Urdu News

لیبیا سے غیر قانونی فنڈز لینے کا الزام؛ سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی جیل منتقل – World

لیبیا سے غیر قانونی فنڈز لینے کا الزام؛ سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی جیل منتقل – World

فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو منگل کے روز عدالت کے حکم پر پانچ سال قید کی سزا کے تحت جیل منتقل کر دیا گیا۔ ان پر الزام تھا کہ انہوں نے اپنی 2007 کی انتخابی مہم کے لیے لیبیا سے غیر قانونی فنڈز حاصل کرنے کی مجرمانہ سازش کی۔ عالمی میڈیا کے مطابق 70 سالہ نکولس سرکوزی کو …

Read More »

چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ 300 گھنٹے گزارنے والاشخص ذہنی الجھن اور خوفناک پریشانی میں مبتلا – Technology

چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ 300 گھنٹے گزارنے والاشخص ذہنی الجھن اور خوفناک پریشانی میں مبتلا – Technology

مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے اثرات جہاں انسانی زندگی کو آسان بنا رہے ہیں، وہیں اس کے نفسیاتی اثرات پر تشویش بھی جنم لے رہی ہے۔ حال ہی میں ایک کینیڈین کاروباری شخص کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ اس بات کی مثال ہے کہ ایک اے آئی چیٹ بوٹ کے ساتھ طویل گفتگو کس طرح انسانی ذہن پر گہرے …

Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: کیشف مہاراج نے 7 وکٹیں لے کر پاکستان کو 333 رنز پر ڈھیر کردیا – Sports

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: کیشف مہاراج نے 7 وکٹیں لے کر پاکستان کو 333 رنز پر ڈھیر کردیا – Sports

جنوبی افریقہ کے اسپنر کیشف مہاراج نے تباہ کن باؤلنگ کرتے ہوئے پاکستان کی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کردیا۔ مہاراج نے 7 کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے میزبان ٹیم کو 333 رنز پر ڈھیر کردیا۔ دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان نے 259 رنز، پانچ کھلاڑی آؤٹ پر اپنی نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی تھی، مگر جنوبی …

Read More »

وائٹ ہاؤس کے 400 سال پرانے آئینے سے کیمرا ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو باتیں سُنا دیں – World

وائٹ ہاؤس کے 400 سال پرانے آئینے سے کیمرا ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو باتیں سُنا دیں – World

وائٹ ہاؤس میں ایک اہم پریس تقریب کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک کیمرہ مین کو روک دیا، جب اس کا کیمرہ کابینہ روم میں رکھے 400 سال پرانے آئینے سے ٹکرایا۔ صدر ٹرمپ، جو اس وقت آسٹریلوی وزیراعظم اینتھونی البنیز کے ہمراہ بیٹھے تھے، امریکہ اور آسٹریلیا کے درمیان 8.5 ارب ڈالر کے ایک اہم معدنیات کے معاہدے …

Read More »

بچوں کو الرجی سے بچانے کے لیے مونگ پھلی کب کھلائی جائے؟ – Life & Style

بچوں کو الرجی سے بچانے کے لیے مونگ پھلی کب کھلائی جائے؟ – Life & Style

ایک دہائی قبل شائع ہونے والے ایک تحقیقاتی مطالعے نے ثابت کیا تھا کہ نومولود بچوں کو مونگ پھلی یا مونگ پھلی سے بنی مصنوعات کھلانے سے مستقبل میں جان لیوا الرجی ہونے کے خطرے کو کم کیا جا سکتا ہے۔ اب نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ اس سفارش پر عمل کرنے سے حقیقت میں بھی کئی بچوں …

Read More »

سونا مہنگا ہونے پر عوام کی چاندی میں دلچسپی، ایک ماہ میں فی تولہ قیمت ہزاروں روپے بڑھ گئی – Business & Economy

سونا مہنگا ہونے پر عوام کی چاندی میں دلچسپی، ایک ماہ میں فی تولہ قیمت ہزاروں روپے بڑھ گئی – Business & Economy

سونے کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے کے بعد اب چاندی بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگئی ہے۔ مارکیٹ میں چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور فی تولہ 9 ہزار روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔ جیولرز کے مطابق صرف ایک ماہ میں چاندی کی قیمت میں 4 ہزار روپے کا اضافہ …

Read More »

بھارتی کرکٹ بورڈ کا ایشیا کپ ٹرافی لینے کے لیے محسن نقوی کو خط، اے سی سی نے شرط رکھ دی – Sports

بھارتی کرکٹ بورڈ کا ایشیا کپ ٹرافی لینے کے لیے محسن نقوی کو خط، اے سی سی نے شرط رکھ دی – Sports

ایشیا کپ کی ٹرافی کے معاملے پر بھارت اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے درمیان ایک بار پھر دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے اے سی سی کو خط لکھ کر ایشیا کپ کی ٹرافی دینے کی درخواست کی ہے۔ اے سی سی نے بی سی سی …

Read More »

صرف کیلشیم نہیں، ہڈیوں کو مضبوط رکھنے کے لیے یہ غذائیں بھی ضروری ہیں – Life & Style

صرف کیلشیم نہیں، ہڈیوں کو مضبوط رکھنے کے لیے یہ غذائیں بھی ضروری ہیں – Life & Style

صدیوں سے ہم سنتے آرہے ہیں کہ دودھ پینا ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے، لیکن حالیہ تحقیق اور ماہرین کے مطابق کیلشیم اکیلا کافی نہیں۔ ہڈیوں کی مضبوطی اور صحت کے لیے متعدد غذائی اجزاء اور صحتمند عادات ضروری ہیں۔ اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ کیلشیم ہڈیوں کی صحت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ لیکن یہ انسانی …

Read More »

علی امین گنڈا پور کے وارنٹ جاری، گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم – Pakistan

علی امین گنڈا پور کے وارنٹ جاری، گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم – Pakistan

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ سینئر سول جج مبشر حسن چشتی کی عدالت نے کیس کی سماعت کی، تاہم علی امین گنڈا پور آج بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ عدالت نے سابق وزیراعلیٰ کی مسلسل غیر …

Read More »

کراچی میں آلودگی کے اثرات کم کرنے کا منفرد منصوبہ: کن خاص درختوں کا نیا جنگل آباد کیا جارہا ہے اور کہاں؟ – Pakistan

کراچی میں آلودگی کے اثرات کم کرنے کا منفرد منصوبہ: کن خاص درختوں کا نیا جنگل آباد کیا جارہا ہے اور کہاں؟ – Pakistan

کراچی میں آلودگی کے خلاف ایک اہم ماحولیاتی مشن جاری ہے جس کے تحت انڈس ڈیلٹا کے علاقے حجامڑو کریک میں مینگروز کے وسیع جنگلات آباد کیے جا چکے ہیں۔ شہر قائد سے تقریباً 200 کلومیٹر دور واقع اس علاقے میں 18 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر مینگروز کے درخت لگائے گئے ہیں، جو نہ صرف آلودگی کے اثرات …

Read More »