وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے ایک بار پھرغزہ شہر کے تمام شہریوں کو علاقے سے انخلا کا حکم دے دیا ہے۔ اسرائیلی وزیردفاع نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کردہ ایک پیغام میں وارننگ دی ہے کہ، “یہ غزہ سٹی کے رہائشیوں کے لیے آخری موقع ہے کہ وہ اس شہر سے نکل کر جنوبی غزہ کی طرف …
Read More »Urdu News
’میں نےاپنا خواب والد کے کرکٹر بننے کے خواب پر قربان کر دیا‘، نوجوت سنگھ سدھو – Life & Style
سابق بھارتی کرکٹر، سیاستدان، کمنٹیٹر اور ریئلٹی شو جج نوجوت سنگھ سدھو نے انکشاف کیا کہ کرکٹ ان کا پہلا خواب نہیں تھا بلکہ وہ فوج میں جانا چاہتے تھے۔ ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق سابق کرکٹرسدھو نے بتایا کہ وہ بچپن سے فوج میں شامل ہونا چاہتے تھے اور انہوں نے پہلی ہی کوشش میں انڈین ملٹری …
Read More »مشرق وسطیٰ کا مسئلہ 3 ہزار سال بعد حل ہو سکتا ہے؛ غزہ کے ساتھ پورے حطے میں امن ہوگا، صدر ٹرمپ – World
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے، ہم اب تک سات جنگیں ختم کرا چکے ہیں اور لگتا ہے غزہ کی جنگ آٹھویں ہوگی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ لگتا ہے مشرق وسطیٰ کا مسئلہ تقریباً تین ہزار سال بعد حل ہو …
Read More »دو سال سے ’مردہ‘ قرار دی گئی دُلہن زندہ نکلی – Life & Style
بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع اورئیہ میں دو سال قبل خاتون کے قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا، تاہم اب وہ زندہ مل گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون کی گمشدگی کے بعد اس کے اہلِ خانہ نے پہلے لاپتا ہونے کی رپورٹ درج کروائی، مگر بعد میں عدالت کے حکم پر شوہر سمیت 7 افراد کے خلاف …
Read More »شامی تنظیم کا سابق صدر بشارالاسد کو روس میں زہر دیے جانے کا دعویٰ – World
شام کے سابق صدر بشارالاسد کو زہر دے دیا گیا، تاہم اب ان کی حالت قدرے بہتر ہے۔ معروف تنظیم دی سریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے ایک ’ذاتی ذریعے‘ کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ بشار الاسد کو پیر کے روز ماسکو کے مضافات میں واقع ایک اسپتال سے رہا کر دیا گیا ہے۔ شام کی نئی حکومت …
Read More »برطانیہ میں کھانے پینے کی اشیاء کی ’بائے ون گیٹ ون فری‘ ڈیلز پر پابندی عائد، وجہ کیا ہے؟ – Business & Economy
برطانیہ میں کھانے پینے کی اشیاء پر دی جانے والی ’بائے ون، گیٹ ون فری‘ ڈیلز پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق حکومت نے یہ اقدام موٹاپے پر قابو پانے اور خاص طور پر بچوں کو غیر صحت مند غذا کے نقصانات سے بچانے کے لیے اٹھایا ہے۔ اس فیصلے کے تحت غیر صحت مند …
Read More »آزاد کشمیر کشیدگی: جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے اچھے ماحول میں بات ہوئی، حکومتی وفد کی گفتگو – Pakistan
آزاد کشمیر میں جاری کشیدگی کے بعد وفاقی حکومت کے اعلیٰ سطح کے وفد اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان رات گئے تک مذاکرات ہوئے جب کہ حکومتی وفد نے کہا کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے اچھے ماحول میں بات ہوئی، بہت سے معاملات پر اتفاق رائے پایا جاتا ہے، تمام جائز مطالبات میں کمیٹی کا ساتھ دیں گے۔ مذاکرات …
Read More »ایتھوپیا میں مذہبی تہوار کے دوران زیر تعمیر عمارت گر گئی، 36 افراد ہلاک – World
ایتھوپیا کے وسطی علاقے میں ایک مذہبی تہوار کے دوران زیرتعمیر عمارت گرنے سے کم از کم 36 افراد جاں بحق اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے۔ حادثہ ارارتی کے علاقے میں واقع مینجار شینکورا آریرٹی مریم چرچ میں اس وقت پیش آیا جب بڑی تعداد میں زائرین سالانہ ورجن مریم فیسٹیول میں شرکت کے لیے جمع تھے۔ چرچ …
Read More »صمود فلوٹیلا پر حملے کے خلاف مولانا فضل الرحمان کا جمعہ کو ملک گیر مظاہروں کا اعلان – Pakistan
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے صمود فلوٹیلا پر حملے کے خلاف جمعے کو ملک گیر مظاہروں کا اعلان کردیا ہے۔ جے یو آئی کی جانب سے جاری بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ٹرمپ کا 20 نکاتی فارمولا مسترد کرتے ہیں، …
Read More »ترکیہ کے شہراستنبول میں شدید زلزلہ ،عمارتیں لرز اٹھیں – World
ترکیے کے شہر استنبول میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ترک ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز بحیرہ مرمرا کے جنوب مغرب میں واقع تھا۔ زلزلے کے جھٹکوں سے استنبول کی کئی عمارتیں لرز اٹھیں اور گھبراہٹ …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator