ضلع خیبر میں پاک افغان کشیدگی کے باعث 10 روز سے بند طورخم تجارتی گزرگاہ کو دوطرفہ تجارت کے لیے کھولنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ کسٹم ذرائع کے مطابق طورخم تجارتی راہ داری آج کسی بھی وقت بحال کی جا سکتی ہے۔ گزشتہ روز کسٹم عملہ طورخم ٹرمینل میں تعینات کر دیا گیا تھا جبکہ کارگو گاڑیوں …
Read More »Urdu News
اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے – Pakistan
اسلام آباد، پشاور سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پشاور، ملاکنڈ، بونیر اور ہری پور میں بھی زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ دیربالا، ٹیکسلا، داؤد خیل،گجرات، سوات، باجوڑ، بنوں، مالاکنڈ، شانگلہ، راولپنڈی میں بھی زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت …
Read More »نیپرا کی جانب سے ٹیرف میں کمی کے اعلان کے بعد ترجمان کے الیکٹرک کا ردعمل سامنے آگیا – Pakistan
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے ٹیرف میں کمی کے اعلان کے بعد ترجمان کے الیکٹرک کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کے ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ نیپرا کی جانب سے حالیہ اعلان کردہ ٹیرف میں کمی صارفین کے بلوں پر لاگو نہیں ہوگی۔ لہٰذا صارفین سے وصول کی جانے والی رقم …
Read More »بلٹ پروف گاڑیوں کی واپسی پر وفاق اور خیبر پختون خوا کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی – Pakistan
خیبر پختونخوا حکومت اور وفاق کے درمیان بلٹ پروف گاڑیوں کے معاملے پر تناؤ بڑھنے لگا ہے۔ طلال چوہدری نے خیبرپختونخوا پولیس کو جدید گاڑیاں فراہم کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ دس کروڑ روپے مالیت کی گاڑیاں بھی سیاست کی نذر کر دی گئیں، جبکہ گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سے وضاحت طلب کرتے ہوئے …
Read More »سعودی عرب میں اعضا عطیہ کرنے والے 200 شہریوں کو خصوصی اعزازات دینے کا اعلان – World
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اعضا عطیہ کرنے والے 200 سعودی شہریوں کو (تیسرے درجے کا) کنگ عبدالعزیز میڈل عطا کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق یہ اعلان انسانی ہمدردی کے جذبے کو سراہنے اور دیگر شہریوں کو بھی اعضا کے عطیات دینے کی ترغیب دینے کے لیے کیا جاتا ہے۔ سعودی حکام …
Read More »مشرقِ وسطی کے کئی اتحادی غزہ میں اپنی فوج بھیجنا چاہتے ہیں، صدر ٹرمپ کا دعویٰ – World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے کئی اتحادیوں نے ان سے بات کی ہے اور کہا ہے کہ وہ خوشی سے غزہ میں اپنی فوج بھیجنا چاہتے ہیں تاکہ معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر حماس کو سیدھا کردیں۔ الجزیرہ کے مطابق صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ، ”میں نے ان سے اور اسرائیل سے …
Read More »مدارس اور مساجد کی خودمختاری برقرار رہے گی، وزیر داخلہ کی علمائے کرام کو یقین دہانی – Pakistan
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے مفتی منیب الرحمن اور سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری سے کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ماضی قریب میں رونما ہونے والے واقعات پر تفصیلی گفتگو ہوئی، جبکہ شرکا نے اتفاق کیا کہ بہت جلد اسلام آباد میں ایک تفصیلی نشست کا اہتمام کیا جائے گا تاکہ تمام امور پر جامع …
Read More »نیتن یاہو غزہ امن معاہدے سے پیچھے ہٹ سکتے ہیں، نیویارک ٹائمز کا انکشاف – World
امریکی اخبار ’نیو یارک ٹائمز‘ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو وعدہ خلافی کرتے ہوئے غزہ امن معاہدے سے پیچھے ہٹ سکتے ہیں جس پر ٹرمپ انتظامیہ کے خدشات بڑھنے لگے ہیں۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی حکمتِ عملی یہ ہے کہ اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کو حماس کے خلاف دوبارہ …
Read More »بلوچستان کی ترقی کے لیے عوامی مفاد پر مبنی منصوبے جاری ہیں، فیلڈ مارشل – Pakistan
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج عوام دشمن ایجنڈا پھیلا رہے ہیں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کے در پے ہیں، پاک فوج کی دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے نیشنل …
Read More »فضائی حدود سے گزرنے پر پیوٹن کو گرفتار کرسکتے ہیں، پولینڈ کا انتباہ – World
پولینڈ کی جانب سے روس کو خبردار کیا گیا ہے کہ اگر روسی صدر نے ہنگری سمٹ میں شرکت کے لیے ان کی فضائی حدود استعمال کی تو اس صورت میں بین الاقوامی عدالت کے جاری کردہ وارنٹ پر عمل درآمد کرتے ہوئے انہیں گرفتار کیا جاسکتا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق پولش وزیرِ خارجہ رادوسواف سکورسکی …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator