پاکستانی سیکورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں خفیہ اطلاع پر ایک بھرپور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس میں بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم ’’فتنہ الخوارج‘‘ کے 19 شدت پسند مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ کارروائی 7 اور 8 اکتوبر کی درمیانی شب خفیہ اطلاعات پر کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ …
Read More »Urdu News
پیپلز پارٹی کی نئی حکمت عملی، حکومت کی ہر قانون سازی پر اثر انداز ہونے کا فیصلہ – Pakistan
وفاق میں حکومتی اتحادیوں کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرنے لگے ہیں، پیپلز پارٹی نے پارلیمنٹ اجلاسوں کے لیے نئی حکمتِ عملی تیار کر لی ہے جس کے تحت مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو پارلیمان میں ”ٹف ٹائم“ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی پارلیمنٹ میں ہونے والی قانون سازی پر براہِ راست اثر …
Read More »شوہر کی فیس بک لائیو پر خودکشی کی کوشش، بیوی نے ڈرامہ قرار دے دیا – World
سلمان پاشا نامی شخص نے اپنی بیوی اور اُس کے رشتہ داروں پر ہراسانی کے الزامات لگاتے ہوئے فیس بک لائیو کے دوران خودکشی کی کوشش کی، پیشے کے اعتبار سے یہ شخص ایک ہائیڈرولک مکینک ہے اور حال ہی میں کویت سے واپس وطن آیا تھا۔ یہ واقعہ بھارت کی ریاست کرناٹک میں پیش آیا۔ سلمان پاشا کی شادی …
Read More »مریم نواز کے بیانات : محسن نقوی صدر زرداری کی ہدایت پر وزیراعظم سے ملاقات کریں گے – Pakistan
سندھ اور پنجاب حکومتوں کے درمیان جاری کشیدگی ختم کرانے کے لیے صدرِ مملکت آصف علی زرداری متحرک ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری سے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان صوبوں کے درمیان پیدا ہونے والی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں …
Read More »اسرائیلی جارحیت کے 2 سال: غزہ کی 3 فیصد آبادی شہید، 90 فیصد مکانات تباہ – World
اسرائیلی جارحیت کے 2 سال مکمل ہوگئے، اس دوران غزہ کی 3 فیصد آبادی شہید اور 92 فیصد مکانات تباہ کردیے گئے، اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں کے دوران اب تک 67 ہزار افراد شہید ہوچکے ہیں اور ہزاروں افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جب کہ صحافی اور طبی عملہ بھی اسرائیلی درندگی سے محفوظ نہ رہ …
Read More »مصر مذاکرات: حماس نے غزہ میں پائیدار جنگ بندی کے لیے اہم شرائط پیش کر دیں – World
مصر میں فلسطین امن معاہدے کے لیے حماس اور اسرائیل کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور آج دوبارہ ہوگا۔ الجزیرہ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی غزہ امن منصوبے پر فریقین کے درمیان مصر میں جاری بالواسطہ مذاکرات کے دوران حماس نے اپنی شرائط پیش کر دی ہیں۔ حماس نے عالمی نگرانی میں اسلحہ حوالے کرنے، …
Read More »بھارتی میڈیا نے جاسوس کی تصویر کے بجائے ’وسیم اکرم‘ کی تصویر چلادی، سابق کرکٹر برس پڑے – Sports
بھارت میں ’وسیم اکرم‘ نامی جاسوس پکڑا گیا، جس پر گودی میڈیا نے پاکستان کے سابق لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم کی تصویر لگادی، سابق پاکستانی کپتان نے گودی میڈیا پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں کوئی میرے نام کا جاسوس پکڑا گیا ٹی وی پر میری تصویر چلا دی، کسی نے دوبارہ تصدیق کرنے کی زحمت …
Read More »ایک آئی فون نے 40 ہزار موبائل فونز اسمگل کرنے والا گینگ پکڑوا دیا – Life & Style
برطانیہ کی پولیس نے ایک بڑے جرم کو بے نقاب کرتے ہوئے چالیس ہزار سے زائد چوری شدہ موبائل فونز کو چین اسمگل کرنے والے جرائم پیشہ گروہ کے نیٹ ورک کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس گروہ نے گزشتہ ایک سال کے دوران برطانیہ سے چین تک لاکھوں پاؤنڈ مالیت کے اسمارٹ فونز اسمگل کیے ہیں، جن میں زیادہ تر …
Read More »پاکستان سمیت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے ’سپرمون‘ کا شاندار نظارہ – World
پاکستان سمیت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے سپر مون کا دلکش نظارہ دیکھا جا رہا ہے۔ یہ چاند سورج غروب ہونے کے فوراً بعد مشرق میں طلوع ہوا اور عام چاند کے مقابلے میں تقریباً 6.6 فیصد بڑا اور 13 فیصد زیادہ روشن دکھائی دیا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق سپر مون کے دوران چاند معمول سے زیادہ روشن …
Read More »پی پی سے تنازع کے حل کیلئے ن لیگ متحرک: وزیراعظم کی واپسی تک انتظار کا مشورہ، معاملات حل کرنے کی یقین دہانی – Pakistan
پیپلز پارٹی سے تنازع کے حل کے لیے مسلم لیگ (ن) کے رہنما سرگرم ہوگئے، لیگی رہنماؤں نے پیپلز پارٹی کو وزیراعظم کی واپسی تک انتظار کا مشورہ دے دیا اور شہباز شریف کو پیپلز پارٹی سے بات چیت کی صورت حال سے آگاہ کردیا۔ دوسری طرف پیپلزپارٹی نے بات چیت سے معاملات کے حل کے لیے رضا مندی ظاہر …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator