اسرائیلی فضائیہ نے یمن کے بحیرہ احمر پر واقع اہم بندرگاہ حدیدہ کو شدید فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ حوثی تحریک سے منسلک ٹی وی چینل ”المسیرہ“ کے مطابق، اسرائیل کی جانب سے بارہ فضائی حملے بندرگاہ پر کیے گئے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق یہ حملے اُس وقت کیے گئے جب اسرائیلی فوج نے بندرگاہ کے اطراف رہائش پذیر …
Read More »Urdu News
پنجاب میں سیلاب سے 112 اموات، 47 لاکھ افراد متاثر، پی ڈی ایم اے – Pakistan
پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مختلف حادثات میں اب تک 112 شہری جاں بحق ہو چکے ہیں، جب کہ 4700 سے زائد موضع جات متاثر ہوئے ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ چوبیس …
Read More »جعلی فٹبال ٹیم بنا کر 17 افراد کو جاپان بھجوانے والا ایجنٹ گرفتار – Pakistan
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) گوجرانوالہ نے انسانی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ ایجنٹ وقاص علی کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق ملزم نے جعلی دستاویزات کا استعمال کرتے ہوئے 17 افراد کو فٹبال ٹیم ظاہر کر کے جاپان بھجوایا تھا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کا جعلی …
Read More »جعلی ڈگری کیس: جسٹس طارق محمود جہانگیری کو بطور جج کام سے روک دیا گیا – Pakistan
جعلی ڈگری کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جسٹس طارق محمود جہانگیری کو بطور جج کام سے روک دیا گیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے تک کام نہیں کریں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد اعظم خان پر مشتمل بینچ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مبینہ جعلی ڈگری …
Read More »کراچی میں سی بریز کی وجہ سے کہیں تیز کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری – Pakistan
کراچی کے مختلف علاقوں میں آج صبح سے ہلکی بوندا باندی کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے شہر کا موسم خوش گوار ہوگیا ہے۔ شاہراہ فیصل، نرسری، طارق روڈ پر بوندا باندی ہوئی ہے۔ بہادرآباد، گلشن اقبال، صدر، ایم اے جناح روڈ، گرومندر، جمشید روڈ پر بھی ہلکی بارش دیکھنے کو ملی ہے۔ سولجربازار،گلستان جوہر، …
Read More »CM Orders Action Against Illegal Hydrants, Tankers In Karachi
KARACHI, (UrduPoint / Pakistan Point News – 16th Sep, 2025) Chief Minister Murad Ali Shah on Tuesday reviewed measures against illegal hydrants and tankers in the city. Mayor Karachi Murtaza Wahab informed that 243 illegal hydrants have been demolished, while 212 FIRs have been registered, and 103 people involved in the illegal tanker business have been arrested. He further stated …
Read More »Court Orders Arrest Of 13 In APP Mega Corruption Case ; 7 Held In Court Premises
ISLAMABAD, (UrduPoint / Pakistan Point News – 16th Sep, 2025) A special court on Tuesday rejected the pre-arrest bail pleas of 13 accused in the Associated Press of Pakistan (APP) mega corruption case and ordered their immediate arrest. Following the ruling, the Federal Investigation Agency (FIA) apprehended seven accused directly from the court premises. The decision was announced by Special …
Read More »آئی سی سی کی طرف سے کوئی خط موصول نہیں ہوا؛ پی سی بی کا بھارتی دعویٰ مسترد – Sports
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارتی میڈیا کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ہمیں کوئی جوابی خط موصول نہیں ہوا ہے۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان کی طرف سے مطالبہ مسترد ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ پی سی بی میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ …
Read More »’ارشد بمقابلہ نیراج‘ کیا بھارت-پاکستان ہینڈشیک تنازعہ ٹوکیو تک پہنچے گا؟ – Sports
ٹوکیو ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، شائقین کی نظریں نیراج چوپڑا اور ارشد ندیم کے جاولین مقابلے پر مرکوز ہیں۔ پیرس 2024 اولمپکس کے بعد یہ دونوں عالمی معیار کے کھلاڑی مقابلے میں آ رہے ہیں اور سب یہ دیکھنے کے لیے بیتاب کہ آیا ایشیا کپ T20 کے ہینڈشیک تنازعے کا سایہ …
Read More »پاک بھارت ٹاکرے کے متنازع میچ ریفری ’اینڈی پائی کرافٹ‘ کون ہیں؟ – Sports
ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ میں سب سے زیادہ توجہ کا مرکز میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ بنے جنہیں سوشل میڈیا پر متنازع شخصیت قرار دیا جانے لگا ہے۔ اینڈی پائی کرافٹ نے پاک بھارت ٹاس کے وقت قومی ٹیم کے کپتان سلمان آغا سے کہا تھا کہ بھارتی کپتان سوریہ کمار یادو سے …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator