Urdu News

افغانستان میں فوجی انفرا اسٹرکچر کی کوششیں ناقابلِ قبول: کابل پر ماسکو فارمیٹ کا مشترکہ اعلامیہ جاری – Pakistan

افغانستان میں فوجی انفرا اسٹرکچر کی کوششیں ناقابلِ قبول: کابل پر ماسکو فارمیٹ کا مشترکہ اعلامیہ جاری – Pakistan

روس میں افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس ختم ہوگیا ہے، جس کے مشترکہ اعلامیے میں افغانستان میں فوجی انفرا اسٹرکچر کی کوششوں کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ افغان سرزمین کسی ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ نہ بنے۔ منگل کو روس میں افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا ساتواں اجلاس اختتام پذیر ہوگیا، …

Read More »

نوبیل انعام کی خوشخبری لائن پر تھی مگر سائنس دان اسے مذاق سمجھے – World

نوبیل انعام کی خوشخبری لائن پر تھی مگر سائنس دان اسے مذاق سمجھے – World

2025 کے نوبیل انعام برائے طب کے اعلان کے موقع پر ایک دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی، انعام جیتنے والوں میں سے ایک نے کمیٹی کی کال کو اسپیم سمجھ کر کاٹ دیا، جب کہ دوسرا اس وقت پہاڑوں میں ہائیکنگ پر تھا اور اپنی کامیابی سے بے خبر رہا۔ اسکائی نیوز کے مطابق امریکی سائنس دان میری برنکاؤ کو سویڈن …

Read More »

کوانٹم فزکس میں انقلابی تجربات: امریکی سائنس دانوں نے طبیعیات میں نوبل انعام جیت لیا – Technology

کوانٹم فزکس میں انقلابی تجربات: امریکی سائنس دانوں نے طبیعیات میں نوبل انعام جیت لیا – Technology

امریکا کے تین سائنس دانوں کو 2025 کے نوبیل انعام برائے طبیعیات سے نواز دیا گیا ہے۔ جان کلارک، مشیل ڈیوریٹ اور جان مارٹینِسکو کو یہ انعام اُن تجربات پر دیا گیا جن سے کوانٹم طبیعیات کے اصولوں کو عملی طور پر ثابت کیا گیا۔ نوبیل کمیٹی کے مطابق، ان سائنس دانوں کی تحقیق سے کوانٹم ٹیکنالوجی کی نئی راہیں …

Read More »

سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کی سماعت لائیو دکھانے کی اجازت دے دی – Pakistan

سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کی سماعت لائیو دکھانے کی اجازت دے دی – Pakistan

سپریم کورٹ کے آٹھ رکنی آئینی بینچ نے منگل کے روز 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درجنوں درخواستوں پر سماعت کی، جو پاکستان کے عدالتی نظام میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں، چیف جسٹس کی مدتِ ملازمت میں کمی اور عدلیہ کی خودمختاری سے متعلق شدید بحث کا باعث بنی ہے۔ سماعت کی صدارت جسٹس امین الدین خان نے کی، …

Read More »

ایئر کنڈیشنر چلاتے وقت بجلی اور پیسے بچانے کے لیے یہ معمولی طریقہ آزمائیں – Life & Style

ایئر کنڈیشنر چلاتے وقت بجلی اور پیسے بچانے کے لیے یہ معمولی طریقہ آزمائیں – Life & Style

جھلستی ہوئی گرمی اور ہیٹ اسٹروک میں گھروں میں اے سی چلانا اب ضرورت بن چکا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا اے سی دن بھر چلتا رہے، یا گھر سے نکلتے وقت بند کر دینا زیادہ بہتر ہے؟ اگر آپ بھی بجلی کے بڑھتے بل سے پریشان ہیں، تو ماہرین کی یہ رائے آپ کے لیے نہایت کارآمد …

Read More »

سونا غریب کی پہنچ سے باہر، فی تولہ قیمت نے نیا ریکارڈ چھو لیا – Business & Economy

سونا غریب کی پہنچ سے باہر، فی تولہ قیمت نے نیا ریکارڈ چھو لیا – Business & Economy

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پاکستان میں بھی دیکھے جا رہے ہیں، جہاں فی تولہ سونا 1500 روپے اضافے کے ساتھ 4 لاکھ 16 ہزار 778 روپے کا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو 10 گرام سونا 1286 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 57 ہزار 319 روپے …

Read More »

’ہم پر کتّے چھوڑے گئے‘: سابق سینیٹر مشتاق اسرائیلی قید سے رہا، اسحاق ڈار کی تصدیق – Pakistan

’ہم پر کتّے چھوڑے گئے‘: سابق سینیٹر مشتاق اسرائیلی قید سے رہا، اسحاق ڈار کی تصدیق – Pakistan

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائیلی قید سے رہا کردیا گیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ان کی رہائی کی باضابطہ تصدیق کردی ہے۔ مشاتق احمد کا رہائی کے بعد کہنا ہے کہ اسرائیلوں نے ہم پر کتے چھوڑے اور بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ مشتاق احمد خان کو اسرائیلی فورسز نے غزہ کے لیے …

Read More »

امریکا کا یوکرین کو ٹوما ہاک میزائل دینے کا فیصلہ، روس اس میزائل کو ’جنگ کی ریڈ لائن‘ کیوں کہتا ہے؟ – World

امریکا کا یوکرین کو ٹوما ہاک میزائل دینے کا فیصلہ، روس اس میزائل کو ’جنگ کی ریڈ لائن‘ کیوں کہتا ہے؟ – World

امریکا نے یوکرین کو ٹوما ہاک میزائل دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں کہ روس یوکرین جنگ کبھی شروع نہیں ہونی چاہیے تھی، یہ جنگ بہت خوفناک رہی ہے۔ جبکہ روس نے اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کے امریکا سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ٹوما ہاک میزائل مانگنے کو ”بہت قریب سے“ …

Read More »

ایران نے امریکا پر جوہری میزائل سے حملہ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، نیتن یاہو کا الزام – World

ایران نے امریکا پر جوہری میزائل سے حملہ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، نیتن یاہو کا الزام – World

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے پیر کو ایک انٹرویو کے دوران ایران پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تیار کیا جا رہا ہے، جو مبینہ طور پر نیویارک، بوسٹن، واشنگٹن یا میامی جیسے امریکی شہروں کو ”جوہری نشانے“ پر رکھ سکتا ہے۔ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

افریقی بادشاہ کی 15 بیویوں اور 100 خادموں کے ساتھ یو اے ای آمد، دیکھنے والے حیران – Life & Style

افریقی بادشاہ کی 15 بیویوں اور 100 خادموں کے ساتھ یو اے ای آمد، دیکھنے والے حیران – Life & Style

افریقہ کے مطلق العنان بادشاہت، مملکتِ ایسواتینی کے بادشاہ مسواتی سوئم کی ایک پرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی ہے۔ یہ ویڈیو، جو جولائی میں پہلی بار سامنے آئی تھی، بادشاہ کی ابوظہبی آمد کی اس ویڈیو میں بادشاہ کو اپنے متعدد بیویوں اور بڑے عملے کے ساتھ پرائیویٹ جیٹ سے اترتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ بادشاہ مسواتی …

Read More »