ایشیا کپ ٹرافی کے تنازع پر نیا طوفان کھڑا ہوگیا ہے۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے بھارتی میڈیا کی پھیلائی گئی خبروں کو جھوٹ اور پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ’میں نے نہ تو بی سی سی آئی سے معافی مانگی ہے اور نہ ہی کبھی مانگوں گا۔ بھارتی …
Read More »Urdu News
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیوں کیا گیا؟ وجہ سامنے آگئی – Business & Economy
حکومت نے گزشتہ رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کر دیا، جس کے نتیجے میں پیٹرول اور ڈیزل دونوں مہنگے ہوگئے ہیں۔ پیٹرول کی قیمت 4 روپے 7 پیسے بڑھ کر 268 روپے 68 پیسے فی لیٹر، جبکہ ڈیزل کی قیمت 4 روپے 4 پیسے اضافے کے ساتھ 276 روپے 81 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ …
Read More »وینیٹی وینز کی قیمت 3 کروڑ تک، بولی وڈ اسٹارز کے مہنگے شوق – Life & Style
بولی وڈ اسٹارز کے وینیٹی وینز اور ان کے اضافی اخراجات پروڈیوسرز کے لیے ہمیشہ ایک چیلنج رہتے ہیں۔ ممبئی سے جاری ایک تحقیقی رپورٹ میں شاہ رخ خان اور دیگر بڑے ستاروں کے وینیٹی وینز کے دلچسپ حقائق سامنے آئے ہیں۔ کیمرہ رِگز اور کیٹرنگ کاؤنٹرز سے چند میٹر کے فاصلے پر کھڑی چمکتی ہوئی کیرَوینزصرف وہ جگہیں نہیں …
Read More »بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشنز، 18 دہشت گرد ہلاک – Pakistan
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز اور کاؤنٹر ٹیرراز ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (آئی بی او) کیے، جن میں مجموعی طور پر 18 دہشت گرد مارے گئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق ضلع ژوب اور ضلع شیرانی کے پہاڑی علاقوں میں آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کا شدید …
Read More »نایاب معاہدے کے تحت امریکا سے سیکڑوں ایرانی ملک بدر – World
امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت پالیسیوں کے تحت تقریباً 400 ایرانی شہریوں کو ملک بدر کیا جا رہا ہے۔ ان میں سے پہلا گروپ، جس میں لگ بھگ 120 افراد شامل ہیں، قطر کے راستے تہران پہنچنے والا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق ان میں وہ افراد بھی ہیں جنہیں مختلف جرائم میں سزا ہو چکی تھی اور …
Read More »ہانیہ عامر کی بنگلادیشی یوٹیوبر کے گھر دعوت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل – Life & Style
پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے بنگلادیش میں بھی دھوم مچارکھی ہے۔ بین الاقوامی شائقین کو اپنی اداکاری سے محظوظ کرنے کے بعد، ہانیہ اب بنگلادیش کے مداحوں کے دلوں میں جگہ بنا رہی ہیں۔ ہانیہ اپنی حالیہ دورے کے دوران ایک مشہور بنگلادیشی یوٹیوبر افتخار رفسان کے گھر مہمان بنیں، جہاں انہوں نے نہ صرف یوٹیوبر اور …
Read More »اسپورٹس برانڈ ’ریبوک‘ کی اسرائیلی جرسیوں سے لوگو ہٹانے کی تردید – World
عالمی کھیلوں کے ساز و سامان بنانے والی کمپنی ’ریبوک‘ نے اسرائیل کی قومی فٹ بال ٹیم کے جرسیز سے اپنا لوگو ہٹانے کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے، جبکہ اسرائیل فٹ بال ایسوسی ایشن (آئی ایف اے) سے وابستہ کمپنیوں کے خلاف بین الاقوامی بائیکاٹ کی اپیلیں بڑھ رہی ہیں۔ اس تنازعے کی ابتدا اس وقت ہوئی جب …
Read More »وزیرِ دفاع کی موٹے جنرلز کو نکالنے کی دھمکی، امریکی فوج میں رہنے کے لیے فٹنس کا معیار کیا ہے؟ – World
امریکا کے وزیر برائے جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے گزشتہ روز منعقدہ غیر معمولی فوجی کمانڈرز کی کانفرنس میں ”موٹے جنرلز“ پر طنزیہ وار کرتے ہوئے کھلبلی مچا دی۔ انہوں نے براہِ راست اعلیٰ فوجی قیادت پر وار کرتے ہوئے انہیں ”موٹے جنرلز“ قرار دیا اور کہا کہ اگر وہ ان کی اصلاحاتی پالیسیوں سے متفق نہیں تو فوری استعفا دے …
Read More »کراچی سمیت سندھ بھر میں آج بھی بارش کا مکان – Pakistan
کراچی اور سندھ کے دیگر شہروں میں آج بھی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بھارتی گجرات سے ہوا کے کم دباؤ کا ایک سسٹم بحیرہ عرب میں داخل ہو رہا ہے، جس کے باعث مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں …
Read More »فلپائن میں 6.9 شدت کا زلزلہ: 26 افراد ہلاک، 40 زخمی – World
فلپائن کے وسطی ساحلی علاقے میں 6.9 شدت کے زلزلے نے شدید تباہی مچادی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک 26 افراد ہلاک جبکہ 40 سے زائد زخمی ہیں۔ حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملبے تلے دبے افراد کی ہلاکتوں کی تعداد مزید بڑھ سکتی ہے۔ زلزلے کے جھٹکوں سے کئی رہائشی عمارتیں مکمل طور پر …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator