Urdu News

نیتن یاہو کا اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خالی نشستوں سے خطاب، مسلم ممالک کا بائیکاٹ – World

نیتن یاہو کا اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خالی نشستوں سے خطاب، مسلم ممالک کا بائیکاٹ – World

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خطاب کے دوران متعدد عرب اور مسلم ممالک کے نمائندے احتجاجاً اجلاس سے واک آؤٹ کرگئے، جس کے باعث ایوان کی کئی نشستیں خالی رہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب پر مسلم اور عرب ممالک نے شدید ردِعمل دیتے ہوئے اجلاس کا بائیکاٹ کیا، نیتن یاہو جیسے …

Read More »

اسرائیل 48 گھنٹے میں صمود فلوٹیلا پر بڑا حملہ کر سکتا ہے، گریٹا تھنبرگ کا ویڈیو پیغام – World

اسرائیل 48 گھنٹے میں صمود فلوٹیلا پر بڑا حملہ کر سکتا ہے، گریٹا تھنبرگ کا ویڈیو پیغام – World

ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اسرائیل اگلے 48 گھنٹوں کے اندر صمود فلوٹیلا جو غزہ کے لیے امدادی سامان لے کر جا رہا ہے پر بڑا فوجی حملہ کر سکتا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا: “حملے ہمارا مشن نہیں روک سکتے۔ ہم مظلوموں کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔” فلوٹیلا، جس میں …

Read More »

پرائیویٹ اسکیم کے تحت عازمین کے حج سے محروم رہ جانے کا خدشہ – Pakistan

پرائیویٹ اسکیم کے تحت عازمین کے حج سے محروم رہ جانے کا خدشہ – Pakistan

پرائیویٹ اسکیم کے تحت عازمین کے حج سے محروم رہ جانے کا خدشہ ہے تاہم وزارت مذہبی امور نے سست بکنگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ اسکیم کے تحت عازمینِ حج کی بکنگ کے سست روی پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس رفتار کے ساتھ کئی عازمین …

Read More »

جنگ جیت چکے، بھارت کے ساتھ جامع اور نتیجہ خیز مذاکرات کے لیے تیار ہیں: وزیراعظم کا جنرل اسمبلی میں خطاب – Pakistan

جنگ جیت چکے، بھارت کے ساتھ جامع اور نتیجہ خیز مذاکرات کے لیے تیار ہیں: وزیراعظم کا جنرل اسمبلی میں خطاب – Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کو دیا گیا فیصلہ کن جواب تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ہم جنگ جیت چکے ہیں اور اب ہم اپنے خطے میں امن چاہتے ہیں، پاکستان بھارت کے ساتھ تمام تصفیہ طلب امور پر جامع اور نتیجہ خیز مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ جمعے کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی …

Read More »

متنازع گفتگو اور اشارے: آئی سی سی نے حارث رؤف اور سوریا کمار پر جرمانہ عائد کردیا – Sports

متنازع گفتگو اور اشارے: آئی سی سی نے حارث رؤف اور سوریا کمار پر جرمانہ عائد کردیا – Sports

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف اور بھارتی ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو پر جرمانہ عائد کردیا اور قومی بیٹر صاحبزادہ فرحان کو آئندہ محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ جمعے کو آئی سی سی نے قومی فاسٹ بولر حارث رؤف، قومی بیٹر صاحبزادہ فرحان اور بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کی …

Read More »

جامعہ کراچی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخ کردی – Pakistan

جامعہ کراچی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخ کردی – Pakistan

جامعہ کراچی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی قانون کی ڈگری منسوخ کر تے ہوئے ان پر 3 سال کی پابندی عائد کردی ہے۔ جمعے کو جامعہ کراچی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی قانون کی ڈگری منسوخ کردی اور یونیورسٹی کے رجسٹرار عمران احمد صدیقی کی جانب سے ڈگری کی منسوخی …

Read More »

نوجوانوں کو احتجاج پر اُکسانے کے الزام میں لداخ کے سرگرم سماجی کارکن گرفتار – World

نوجوانوں کو احتجاج پر اُکسانے کے الزام میں لداخ کے سرگرم سماجی کارکن گرفتار – World

لداخ کو ریاست کا درجہ دینے کے مطالبے پر سرگرم سماجی کارکن سونم وانگ چک کو اشتعال انگیز بیانات کے ذریعے مظاہرین کو اکسانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان کی گرفتاری ایک دن بعد عمل میں آئی جب انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ اس مقصد کے لیے کسی بھی وقت گرفتار ہونے …

Read More »

پاک بھارت فائنل سے قبل اہم خبر، ٹکٹوں کی فروخت پر زبردست آفر لگ گئی – Sports

پاک بھارت فائنل سے قبل اہم خبر، ٹکٹوں کی فروخت پر زبردست آفر لگ گئی – Sports

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت تیسری بار آمنے سامنے آنے کے لیے تیار ہیں۔ ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار، 28 ستمبر کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ سیاسی کشیدگی کے باوجود دونوں ممالک کے کرکٹ شائقین بڑے مقابلے کے لیے بےتاب ہیں، اور بڑی تعداد میں ٹکٹ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق …

Read More »

بچی ہوئی چائے کی پتی کے 6 حیرت انگیز استعمال – Life & Style

بچی ہوئی چائے کی پتی کے 6 حیرت انگیز استعمال – Life & Style

ہم میں سے اکثر کی صبح کا آغاز ایک کپ گرما گرم چائے کے ساتھ ہوتا ہے۔ چائے پینے کے بعد بچی ہوئی چائے کی پتی کو سیدھا کوڑے دان کی نذر کردینا بھی ایک عام معمول ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ بچی ہوئی چائے کی پتی روزمرہ زندگی میں کئی طریقوں سے مفید ہو سکتی ہے؟ …

Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان میں منی بس خطرناک حادثے کا شکار، ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق – Pakistan

ڈیرہ اسماعیل خان میں منی بس خطرناک حادثے کا شکار، ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق – Pakistan

ڈیرہ اسماعیل خان میں درازندہ کے مقام پر منی بس کو خطرناک حادثہ پیش آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دورانِ سفر اچانک منی بس کے بریک فیل ہوگئے جس کے باعث گاڑی الٹ گئی اور حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے ہیں۔ مجموعی طور پر جاں بحق افراد کی …

Read More »