Urdu News

ایشیا کپ سپر فور: ایشیا کپ: بھارت اور سری لنکا کے درمیان میچ ٹائی، فیصلہ سپر اوور میں ہوگا – Sports

ایشیا کپ سپر فور: ایشیا کپ: بھارت اور سری لنکا کے درمیان میچ ٹائی، فیصلہ سپر اوور میں ہوگا – Sports

ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر 4 مرحلے کے آخری میچ میں بھارت اور سری لنکا ۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت نے ابھیشک شرما، تلک ورما اور سنجو سیم سن کی شاندار بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ پر 202 رنز بنائے، بھارتی …

Read More »

پاک فضائیہ کے سامنے ہزیمت اٹھانے والے ’اُڑتے تابوت‘ مگ-21 طیاروں کو بھارت نے گراؤنڈ کردیا – World

پاک فضائیہ کے سامنے ہزیمت اٹھانے والے ’اُڑتے تابوت‘ مگ-21 طیاروں کو بھارت نے گراؤنڈ کردیا – World

پاک فضائیہ کے سامنے ہزیمت اٹھانے والے ’اُڑتے تابوت‘ کے لقب سے بدنام بھارتی مگ-21 طیاروں کو فضائی سروس سے سبکدوش کردیا گیا۔ چندی گڑھ ایئر بیس پر الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سمیت فضائیہ کے اعلیٰ افسران اور سابق پائلٹس بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر دو مگ-21 طیاروں نے آخری …

Read More »

سعودی عرب اور پاکستان کا دفاعی معاہدہ قطر پر اسرائیلی حملے کا ردعمل نہیں ہے: خواجہ آصف – Pakistan

سعودی عرب اور پاکستان کا دفاعی معاہدہ قطر پر اسرائیلی حملے کا ردعمل نہیں ہے: خواجہ آصف – Pakistan

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کشمیر ایک ایسا زخم ہے جو کئی دہائیوں سے رس رہا ہے، سعودی عرب اور پاکستان کا دفاعی معاہدہ قطر پر اسرائیلی حملے کا ردعمل نہیں ہے، پانچ دہائیوں کے تعلقات کو باضابطہ طور پرمعاہدے کی شکل دی گئی ہے، سعودی عرب میں ہماری ملٹری بھی ہے۔ برطانوی براڈ کاسٹر مہدی حسن کو …

Read More »

سونے کی اونچی اڑان کو بریک لگ گئی، قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی – Business & Economy

سونے کی اونچی اڑان کو بریک لگ گئی، قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی – Business & Economy

پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا، فی تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو 24 قیراط سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کمی …

Read More »

’سعید انور بننا تھا یہ تو سعید اجمل بن گیا‘ صائم ایوب کی بولنگ پر سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار – Sports

’سعید انور بننا تھا یہ تو سعید اجمل بن گیا‘ صائم ایوب کی بولنگ پر سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار – Sports

ایشیا کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر صائم ایوب اب تک بیٹنگ میں ناکام اور بولنگ میں کارآمد ثابت ہوئے ہیں، جس پر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ 2025 میں پاکستان کے نوجوان جارح مزاج اوپنر صائم ایوب بیٹنگ میں تو اپنی کارکردگی نہیں دکھا پارہے لیکن انہوں …

Read More »

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے جذباتی انداز اپنالیا، ڈائس پر مکّے برسادیے – Pakistan

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے جذباتی انداز اپنالیا، ڈائس پر مکّے برسادیے – Pakistan

نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے جذباتی انداز میں ڈائس پر مکّے برسادیے۔ جمعے کو وزیراعظم شہبازشریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے موسمیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات پر عالمی برادری کی توجہ مبذول کرائی۔ اس دوران جذباتی انداز میں ڈائس …

Read More »

اقوام متحدہ کی گلیاں اسرائیل مخالف نعروں سے گونج اٹھیں، مظاہرین کا نیتن یاہو کو گرفتار کرنے کا مطالبہ – World

اقوام متحدہ کی گلیاں اسرائیل مخالف نعروں سے گونج اٹھیں، مظاہرین کا نیتن یاہو کو گرفتار کرنے کا مطالبہ – World

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر نیویارک میں واقع اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے باہر ہزاروں افراد نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ مظاہرین نے انہیں ”غزہ کا قصائی“ قرار دیتے ہوئے ان کی آمد کو مسترد کیا اور ان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ احتجاجی ریلی کے شرکاء نے بلند …

Read More »

نیتن یاہو کا اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خالی نشستوں سے خطاب، مسلم ممالک کا بائیکاٹ – World

نیتن یاہو کا اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خالی نشستوں سے خطاب، مسلم ممالک کا بائیکاٹ – World

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خطاب کے دوران متعدد عرب اور مسلم ممالک کے نمائندے احتجاجاً اجلاس سے واک آؤٹ کرگئے، جس کے باعث ایوان کی کئی نشستیں خالی رہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب پر مسلم اور عرب ممالک نے شدید ردِعمل دیتے ہوئے اجلاس کا بائیکاٹ کیا، نیتن یاہو جیسے …

Read More »

اسرائیل 48 گھنٹے میں صمود فلوٹیلا پر بڑا حملہ کر سکتا ہے، گریٹا تھنبرگ کا ویڈیو پیغام – World

اسرائیل 48 گھنٹے میں صمود فلوٹیلا پر بڑا حملہ کر سکتا ہے، گریٹا تھنبرگ کا ویڈیو پیغام – World

ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اسرائیل اگلے 48 گھنٹوں کے اندر صمود فلوٹیلا جو غزہ کے لیے امدادی سامان لے کر جا رہا ہے پر بڑا فوجی حملہ کر سکتا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا: “حملے ہمارا مشن نہیں روک سکتے۔ ہم مظلوموں کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔” فلوٹیلا، جس میں …

Read More »

پرائیویٹ اسکیم کے تحت عازمین کے حج سے محروم رہ جانے کا خدشہ – Pakistan

پرائیویٹ اسکیم کے تحت عازمین کے حج سے محروم رہ جانے کا خدشہ – Pakistan

پرائیویٹ اسکیم کے تحت عازمین کے حج سے محروم رہ جانے کا خدشہ ہے تاہم وزارت مذہبی امور نے سست بکنگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ اسکیم کے تحت عازمینِ حج کی بکنگ کے سست روی پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس رفتار کے ساتھ کئی عازمین …

Read More »