طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں، جمعے کے روز بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر اور طالبان کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں ایک نمایاں پہلو یہ رہا کہ میز کے پیچھے کسی بھی ملک کا جھنڈا نہیں رکھا گیا۔ سفارتی آداب کے تحت دو ممالک …
Read More »Urdu News
طیفی بٹ کی پولیس مقابلے میں ہلاکت: سی سی ڈی مقابلوں میں کتنے بڑے ملزمان مارے جاچکے ہیں؟ – Pakistan
پنجاب پولیس کے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کی کارروائیاں زور و شور سے جاری ہیں۔ چھ ماہ سے زائد عرصے کے دوران، تقریباً ڈیڑھ سو کے قریب نامور جرائم پیشہ افراد سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلوں میں مارے گئے ہیں۔ ہلاک ہوئے ملزمان میں سے اکثریت کی موت ’اپنے ہی ساتھیوں‘ کی گولی لگنے سے …
Read More »علی امین گنڈاپور کا استعفا گورنر ہاؤس کو موصول، منظور نہ ہونے پر وزیراعلیٰ کو تحریک عدم اعتماد سے ہٹانے کی تیاری – Pakistan
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا استعفا گورنر ہاؤس کو موصول ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور نے تین روز قبل استعفا دیا تھا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے استعفے کے بعد پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال پر غور کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی رات گئے تک اسپیکر ہاؤس …
Read More »نوبل امن انعام کی معلومات لیک؟ ماریا مشاڈو کے نام پر آن لائن سٹے کے بعد تحقیقات شروع – World
نوبل امن انعام کے منتظمین نے اس سال کے فیصلے سے متعلق معلومات کے ممکنہ لیک ہونے پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ نوبل کمیٹی کے مطابق انعام کے اعلان سے چند گھنٹے قبل آن لائن بیٹنگ پلیٹ فارم پر وینیزویلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا مشاڈو کے حق میں شرط لگانے کی سرگرمیوں میں اچانک اضافہ دیکھنے میں آیا …
Read More »دیپیکا کی جگہ عالیہ بھٹ ’کالکی 2898 اے ڈی‘ کے سیکوئل میں شامل؟ – Life & Style
پربھاس کی بلاک بسٹر فلم ”کالکی 2898 اے ڈی“ کے سیکوئل میں اداکارہ عالیہ بھٹ کو شامل کیے جانے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ لیٹس سنیما کی رپورٹ کے مطابق کہا جا رہا ہے کہ وہ دیپیکا پڈوکون کی جگہ سوماتھی کے کردار میں نظر آ سکتی ہیں۔ وہ خوبصورت دوست، جو ریکھا کے لیے مصیبت بن گئی تھی اگرچہ …
Read More »امریکی فوج کے لیے گولہ بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، عمارت مکمل تباہ – World
ٹینیسی کے دیہی علاقے میں واقع بارود بنانے والی فیکٹری میں شدید دھماکے سے عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی، جس کے بعد سے 18 افراد لاپتہ ہیں اور ان کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ جمعے کے روز امریکی ریاست ٹینیسی میں واقع ’ایکیوریٹ انرجیٹک سسٹمز‘ نامی فیکٹری میں زوردار دھماکا ہوا، جس سے …
Read More »شمالی کوریا کی فوجی پریڈ میں نئے جدید ترین جوہری میزائیل ’ہواسونگ 20‘ کی نمائش – World
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی سربراہی میں جمعہ کی شب ایک شاندار فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا. پریڈ میں شمالی کوریا کے جدید ترین بین البرِاعظمی بیلسٹک میزائل ’ہواسونگ-20‘ کو نمائش کے لیے پیش کیا گیا۔ یہ میزائیل بیک وقت 20 روایتی یا نیوکلیئر وارہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ پریڈ حکمراں جماعت ”ورکرز …
Read More »غزہ جنگ بندی معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں – World
اسرائیلی فوج کی جانب سے جمعے کی دوپہر 12 بجے سے غزہ میں جنگ بندی کے نفاذ کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ جمعے کو اسرائیلی فوج نے اعلان کیا تھا کہ وہ غزہ کے اندر ”آپریشنل پوزیشنز کو ایڈجسٹ“ کر رہی ہے۔ یہ جنگ بندی حماس اور اسرائیل کے درمیان ایک امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر اتفاق کے …
Read More »صدر ٹرمپ کا چین پر مزید 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان، تجارتی جنگ کے خطرات میں اضافہ – World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ چین سے امریکا کو برآمد کی جانے والی تمام مصنوعات پر 100 فیصد ٹیرف عائد کریں گے۔ یہ اقدام دنیا کی دو سب سے بڑی معیشتوں کے درمیان ایک ممکنہ شدید تجارتی جنگ کو جنم دے سکتا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے جمعے کو کہا ہے …
Read More »ماریا کورینا ماچاڈو نے امن کا نوبیل انعام صدر ٹرمپ کے نام کر دیا – World
وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا کورینا مچاڈو کو ملک میں آمریت کے خلاف جدوجہد پر 2025 کا نوبیل امن انعام دیا گیا۔ انھوں نے یہ اعزاز اپنے ملک کے عوام اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام کیا ہے، جنہیں انہوں نے اپنی تحریک کی “فیصلہ کن حمایت” پر سراہا۔ رائٹرز کے مطابق 58 سالہ ماریا مچاڈو، جو ایک صنعتی …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator