپ اپنے …
Read More »نیتن یاہو کے وارنٹ نکلوانے والے پراسیکیوٹر کریم خان عالمی عدالت سے نااہل قرار – World
بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے اپیلٹ ججوں نے سابق فلپائنی صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمے میں چیف پراسیکیوٹر کریم خان کو ممکنہ مفادات کے ٹکراؤ (Conflict of Interest) کے باعث نااہل قرار دے دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی ”رائٹرز“ کے مطابق، یہ فیصلہ کریم خان کے لیے ایک اور بڑا جھٹکا …
Read More »معروف کاروباری سافٹ ویئر میں خطرناک سیکیورٹی خامیوں کی وارننگ جاری – Technology
قومی کمپیوٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم نے خبردار کیا ہے کہ بڑے پیمانے پر استعمال ہونے والے کاروباری سافٹ ویئر ”سیپ نیٹ ویور“ (SAP NetWeaver) میں چند سنگین سیکیورٹی خامیاں پائی گئی ہیں جن کے نتیجے میں حملہ آور دور سے بغیر لاگ اِن ہوئے سسٹم کو کنٹرول کر سکتے ہیں، نقصان دہ فائلیں اپلوڈ کر سکتے ہیں اور حساس کاروباری …
Read More »حماس کا مستقبل، تعمیر نو اور سیاسی ڈھانچہ: غزہ امن منصوبے کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد بھی ابہام برقرار – World
مصر میں ہونے والی غزہ امن کانفرنس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت مختلف ممالک کے عالمی رہنماؤں نے شرکت کی تھی، تاہم معاہدے کے بعد اب تین بڑے سوالات نے جنم لیا ہے جو آنے والے دنوں میں اس عمل کی کامیابی یا ناکامی کا تعین کریں گے۔ پہلا سوال یہ کیا جا رہا ہے کہ غزہ امن معاہدے …
Read More »سائنس دانوں نے اسٹیل سے 10 گنا مضبوط لکڑی تیار کرلی – Life & Style
امریکا کی کمپنی ’انوینٹ ووڈ‘ نے حال ہی میں ایک نئی اور مضبوط لکڑی متعارف کرائی ہے جسے ’سپر ووڈ‘ کہا جاتا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ لکڑی اسٹیل سے تقریباً دس گنا زیادہ مضبوط ہے، جبکہ اس کا وزن اسٹیل سے چھ گنا کم ہے۔ انوینٹ ووڈ کمپنی کی بنیاد مٹیریل کے ماہر سائنسدان لیانگ بینگ ہُو …
Read More »پاکستان میں فی تولہ سونا مزید 6900 روپے مہنگا، نئی قیمت نے ہوش اُڑا دیے – Business & Economy
پاکستان میں فی تولہ سونا 6900 روپے مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے جس کے بعد نئی قیمتوں نے ہوش اڑا دیے ہیں۔ سونے کی مقامی اور بین الاقوامی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ 10گرام سونے کی قیمت میں 5916 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کی بعد نئی قیمت 3 لاکھ 73 ہزار …
Read More »گورنر کی عدم موجودگی میں سہیل آفریدی کی بطور وزیر اعلیٰ حلف برداری، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا – Pakistan
خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی حلف برداری کا عمل تعطل کا شکار ہے۔ پشاور ہائیکورٹ آج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے حلف نہ دلائے جانے کے خلاف دائر درخواست پر حکمنامہ جاری کردیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اگر گورنر دستیاب نہیں تو اسپیکر یا کسی اور کو حلف لینے کے لیے …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator