Urdu News

افغان فورسز کا حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، محسن نقوی – Pakistan

افغان فورسز کا حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، محسن نقوی – Pakistan

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے افغانستان کی جانب سے پاک افغان بارڈر بلااشتعال فائرنگ کی مذمت کی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان کے سرحدی علاقوں پر افغانستان کی جانب سے ہونے والی بلااشتعال فائرنگ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے بیان کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا …

Read More »

قبائلی عوام کا افغانستان کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف ہتھیار اٹھانے کا اعلان – Pakistan

قبائلی عوام کا افغانستان کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف ہتھیار اٹھانے کا اعلان – Pakistan

خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقوں کے کچھ رہنماؤں اور قبائلی جوانوں نے ایک پشتو آڈیو پیغام میں اعلان کیا ہے کہ وہ افغانستان کی جانب سے بارڈر پار داخل ہونے والے دہشتگردوں کے خلاف سیاسی و عسکری کردار کے ساتھ سلاح اٹھائیں گے اور پاک فوج کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر لڑیں گے۔ آڈیو پیغام میں قبائلی رہنماؤں …

Read More »

پاک، افغان سرحد پر افغانستان کی طرف سے بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب – Pakistan

پاک، افغان سرحد پر افغانستان کی طرف سے بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب – Pakistan

پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ہے، پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا ہے اور درجنوں افغان فوجی اور خارجی ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، افغان فورسز نے ہفتے کے روز پاک افغان بارڈر کے مختلف مقامات پر جن میں انگور اڈا، باجوڑ، کرم، دیر، چترال اور بارام چاہ (بلوچستان) شامل …

Read More »

غزہ میں کوئی امریکی فوجی داخل نہیں ہوگا، سربراہ امریکی سینٹکام – World

غزہ میں کوئی امریکی فوجی داخل نہیں ہوگا، سربراہ امریکی سینٹکام – World

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے کہا ہے کہ انہوں نے حالیہ دورہ غزہ کے دوران جنگ کے بعد امن و استحکام قائم کرنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا، تاہم انہوں نے اس تاثر کی واضح تردید کی کہ امریکی فوجی غزہ میں تعینات کیے جائیں گے۔ ایڈمرل کوپر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم …

Read More »

صدر ٹرمپ نے ہزاروں سرکاری ملازمین کو فارغ کر دیا – World

صدر ٹرمپ نے ہزاروں سرکاری ملازمین کو فارغ کر دیا – World

ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے درجنوں ملازمین کو فارغ کردیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے اعلیٰ سائنسی ماہرین، ڈیزیز ڈیٹیکٹیوز اور واشنگٹن آفس کے تمام ملازمین کو برطرف کردیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برطرفی کے نوٹسز جمعے کی شب ای میل کے ذریعے بھیجے گئے …

Read More »

صدر ٹرمپ، میکرون اور اردوان کا غزہ معاہدے پر دستخط کے لیے مصر جانے کا اعلان – World

صدر ٹرمپ، میکرون اور اردوان کا غزہ معاہدے پر دستخط کے لیے مصر جانے کا اعلان – World

ترک صدر رجب طیب اردوان، فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے مصر کے شہر شرم الشیخ میں ہونے والی باضابطہ دستخط کی تقریب میں شرکت کا اعلان کیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یہ اہم دستخطی تقریب پیر کو متوقع ہے، …

Read More »

پاکستان کا بھارت-افغان مشترکہ بیان پر سخت ردعمل، افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلبی – Pakistan

پاکستان کا بھارت-افغان مشترکہ بیان پر سخت ردعمل، افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلبی – Pakistan

پاکستان نے قائم مقام افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کے بھارت دورے کے بعد جاری ہونے والے بھارت–افغان مشترکہ بیان پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسلام آباد میں افغان سفیر کو دفترِ خارجہ طلب کیا اور باضابطہ احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق، پاکستان نے مشترکہ بیان کو “اشتعال انگیز اور غیر ذمے دارانہ” قرار …

Read More »

سوڈان میں پیرا ملٹری فورسز کے حملوں میں کم از کم 60 افراد ہلاک – World

سوڈان میں پیرا ملٹری فورسز کے حملوں میں کم از کم 60 افراد ہلاک – World

شہرالفشیرمیں پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز کے حملوں میں 60 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق آرایس ایف نے شہر کا محاصرہ کر لیا ہے، پیراملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز نے پناہ گاہوں، اسپتالوں کو نشانہ بنایا۔ سوڈان کے جنگ زدہ مغربی شہرالفشیر میں ہفتے کے روز بے گھر افراد کے ایک کیمپ پر کیے گئے ڈرون اور …

Read More »

’جنگ مک گئی اے، گھر جاؤ‘— خواجہ آصف کا احتجاج کرنے والوں کو پیغام – Pakistan

’جنگ مک گئی اے، گھر جاؤ‘— خواجہ آصف کا احتجاج کرنے والوں کو پیغام – Pakistan

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے باوجود بعض لوگ لاعلمی میں احتجاج کر رہے ہیں۔ ’ایکس‘ پر اپنی ٹوئیٹ میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے ایک طنزیہ بیان میں کہا ہے کہ غزہ کے عوام پر دو سال تک ظلم کے پہاڑ ٹوٹتے رہے، …

Read More »

اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں مذہبی جماعت کا احتجاج: میٹرو اور انٹرنیٹ دوسرے روز بھی بند – Pakistan

اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں مذہبی جماعت کا احتجاج: میٹرو اور انٹرنیٹ دوسرے روز بھی بند – Pakistan

غزہ میں جنگ بندی کے لیے اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کے باہرمذہبی جماعت کے اعلان کردہ احتجاج کے باعث راولپنڈی اور اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی دوسرے روز بھی بری طرح متاثر ہیں۔ جڑواں شہروں کے بیشتر راستے مکمل طور پر بند ہیں، میٹرو بس سروس معطل ہے اور موبائل انٹرنیٹ سروس بھی بند کر دی گئی ہے۔ …

Read More »