Urdu News

آپریشن سندور میں ناکامی کے بعد مودی کا جنگی جنون بے قابو، مزید جنگی ہتھیار خریدنے میں مصروف – World

آپریشن سندور میں ناکامی کے بعد مودی کا جنگی جنون بے قابو، مزید جنگی ہتھیار خریدنے میں مصروف – World

آپریشن سندور کی ناکامی کے بعدمودی کا جنگی جنون بے قابو ہوگیا ہے اوربھارت مزید جنگی ہتھیار خریدنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ رپورٹ کے مطابق آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد سیاسی بحران میں ڈوبی مودی سرکار کے نت نئے حربے ناکام ہو رہے ہیں جب کہ معرکہ حق میں پاکستان کے ہاتھوں 6 رافیل طیاروں کی تباہی کے …

Read More »

ایشیا کپ 2025: بڑے مقابلے میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی – Sports

ایشیا کپ 2025: بڑے مقابلے میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی – Sports

ایشیا کپ میں دو روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا مقابلہ آج دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔ دنیائے کرکٹ کی دو سب سے بڑی ٹیموں کے درمیان آج ٹی20 ایشیا کپ کے گروپ اے کا میچ کھیلا جائے گا۔ بڑے ٹاکرے کے لیے شائقین کرکٹ کا جوش عروج پر ہے۔ جسے دیکھنے کے لیے ملک کے بڑے شہروں کی طرح …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کے لیے قرارداد جمع – Pakistan

پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کے لیے قرارداد جمع – Pakistan

پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کے لیے قرارداد جمع کرا دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق قرار داد اپوزیشن رکن فرخ جاوید نے جمع کرائی ہے۔ قرارداد کے متن کے مطابق پاکستان میں ٹک ٹاک مافیا لایئو چیٹ کے ذریعے فحاشی اور عریانی کو فروغ دے رہا ہے۔ اس ایپلیکیشن کے ذریعے نوجوان نسل خاص طور …

Read More »

سیاست سے بالاتر ہوکر کام کیا ہے، معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ – Pakistan

سیاست سے بالاتر ہوکر کام کیا ہے، معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ – Pakistan

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے سیلاب سے متاثرہ کسانوں کے نقصانات کے تخمینے کے لیے کمیٹی بنائی ہے، (انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ) آئی ایم ایف سے بھی سیلاب متاثرین کی بحالی ہر بات کریں گے۔ محمد اورنگزیب نے آج کمالیہ میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے بجلی کے بل معطل …

Read More »

چارلی کرک کے قتل کا 100 فیصد امکان تھا؛ انہیں پہلے ہی خبردار کردیا تھا، سیکیورٹی ماہر کا دعویٰ – World

چارلی کرک کے قتل کا 100 فیصد امکان تھا؛ انہیں پہلے ہی خبردار کردیا تھا، سیکیورٹی ماہر کا دعویٰ – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی اور قدامت پسند رہنما چارلی کرک کو بدھ کے روز یوٹاہ ویلی یونیورسٹی میں ایک تقریب کے دوران قتل کر دیا گیا تھا جس پر ان کے مداح آج بھی غمزدہ ہیں۔ تاہم ایک سیکیورٹی ماہر نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چارلی کرک کو پہلے ہی خبردار کر دیا گیا تھا …

Read More »

موساد نے دوحہ میں حماس قیادت کو نشانہ بنانے سے کیوں انکار کیا؟ امریکی میڈیا کا ہوشربا انکشاف – World

موساد نے دوحہ میں حماس قیادت کو نشانہ بنانے سے کیوں انکار کیا؟ امریکی میڈیا کا ہوشربا انکشاف – World

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کے سینئر رہنماؤں کو نشانہ بنانے کے لیے زمینی کارروائی کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ امریکی اخبار کے مطابق اسرائیلی انٹیلجنس موساد، اسرائیلی آرمی چیف اور دیگر حکام نے قطر پر حملے کی مخالفت کی تھی، موساد نے …

Read More »

حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی کے بل معاف کردیے – Pakistan

حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی کے بل معاف کردیے – Pakistan

وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے بجلی میں بل معاف کردیے جبکہ وزارت توانائی نے ادا کیے گئے بلوں کی رقم واپس کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری کا سیلاب متاثرہ علاقوں کے بجلی معاف کرنے پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بروقت اور عوام …

Read More »

میانمار فضائیہ کے اقلیتی باشندوں پر حملے، 2 اسکول تباہ، 19 طلبا ہلاک – World

میانمار فضائیہ کے اقلیتی باشندوں پر حملے، 2 اسکول تباہ، 19 طلبا ہلاک – World

میانمار کے 2 اسکولز پر فوجی فضائی حملے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 20 زخمی ہیں، مارے جانے والوں میں زیادہ ترتعداد طلبا کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق فضائی حملہ تھائے تھاپن گاؤں میں واقع دو نجی ہائی اسکولوں پر کیا گیا۔ آراکان آرمی نے الزام عائد کیا ہے کہ میانمار کی فوج …

Read More »

سپریم کورٹ کے جج کی گاڑی جلانے کا معاملہ: پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں، تفصیلی فیصلہ جاری – Pakistan

سپریم کورٹ کے جج کی گاڑی جلانے کا معاملہ: پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں، تفصیلی فیصلہ جاری – Pakistan

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مال روڈ پر سپریم کورٹ کے جج کی گاڑی جلانے کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں سمیت دیگر ملزمان کی سنائی گئیں سزاؤں کا 125 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق عدالت نے شاہ محمود قریشی کو مقدمے سے بری کر دیا اور ڈاکٹر …

Read More »