Urdu News

پاک بھارت بڑے مقابلے سے قبل بھارتی ٹیم کا میچ وننگ کھلاڑی اِنجری کا شکار، فائنل سے باہر ہونے کا خدشہ – Sports

پاک بھارت بڑے مقابلے سے قبل بھارتی ٹیم کا میچ وننگ کھلاڑی اِنجری کا شکار، فائنل سے باہر ہونے کا خدشہ – Sports

ایشیا کپ 2025 کے فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا پہنچنے کا امکان ہے کیونکہ انڈین ٹیم کے ایک میچ وننگ کھلاڑی کے آخری میچ سے باہر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی فائنل میں شرکت مشکوک قرار دی گئی ہے۔ وہ گزشتہ روز کھیلے …

Read More »

ہفتے کے صرف 1000 روپےملتے تھے، وہ بھی انوکھی شرط کے ساتھ، سیف علی خان کا انکشاف – Life & Style

ہفتے کے صرف 1000 روپےملتے تھے، وہ بھی انوکھی شرط کے ساتھ، سیف علی خان کا انکشاف – Life & Style

بالی وُڈ اداکار سیف علی خان نے اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں کے دلچسپ مگر کٹھن تجربات یاد کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ایک وقت ایسا بھی آیا جب وہ ہفتے کے صرف 1000 روپے کماتے تھے اور یہ رقم لینے کے لیے انہیں خاتون پروڈیوسر کی انوکھی شرط پوری کرنا پڑتی تھی—ہر بار پیسے ملنے پر دس بار …

Read More »

پاکستان میں ’نوراتری‘ کا جشن دیکھ کر بھارتی حیران – Life & Style

پاکستان میں ’نوراتری‘ کا جشن دیکھ کر بھارتی حیران – Life & Style

بھارت سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری نوراتری کا تہوار جوش و خروش سے منا رہی ہے، تاہم اس بار پاکستان سے سامنے آنے والی ویڈیوز نے بھارتی صارفین کو بھی حیران کر دیا۔ یہ ویڈیوز پاکستانی کنٹینٹ کریئیٹرز کی جانب سے شیئر کی گئیں جن میں پاکستانی ہندو کمیونٹی کو روایتی لباس میں گربا اور ڈانڈیا کرتے ہوئے دیکھا …

Read More »

حارث رؤف پر ہوا جرمانہ محسن نقوی اپنی جیب سے ادا کریں گے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ – Sports

حارث رؤف پر ہوا جرمانہ محسن نقوی اپنی جیب سے ادا کریں گے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ – Sports

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف پر کیے گئے جرمانے کی ادائیگی سے متعلق بھارتی میڈیا کا اہم دعویٰ سامنے آیا ہے۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ نے پاکستانی نجی ٹی وی کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین محسن نقوی ذاتی طور پر …

Read More »

غزہ معاہدے کی سب کو خواہش ہے؛ موت اور تاریکی کا یہ دور ختم ہونا چاہیے، صدر ٹرمپ – World

غزہ معاہدے کی سب کو خواہش ہے؛ موت اور تاریکی کا یہ دور ختم ہونا چاہیے، صدر ٹرمپ – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ معاہدے کی سب کو خواہش ہے، موت اور تاریکی کا یہ دور ختم ہوناچاہیے۔ خوشی ہے کہ مشرق وسطیٰ کی برادری سے بات چیت جاری ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ گزشتہ چار روز سے بھرپور مذاکرات جاری ہیں۔ خطے …

Read More »

نیتن یاہو کا خطاب زبردستی غزہ میں نشر، فوجیوں کی ماؤں نے ”پاگل پن“ قرار دے دیا – World

نیتن یاہو کا خطاب زبردستی غزہ میں نشر، فوجیوں کی ماؤں نے ”پاگل پن“ قرار دے دیا – World

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے اقوامِ متحدہ میں خطاب کو غزہ میں زبردستی سنوانے کے حکم پر اسرائیلی فوج، جنگی قیدیوں کے اہل خانہ اور فوجی اہلکاروں کی ماؤں نے سخت تحفظات کا اظہار کیا ہے، بعض نے اس اقدام کو ”پاگل پن“ قرار دے دیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم دفتر کی جانب سے دی گئی اس ہدایت پر …

Read More »

بھارت میں آئی لَو محمد ﷺ بینر پر مسلمانوں پر مقدمات، ریلیوں پر پولیس کا دھاوا – World

بھارت میں آئی لَو محمد ﷺ بینر پر مسلمانوں پر مقدمات، ریلیوں پر پولیس کا دھاوا – World

بھارت میں خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ سے عقیدت و محبت کے اظہار کو جرم بنا دیا گیا، ریاست اتر پردیش میں مسلمانوں نے آئی لَو محمد ﷺ کے عنوان سے جلوس نکالا، جسمیں ہر بینر پر آئی لَو محمد ﷺلکھا ہوا تھالیکن انتہا پسند ہندوؤں نے ہنگامہ کھڑا کر دیا، جس کے بعد پولیس نے کئی روز کی …

Read More »

ایشیا کپ سپر فور: ایشیا کپ: بھارت اور سری لنکا کے درمیان میچ ٹائی، فیصلہ سپر اوور میں ہوگا – Sports

ایشیا کپ سپر فور: ایشیا کپ: بھارت اور سری لنکا کے درمیان میچ ٹائی، فیصلہ سپر اوور میں ہوگا – Sports

ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر 4 مرحلے کے آخری میچ میں بھارت اور سری لنکا ۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت نے ابھیشک شرما، تلک ورما اور سنجو سیم سن کی شاندار بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ پر 202 رنز بنائے، بھارتی …

Read More »

پاک فضائیہ کے سامنے ہزیمت اٹھانے والے ’اُڑتے تابوت‘ مگ-21 طیاروں کو بھارت نے گراؤنڈ کردیا – World

پاک فضائیہ کے سامنے ہزیمت اٹھانے والے ’اُڑتے تابوت‘ مگ-21 طیاروں کو بھارت نے گراؤنڈ کردیا – World

پاک فضائیہ کے سامنے ہزیمت اٹھانے والے ’اُڑتے تابوت‘ کے لقب سے بدنام بھارتی مگ-21 طیاروں کو فضائی سروس سے سبکدوش کردیا گیا۔ چندی گڑھ ایئر بیس پر الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سمیت فضائیہ کے اعلیٰ افسران اور سابق پائلٹس بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر دو مگ-21 طیاروں نے آخری …

Read More »

سعودی عرب اور پاکستان کا دفاعی معاہدہ قطر پر اسرائیلی حملے کا ردعمل نہیں ہے: خواجہ آصف – Pakistan

سعودی عرب اور پاکستان کا دفاعی معاہدہ قطر پر اسرائیلی حملے کا ردعمل نہیں ہے: خواجہ آصف – Pakistan

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کشمیر ایک ایسا زخم ہے جو کئی دہائیوں سے رس رہا ہے، سعودی عرب اور پاکستان کا دفاعی معاہدہ قطر پر اسرائیلی حملے کا ردعمل نہیں ہے، پانچ دہائیوں کے تعلقات کو باضابطہ طور پرمعاہدے کی شکل دی گئی ہے، سعودی عرب میں ہماری ملٹری بھی ہے۔ برطانوی براڈ کاسٹر مہدی حسن کو …

Read More »