Urdu News

لندن: براہ راست نشریات کے دوران چوہے کی انٹری، خاتون نیوز کاسٹر بوکھلاگئیں – World

لندن: براہ راست نشریات کے دوران چوہے کی انٹری، خاتون نیوز کاسٹر بوکھلاگئیں – World

لندن میں الجزیرہ کے نیوز اسٹوڈیو میں براہ راست نشریات کے دوران چوہے کی انٹری ہوگئی، جس پر خاتون نیوز کاسٹر کچھ لمحوں کے لیے بوکھلا گئیں لیکن چند سیکنڈ میں دوبارہ خبریں پڑھنے لگیں۔ جمعے کو لندن میں الجزیرہ کے نیوز اسٹوڈیو میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب براہِ راست نشریات کے دوران اچانک ایک چوہا نیوز …

Read More »

افغان وزیرِ خارجہ نے سرحدی علاقوں پر حملہ پاکستان کی ’بڑی غلطی‘ قرار دے دیا – World

افغان وزیرِ خارجہ نے سرحدی علاقوں پر حملہ پاکستان کی ’بڑی غلطی‘ قرار دے دیا – World

دورہ بھارت کے دوران پریس کانفرنس کرتے ہوئے طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ ہم پاکستان حکومت کا یہ اقدام بڑی غلطی سمجھتے ہیں اور اس کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ بھارتی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امیر خان متقی نے کہا کہ سرحدی اور دو دراز علاقوں پرحملہ ایک بڑی غلطی ہے۔ ایسے مسائل …

Read More »

ٹرمپ کو بڑا جھٹکا! امریکی وفاقی جج نے شکاگو میں نیشنل گارڈ کی تعیناتی روک دی – World

ٹرمپ کو بڑا جھٹکا! امریکی وفاقی جج نے شکاگو میں نیشنل گارڈ کی تعیناتی روک دی – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک بڑا جھٹکا لگ گیا کیوں کہ امریکی وفاقی جج نے ان کا حکم معطل کرتے ہوئے شکاگو میں نیشنل گارڈز کی تعیناتی کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔ جب کہ وائٹ ہاؤس نے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق شکاگو میں ایک وفاقی …

Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ، جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک – Pakistan

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ، جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک – Pakistan

خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا اور گیٹ سے بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی تاہم سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ جمعے کو ڈیرہ اسماعیل خان میں رتہ کلاچی پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردوں نے حملہ …

Read More »

بھارت کا ایشیا کپ ٹرافی تنازع آئی سی سی میں اٹھانے کا اعلان، ”ٹرافی کو ہاتھ لگایا جائے اور نہ اِدھر اُدھر کی جائے“ – Sports

بھارت کا ایشیا کپ ٹرافی تنازع آئی سی سی میں اٹھانے کا اعلان، ”ٹرافی کو ہاتھ لگایا جائے اور نہ اِدھر اُدھر کی جائے“ – Sports

بھارت کے انکار کے بعد ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کو دبئی میں تالے میں رکھ دیا گیا، ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی کی سخت ہدایات پر ٹرافی اے سی سی کے آفس میں موجود ہے اور انہوں نے ہدایت کی ٹرافی کو ہاتھ لگایا جائے نہ ادھر ادھر کی جائے، بھارتی ٹیم جب چاہیے ٹرافی آکرمیرے ہاتھ …

Read More »

حکومت نے 20 اکتوبر کو تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری – Pakistan

حکومت نے 20 اکتوبر کو تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری – Pakistan

سندھ حکومت نے 20 اکتوبر بروز پیر کو صوبے بھر میں تعطیل کا اعلان کردیا، اس زور تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ پرو پاکستانی کے مطابق سندھ حکومت نے ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر صوبے بھر میں 20 اکتوبر 2025 کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن کی جانب …

Read More »

’نوبیل کمیٹی نے سیاست کو ترجیح دی‘، ٹرمپ کو امن انعام نہ ملنے پر وائٹ ہاؤس کا ردِعمل – World

’نوبیل کمیٹی نے سیاست کو ترجیح دی‘، ٹرمپ کو امن انعام نہ ملنے پر وائٹ ہاؤس کا ردِعمل – World

امریکی ترجمان وائٹ ہاؤس نے نوبیل امن انعام کے فیصلے پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کمیٹی پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے ’’امن کے بجائے سیاست کو ترجیح دی ہے‘‘۔ نوبیل کمیٹی نے رواں سال کا امن انعام وینزویلا کی حزبِ اختلاف کی رہنما ماریا کورینا مچادو کو دیا ہے۔ کمیٹی کے مطابق، یہ انعام اُن ’’بہادر آزادی …

Read More »

پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے اوشیانا کی سب سے اونچی چوٹی سر کرلی – Sports

پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے اوشیانا کی سب سے اونچی چوٹی سر کرلی – Sports

پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے اوشیانا کی سب سے بلند چوٹی سر کر کے عالمی سطح پر مشہور سیون سمٹس چیلنج مکمل کر لیا۔ سات براعظموں میں سات سال کی محنت اور سفر کے بعد یہ کامیابی نہ صرف اسد علی میمن کے لیے بلکہ پاکستان اور عالمی کوہ پیمائی کے شعبے کے لیے بھی ایک تاریخی لمحہ …

Read More »

جڑواں شہروں میں سیکیورٹی خدشات کے باعث انٹرنیٹ اور میٹرو سروس بند، ٹریفک معطل – Pakistan

جڑواں شہروں میں سیکیورٹی خدشات کے باعث انٹرنیٹ اور میٹرو سروس بند، ٹریفک معطل – Pakistan

جڑواں شہروں میں سیکیورٹی خدشات کے باعث انٹرنیٹ اور میٹرو سروس بند کردی گئی، ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع ہے، پنجاب میں 10 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ ہے، لاہور میں اورنج اور میٹرو سروس معطل ہے اور تعلیمی اداروں میں وقت سے پہلے چھٹی دے دی گئی۔ جمعے کو اسلا آباد اور راولپنڈی ایک بار پھر کنٹینر کا …

Read More »

بھارت کا کابل میں سفارت خانہ بحال کرنے کا اعلان – World

بھارت کا کابل میں سفارت خانہ بحال کرنے کا اعلان – World

بھارت نے افغانستان کے ساتھ اپنے مکمل سفارتی تعلقات بحال کرتے ہوئے کابل میں اپنے ٹیکنیکل مشن کو باضابطہ طور پر سفارت خانے کا درجہ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ اعلان بھارتی وزیرِ خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے جمعہ کی صبح اپنے افغان ہم منصب، امیر خان متقی …

Read More »