فلسطینی تنظیم حماس نے اعلان کیا کہ اسے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا تجویز کردہ جنگ بندی منصوبہ پیش نہیں کیا گیا، جبکہ اسرائیلی فوج نے غزہ شہر پر اپنی کارروائیاں مزید تیز کر دی ہیں۔ اس پیش رفت سے قبل اخبار ہآرتز نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ ٹرمپ کا معاہدہ یہ تجویز کرتا ہے کہ …
Read More »Urdu News
بھارتی سیاستدان و اداکار تھلاپتی وجے کی ریلی میں بھگدڑ مچ گئی، بچوں سمیت 31 افراد ہلاک – World
بھارتی سپر اسٹار اورسیاستدان تھلاپتی وجے کی ریلی میں بھگدڑ مچنے سے بچوں سمیت 31 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ تمل ناڈو کے ضلع کروُر میں پیش آیا جہاں تھلاپتی وجے اپنے سیاسی جماعت ٹی وی کے کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ریلی سے خطاب کر رہے تھے۔ رپورٹ کے مطابق …
Read More »فلم تھری ایڈیٹ کے حقیقی کردار ’فنسک وانگڑو‘ پر پاکستان کے لیے پروپیگنڈے کا الزام – World
لداخ کو ریاست کا درجہ دینے کے مطالبے پر گرفتار سرگرم سماجی اور ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک پر بھارتی پولیس نے پاکستان جا کربھارت مخالف پروپیگنڈہ کرنے اور ملک دشمن عناصر سے رابطے کا الزام عائد کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لداخ پولیس چیف ایس ڈی سنگھ جموال کا کہنا ہے کہ سونم وانگچک نے پاکستان کا دورہ کیا …
Read More »لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی اسپانسرڈ گروہ کے 17 دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعوٰی – Pakistan
خیبرپختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے درشہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 17 دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ علاقہ کرک اور لکی مروت کی سرحد پر واقع ہے جہاں خوارج کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع موصول ہوئی تھی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق …
Read More »محسن نقوی کی ڈائریکٹر ایف بی آئی سے ملاقات، انسداد دہشت گردی اور تعاون پر زور – Pakistan
واشنگٹن ڈی سی میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کاش پٹیل سے ملاقات کی، جسے انہوں نے انتہائی شاندار اور نتیجہ خیز قرار دیا۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے غیر قانونی امیگریشن، انسداد دہشت گردی اور افسران کے تبادلے کے پروگرامز پر تعاون کے موضوعات پر تفصیلی بات چیت کی۔ محسن نقوی نے کہا …
Read More »روس یوکرین جنگ،طاقت کی لڑائی یا بقا کی جنگ؟
رات کے اندھیرے میں یوکرین کے ایک چھوٹے سے شہر پر جب پہلا میزائل گرا تو بچے چیخ اٹھے، مائیں اپنے لختِ جگر کو گود میں سمیٹ کر تہہ خانوں کی طرف بھاگیں اور بوڑھے باپ کی آنکھوں میں صرف ایک سوال تھا کہ یہ جنگ آخر کیوں؟ یہ منظر صرف یوکرین کا نہیں، بلکہ پوری دنیا کا ہے جو …
Read More »10 ماہ بعد 9 کروڑ روپے کی لاگت سے پی ٹی آئی کا ایک اور جلسہ – Pakistan
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج پشاور کے رنگ روڈ پر دس ماہ بعد ایک بڑے سیاسی شو کا انعقاد کرنے جا رہی ہے، جسے ”بانی کی رہائی و حقیقی آزادی“ کا عنوان دیا گیا ہے۔ جلسہ گاہ میں انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، جہاں 30 فٹ اونچا اور 60 فٹ لمبا مرکزی اسٹیج تیار کر دیا گیا …
Read More »بھائی کی سابقہ منگیتر کے عائزہ خان اور ان کے خاندان پر الزامات – Life & Style
پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کے بھائی احد کی سابق منگیتر عروبہ طارق نے سوشل میڈیا پر الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ عائزہ خان ہی ان کی منگنی ٹوٹنے کی اصل وجہ ہیں۔ حال ہی میں عائزہ خان نے اپنے بھائی احد کی شادی کی خوشیاں جوش وخروش سے منائیں وہ اپنے بھائی احد کی شادی کی تقریبات میں …
Read More »’خفیہ فائلوں تک رسائی، وزیراعظم کے ساتھ اقوام متحدہ کا سفر‘: خواجہ آصف اور دفتر خارجہ وفد میں شامل خاتون سے لاعلم – Pakistan
خود کو دفاعی تجزیہ کار قرار دینے والی ڈاکٹر شمع جونیجو کو اقوام متحدہ جانے والے پاکستانی وفد میں شامل کیے جانے پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شمع جونیجو وزیر دفاع خواجہ آصف کے پیچھے بیٹھی نظر آئیں۔ ان کی یہ تصویر سامنے آئی تو سوشل میڈیا پر بحث چھِڑ گئی۔ ڈاکٹر شمع …
Read More »پاک بھارت بڑے مقابلے سے قبل بھارتی ٹیم کا میچ وننگ کھلاڑی اِنجری کا شکار، فائنل سے باہر ہونے کا خدشہ – Sports
ایشیا کپ 2025 کے فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا پہنچنے کا امکان ہے کیونکہ انڈین ٹیم کے ایک میچ وننگ کھلاڑی کے آخری میچ سے باہر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی فائنل میں شرکت مشکوک قرار دی گئی ہے۔ وہ گزشتہ روز کھیلے …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator