Urdu News

صائم ایوب نے ٹی 20 کرکٹ میں کون سا ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا؟ – Sports

صائم ایوب نے ٹی 20 کرکٹ میں کون سا ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا؟ – Sports

پاکستانی بیٹر صائم ایوب نے ٹی 20 کرکٹ کا ناپسندیدہ ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا اور ساتھ ہی ایک منفی ریکارڈ میں لیجنڈری آل راؤنڈر شاہد آفریدی اور بابر اعظم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ صائم ایوب ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر فور مرحلے میں بنگلہ دیش کے خلاف اہم ترین میچ میں پھر بغیر کوئی رن بنائے صفر …

Read More »

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی – Pakistan

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی – Pakistan

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں جمعے کے روز موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بعض بالائی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی گئی ہے، سیلاب متاثرہ سندھ اور پنجاب میں …

Read More »

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والے شہریوں کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی – Pakistan

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والے شہریوں کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی – Pakistan

اسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کے لیے اہم فیصلہ کرلیا گیا ہے، آئی جی اسلام آباد نے لائسنس بنوانے کی ڈیڈ لائن میں 7 روز کی توسیع کردی۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے شہریوں کی سہولت کے لیے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی ڈیڈ لائن میں 7 دن کی توسیع کر دی ہے، …

Read More »

جاپانی نوجوان نے جانوروں کی طرح دوڑ کر ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا، ویڈیو وائرل – Life & Style

جاپانی نوجوان نے جانوروں کی طرح دوڑ کر ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا، ویڈیو وائرل – Life & Style

جاپان کے 22 سالہ نوجوان نے جانوروں کی طرح ہاتھوں اور پائوں کے بل دوڑ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ ریوسے نے یہ منفرد دوڑ صرف 14.55 سیکنڈ میں مکمل کی، جو گزشتہ ریکارڈ سے ایک سیکنڈ سے بھی زیادہ تیز ہے۔ یہ ریکارڈ گزشتہ کئی سالوں سے لوگوں کے لیے ایک چیلنج بنا ہوا تھا، جسے پہلے جاپانی …

Read More »

ترک صدر نے امریکی ساختہ ساز و سامان استعمال کرکے اپنی فوج کو طاقتور بنایا، ٹرمپ – World

ترک صدر نے امریکی ساختہ ساز و سامان استعمال کرکے اپنی فوج کو طاقتور بنایا، ٹرمپ – World

ترک صدر رجب طیب اردوان سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے، وائٹ ہاؤس میں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ترک صدر نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی امور اور دفاعی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ امریکی صدر نے اردوان …

Read More »

سیاست میں بھی مصنوعی ذہانت کا راج؟ جاپانی پارٹی نے قیادت روبوٹ کے حوالے کر دی – World

سیاست میں بھی مصنوعی ذہانت کا راج؟ جاپانی پارٹی نے قیادت روبوٹ کے حوالے کر دی – World

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے اثرات اب سیاست تک جا پہنچے ہیں۔ جاپان کی ایک چھوٹی مگر متحرک سیاسی جماعت ’پیتھ ٹو ری برتھ پارٹی‘ نے عام انتخابات میں بدترین ناکامی کے بعد اپنی قیادت مصنوعی ذہانت اے آئی کے سپرد کرنے کا حیران کن اعلان کر دیا ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق، پارٹی نے انتخابات میں …

Read More »

ایشیا کپ ڈو اینڈ ڈائی میچ: بنگلہ دیشی بولرز کے پاکستانی بلے بازوں کی حالت خراب، 4 وکٹیں گرگئیں – Sports

ایشیا کپ ڈو اینڈ ڈائی میچ: بنگلہ دیشی بولرز کے پاکستانی بلے بازوں کی حالت خراب، 4 وکٹیں گرگئیں – Sports

ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر فور مرحلے کے اہم ترین میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، قومی ٹیم نے اب تک 3 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 15 رنز بنالیے ہیں۔ بنگلہ دیش کے خلاف پاکستانی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار ہے، قومی ٹیم کے 2 کھلاڑی صرف 5 رنز پر پویلین …

Read More »

Gilani Invites Azerbaijan’s Speaker To Interparliamentary Speakers’ Conference

Gilani Invites Azerbaijan’s Speaker To Interparliamentary Speakers’ Conference

Chairman Senate of and Founding Chairman of the Interparliamentary Speakers’ Conference (ISC) Syed Yousaf Raza Gilani, held a cordial telephonic conversation Sahiba Gafarova, Speaker of the Milli Majlis (Parliament) of the Republic of Azerbaijan ISLAMABAD, (UrduPoint / Pakistan Point News – 25th Sep, 2025) Chairman Senate of and Founding Chairman of the Interparliamentary Speakers’ Conference (ISC) Syed Yousaf Raza Gilani, …

Read More »

حکومت نے گزشتہ مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ – Business & Economy

حکومت نے گزشتہ مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ – Business & Economy

حکومت نے رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ (جولائی اور اگست) کے دوران 391 ارب روپے کا قرض لے لیا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں لیے گئے 199 ارب روپے کے مقابلے میں تقریباً دوگنا ہے، یہ انکشاف اقتصادی امور ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ میں کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق، جولائی 2025 …

Read More »

سونے کی قیمت میں کئی روز بعد ہزاروں روپے کی بڑی کمی، فی تولہ سونا اب کتنے کا ہوگیا؟ – Business & Economy

سونے کی قیمت میں کئی روز بعد ہزاروں روپے کی بڑی کمی، فی تولہ سونا اب کتنے کا ہوگیا؟ – Business & Economy

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا تھا لیکن آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 2000 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد قیمتیں بلند ترین سطح سے نیچے آ گئیں۔ آل پاکستان صرافہ جیمز …

Read More »