صدر ٹرمپ غزہ میں جنگ بندی، مشرقِ وسطیٰ میں قیامِ امن اور علاقائی صورتِ حال پر خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران ایمن عودہ اور عوفر کاسف نامی دو ارکان اپنی نشستوں سے اٹھے اور ”فلسطین کو تسلیم کرو“ کے نعرے لگانے لگے۔ دونوں ارکان نے احتجاجی پلے کارڈز بھی بلند کیے۔ سی این این کے مطابق سیکیورٹی اہلکار …
Read More »Urdu News
لاہور ٹیسٹ کا دوسرا روز اسپنرز کے نام: کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقا کے 6 وکٹوں پر 216 رنز – Sports
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان لاہور ٹیسٹ کا دوسرا روز اسپنرز کے نام رہا، میزبان پاکستان کے 378 رنز کے جواب میں مہمان ٹیم نے دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک 6 وکٹوں پر 216 رنز بنالیے ہیں۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے …
Read More »ویمنز ورلڈ کپ میں بھارت کی مسلسل دوسری شکست، سیمی فائنل تک رسائی خطرے میں پڑگئی – Sports
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں آسٹریلوی ٹیم نے بھارت کو ہرا کر ورلڈکپ تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری شکست کے باعث بھارتی ٹیم کی سیمی فائنل میں رسائی خطرے میں پڑگئی ہے۔ گزشتہ میچ میں بھارتی ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز …
Read More »اسرائیلی فوج کا جنگ بندی کے باوجود فلسطینی قیدیوں کے اہل خانہ پر حملہ – World
دنیا بھر کی نظریں اسرائیل اور فلسطین پر ہونے کے باوجود اسرائیلی فوج اپنی جابرانہ حرکتوں سے باز نہ رہ سکی۔ اسرائیلی فوج نے آج رہائی پانے والے فلسطینی شہری کے گھر پر دھاوا بول دیا اور اہل خانہ کو تببیہ کی کہ وہ جشن نہ منائیں۔ اوفَر جیل کے باہر بھی شہریوں پر آنسو گیس اور ربڑ کی گولیاں …
Read More »پاک افغان کشیدگی کے اثرات: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، سرمایہ کار بوکھلاہٹ کا شکار – Business & Economy
پاک افغان سرحد پر جاری کشیدگی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) پر منفی اثر ڈالا ہے، جس کے باعث کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی۔ پیر کی صبح کاروبار کے آغاز پر ہی کے ایس ای 100 انڈیکس تقریباً 5 ہزار پوائنٹس گر گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا اختتام …
Read More »ہم نے حماس کو مسلح رہنے کی عارضی اجازت دی تھی، ٹرمپ کا دعویٰ – World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کو مسلح رہنے کے لیے امریکا کی جانب سے ’ایک مخصوص مدت‘ تک اجازت دی گئی تھی اور کہا کہ امریکا کو علم ہے کہ حماس دوبارہ سے غزہ میں منظم ہورہی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیل روانگی سے قبل طیارے ”ایئر فورس ون“ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »حماس نے تمام 20 زندہ اسرائیلی یرغمالی رہا کردیے، فلسطینی قیدیوں کی بسیں اسرائیلی جیلوں سے روانہ – World
فلسطینی تنظیم حماس نے 20 اسرائیلی یرغمالیوں کو بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی (آئی سی آر سی) کے حوالے کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے یرغمالیوں کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔ دوسری جانب جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں بڑی تعداد میں لوگ جمع ہو رہے ہیں جہاں ناصر میڈیکل کمپلیکس میں جلد ہی رہائے پانے والے درجنوں …
Read More »لاہور کے بعد کراچی میں مذہبی جماعت کا احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ، مختلف سڑکیں بند – Pakistan
پنجاب کے بعد کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی مذہبی جماعت کی جانب احتجاج کی کال دی گئی ہے، جس کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں جلاؤ گھیراؤ کے واقعات پیش آئے۔ احتجاج کے باعث متعدد شاہراہیں بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ نیو کراچی کے نالہ اسٹاپ پر مذۃبی جماعت کے کارکنان نے احتجاج …
Read More »غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب، وزیراعظم شہباز شریف شرم الشیخ پہنچ گئے – Pakistan
وزیراعظم شہباز شریف آج مصر میں ہونے والے امن سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ہیں۔ اجلاس میں غزہ امن معاہدے پر دستخط اور امن منصوبے پر عمل درآمد کی کوششوں کا جائزہ لیا جائےگا۔ وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ شرم الشیخ پہنچے جہاں وہ غزہ امن معاہدے پر ہونے والے اہم سربراہی اجلاس میں پاکستان کی …
Read More »فیصل بینک اور پیشنٹس ایڈ فاؤنڈیشن کا مشترکہ اقدام: ’بائیک اے کاز ’ ریس کے ذریعے بریسٹ کینسر سے متاثرہ خواتین کی معاونت – Pakistan
فیصل بینک لمیٹڈ نے پیشنٹس ایڈ فاؤنڈیشن کے اشتراک سے بریسٹ کینسر سے متاثرہ خواتین کی مدد کے لیے ”بائیک اے کاز 2025“ سائیکلنگ ریس کا انعقاد کیا۔ یہ ایونٹ فیصل بینک کے سماجی فلاح، خواتین کو بااختیار بنانے اور صحت عامہ کے فروغ کے عزم کا عملی مظہر قرار دیا گیا۔ یہ کمیونٹی سائیکلنگ ایونٹ اپنے دوسرے ایڈیشن میں …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator