Urdu News

یو اے ای میں تکنیکی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو اہلکار جاں بحق – World

یو اے ای میں تکنیکی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو اہلکار جاں بحق – World

متحدہ عرب امارات میں پیر کے روز ایک ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں یو اے ای کی مسلح افواج کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ وزارتِ دفاع نے اس افسوسناک واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ وزارت دو شہداء کے اہلِ …

Read More »

سمندری سیکیورٹی کی صورت حال کے پیشِ نظر پاک بحریہ کا آپریشن ’محفوظ البحر‘ کا آغاز – Pakistan

سمندری سیکیورٹی کی صورت حال کے پیشِ نظر پاک بحریہ کا آپریشن ’محفوظ البحر‘ کا آغاز – Pakistan

پاک بحریہ نے موجودہ سمندری سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں آپریشن ’محفوظ البحر‘ شروع کر دیا ہے جس کا مقصد قومی جہاز رانی، توانائی کی ترسیل اور اہم سمندری راستوں کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک بحریہ نے سمندری سیکیورٹی …

Read More »

وزیراعظم کا کفایت شعاری پلان: وفاقی اور صوبائی وزیروں کی تنخواہیں بند، سرکاری گاڑیاں کھڑی کرنے کا حکم – Pakistan

وزیراعظم کا کفایت شعاری پلان: وفاقی اور صوبائی وزیروں کی تنخواہیں بند، سرکاری گاڑیاں کھڑی کرنے کا حکم – Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف نے صورت حال بہتر ہونے تک کابینہ اراکین کی تنخواہوں اور مراعات میں کمی کا عندیہ دے دیا اور کہا ہے کہ وفاقی کابینہ ارکان بھی قومی کفایت شعاری پلان میں اپنا حصہ ڈالیں گے، مشکل صورت حال میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کریں گے۔ پیر کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت کفایت شعاری …

Read More »

امریکا اور اسرائیل کی کون سی کمپنیاں ایران جنگ سے اربوں ڈالر کما رہی ہیں؟ – World

امریکا اور اسرائیل کی کون سی کمپنیاں ایران جنگ سے اربوں ڈالر کما رہی ہیں؟ – World

ایران کے ساتھ جاری جنگ کے دوران دنیا کی بڑی اسلحہ ساز کمپنیوں کے منافع میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس جنگ کے باعث جدید ہتھیاروں کی مانگ میں تیزی آئی ہے جس سے خاص طور پر امریکا اور اسرائیل کی دفاعی صنعت کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔ عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل میں بھارت نے وہ ریکارڈز بنادیے جو کوئی اور ٹیم نہ بنا سکی – Sports

ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل میں بھارت نے وہ ریکارڈز بنادیے جو کوئی اور ٹیم نہ بنا سکی – Sports

بھارت نے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر نہ صرف اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کیا بلکہ کئی تاریخی ریکارڈ بھی قائم کیے جب کہ احمد آباد میں کھیلے گئے فائنل میں بھارتی ٹیم مسلسل دوسری بار چیمپئن بننے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ گزشتہ روز احمد آباد …

Read More »

مجتبیٰ خامنہ ای کے سپریم لیڈر منتخب ہونے سے امریکا اور اسرائیل میں مایوسی پھیل گئی: علی لاریجانی – World

مجتبیٰ خامنہ ای کے سپریم لیڈر منتخب ہونے سے امریکا اور اسرائیل میں مایوسی پھیل گئی: علی لاریجانی – World

ایران میں آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کے نئے سپریم لیڈر منتخب ہونے کے بعد ایرانی قیادت کی جانب سے مختلف بیانات سامنے آرہے ہیں جن میں اس فیصلے کو ملک کے لیے امید کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔ ایران کی قومی سلامتی کے سیکریٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای کا سپریم لیڈر منتخب …

Read More »

امریکا نے روسی مافیا سے دماغ پگھلانے والا خفیہ ہتھیار حاصل کرلیا: امریکی میڈیا کا دعویٰ – World

امریکا نے روسی مافیا سے دماغ پگھلانے والا خفیہ ہتھیار حاصل کرلیا: امریکی میڈیا کا دعویٰ – World

امریکا نے روس کے انڈر ورلڈ مافیا سے ایک ایسا خفیہ آلہ حاصل کیا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ اُن پراسرار دماغی چوٹوں کی وجہ بن سکتا ہے جن کا شکار امریکی سفارت کار، خفیہ ایجنسیوں کے اہلکار اور فوجی افسر ہوتے آرہے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے ’سی بی ایس نیوز‘ کی ایک …

Read More »

لبنان میں شدید اسرائیلی حملے، ایک ہفتے میں 83 بچوں سمیت 400 افراد جاں بحق، تقریباً 7 لاکھ افراد گھروں سے بے دخل – World

لبنان میں شدید اسرائیلی حملے، ایک ہفتے میں 83 بچوں سمیت 400 افراد جاں بحق، تقریباً 7 لاکھ افراد گھروں سے بے دخل – World

لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جاری لڑائی نے شدت اختیار کر لی ہے جس کے نتیجے میں عام شہریوں خصوصاً بچوں کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسیف کے مطابق گزشتہ سات دنوں کے دوران لبنان میں کم از کم 83 بچے جاں بحق جبکہ 254 زخمی ہوئے ہیں۔ اقوامِ متحدہ …

Read More »

ورک فرام ہوم، سرکاری گاڑیوں کے فیول الاؤنس میں کمی: خیبرپختونخوا میں پیٹرول کی قلت پر بڑے فیصلے – Pakistan

ورک فرام ہوم، سرکاری گاڑیوں کے فیول الاؤنس میں کمی: خیبرپختونخوا میں پیٹرول کی قلت پر بڑے فیصلے – Pakistan

پشاور میں خیبرپختونخوا کابینہ کے اجلاس میں بین الاقوامی صورت حال کے تناظر میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ صوبائی کابینہ نے فیول کنزرویشن اور رسپانسبل گورننس انیشی ایٹو کی منظوری دیتے ہوئے سرکاری اخراجات میں کمی اور ایندھن کی بچت کے متعدد اقدامات کی منظوری دے دی۔ وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان کے مطابق اجلاس میں صوبے میں فیول بچت …

Read More »

نو منتخب ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو درپیش بڑے چیلنجز – World

نو منتخب ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو درپیش بڑے چیلنجز – World

ایران میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی وفات کے بعد ان کے بیٹے آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کو ملک کا نیا سپریم لیڈر مقرر کر دیا گیا ہے، تاہم ان کی تقرری کو ایران کے مستقبل کے لیے ایک بڑا اور اہم موڑ قرار دیا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا …

Read More »