حال ہی میں سوشل میڈیا پر کچھ اسکرین شاٹس گردش کرنے لگے جن میں دعویٰ کیا گیا کہ فلم ساز فرح خان اور اداکارہ دپیکا پڈوکون نے ایک دوسرے کو انسٹاگرام پر ان فالو کر دیا ہے۔ اس کے بعد قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں کہ دونوں کے درمیان تعلقات خراب ہو گئے ہیں۔ کچھ صارفین نے تو یہاں تک کہنا …
Read More »Urdu News
سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، فی تولہ 4 لاکھ 6 ہزار سے زائد کا ہوگیا – Business & Economy
گزشتہ روز ملکی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ روپے ہونے کے بعد اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کومقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3 ہزار 178 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 6 ہزار 778 روپے پر جا پہنچا، جب کہ 10 گرام سونا بھی 2 ہزار 725 روپے مہنگا ہو …
Read More »کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹر کے قریب خودش دھماکا، 6 افراد جاں بحق 19 زخمی – Pakistan
کوئٹہ کے مشرق میں واقع ایف سی ہیڈکوارٹر کے قریب خودکش دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی آواز مشرقی علاقے ماڈل ٹاؤن اور اطراف میں دور تک سنی گئی جو کہ ایک حساس علاقہ ہے۔ خودکش دھماکے کے نتیجے میں قریبی گھروں اور عمارتوں کی کھڑکیاں ٹوٹ گئیں۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق، یہ خودکش …
Read More »پیرس فیشن ویک میں ایشوریا رائے کی ہیرے جڑی شیروانی وائرل – Life & Style
بالی وڈ کی اسٹائل آئیکون ایشوریا رائے بچن نے پیرس فیشن ویک میں اپنی موجودگی سے سب کی نظریں اپنی جانب کھینچ لیں۔ انہوں نے پراعتماد انداز میں ریمپ واک کی اور منیش ملہوترا کی جدید تخلیق کے ذریعے روایتی دستکاری کو عالمی اسٹیج پر پیش کیا۔ 51 سالہ ایشوریا رائے بچن، جو ایک عالمی بیوٹی برانڈ کی برانڈ ایمبیسیڈر …
Read More »117 سالہ خاتون کی طویل عمر کا راز سامنے آگیا – Life & Style
دنیا کی طویل العمرخاتون کی زندگی اور عادات پر کی جانے والی سائنسی تحقیق نے حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ سی این این کی ایک رپورٹ کے مطابق اسپین کی ماریا برانیئس دنیا کی سب سے معمر خاتون تھیں جو 117 برس تک زندہ رہیں۔ ان کے معدے کی صحت بالکل بچوں جیسی تھی، جس کی وجہ سے ان کے …
Read More »ویویک اوبرائے کی ایشوریا سے بریک اپ اور سلمان خان سے تنازع پر پہلی بار لب کشائی – Life & Style
بالی وُڈ اداکار ویویک اوبرائے نے دو دہائیوں بعد اپنے ماضی کے اس باب پر بات کی جو برسوں تک ان کے کیریئر اور ذاتی زندگی پر سایہ فگن رہا۔ 2003 میں ویویک اوبرائے کی وہ پریس کانفرنس بالی وُڈ کی تاریخ کے سب سے بڑے تنازعات میں شمار کی جاتی ہے جب انہوں نے ایشوریا رائے کے ساتھ جُڑنے …
Read More »نیتن یاہو نے میرے 20 نکاتی غزہ امن منصوبے پر اتفاق کرلیا، صدر ٹرمپ – World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں غزہ جنگ بندی کے حوالے سے بڑے اعلانات کیے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو کے ساتھ ملاقات کے بعد منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ نیتن یاہو نے ان کے 20 نکاتی غزہ امن منصوبے …
Read More »پاکستان کے کپتان نے رنر اپ کا چیک وصول کرکے کیوں پھینکا؟ حقیقت سامنے آگئی – Sports
ایشیا کپ 2025 کی اختتامی تقریب میں پاکستان ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کی جانب سے رنر اپ کا چیک پھینکے جانے کی حقیقت سامنے آگئی۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ 2025 کے سنسنی خیز فائنل میں بھارت کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے شکست کے بعد پاکستان …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی یا سستی ہوں گی؟ بڑی خبر آگئی – Business & Economy
مہنگائی کے ستائے شہریوں کے لیے بُری خبر ہے کہ ملک بھر میں یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 65 پیسے تک اضافہ متوقع ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 97 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت …
Read More »بنگلا دیش میں قبائلی لڑکی کے گینگ ریپ کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے، 3 افراد ہلاک، کرفیو نافذ – World
بنگلا دیش کی چٹانگ ڈویژن میں قبائلی لڑکی کے گینگ ریپ کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے، فسادات اور آبادیوں پر حملے سے 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، جس کے بعد فوج نے کرفیو نافذ کردیا۔ بھارتی ویب سائٹ نیوز 18 کے مطابق پولیس حکام نے 3 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے تاہم ان کی شناخت ظاہر …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator