Urdu News

ایران نے تیل کی ترسیل روکنے کی کوشش کی تو سخت جواب دیں گے: صدر ٹرمپ – World

ایران نے تیل کی ترسیل روکنے کی کوشش کی تو سخت جواب دیں گے: صدر ٹرمپ – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران نے آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل روکنے کی کوشش کی تو امریکا اس پر پہلے سے کہیں زیادہ سخت حملے کرے گا۔ دوسری جانب پاسدارانِ انقلاب نے واضح کیا ہے کہ ایران پر حملے جاری رہے تو مشرقِ وسطیٰ سے ایک لیٹر تیل بھی برآمد نہیں ہونے دیا …

Read More »

لبنانی سرحد پر حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی وزیر کا بیٹا شدید زخمی – World

لبنانی سرحد پر حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی وزیر کا بیٹا شدید زخمی – World

اسرائیل کے وزیرِ خزانہ بیزلیل سموتریچ نے لبنان کی سرحد کے قریب حملے میں ان کے بیٹے سمیت آٹھ اسرائیلی فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ سوشل میڈیا پر ان کے بیٹے کی ہلاکت کی خبریں بھی وائرل ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق جمعے کے روز لبنان کی سرحد کے قریب حزب اللہ کے راکٹ حملے میں …

Read More »

فلم ’ویر زارا‘ کی آفر کیوں ٹھکرا دی تھی؟ نادیہ جمیل کا انکشاف – Life & Style

فلم ’ویر زارا‘ کی آفر کیوں ٹھکرا دی تھی؟ نادیہ جمیل کا انکشاف – Life & Style

پاکستان کی معروف اداکارہ اور سماجی کارکن نادیہ جمیل نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنی زندگی کا ایک دلچسپ اور اہم واقعہ شیئر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ماضی میں انہیں بولی ووڈ کی مشہور فلم ’ویر زارا‘ میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی، تاہم انہوں نے اسے ریجیکٹ کردیا۔ نادیہ جمیل ایک رمضان ٹرانسمیشن میں …

Read More »

چین، روس اور فرانس نے جنگ بندی کے حوالے سے رابطہ کیا ہے: ایران – World

چین، روس اور فرانس نے جنگ بندی کے حوالے سے رابطہ کیا ہے: ایران – World

ایران کا کہنا ہے کہ چین، روس اور فرانس سمیت کئی ممالک نے تہران سے جنگ بندی کے حوالے سے رابطہ کیا ہے تاہم ایران نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی جنگ بندی کے لیے پہلی اور بنیادی شرط یہ ہے کہ اس کے خلاف جارحیت دوبارہ نہ دہرائی جائے۔ ایرانی نائب وزیرِ خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا …

Read More »

مجتبیٰ خامنہ ای کے سپریم لیڈر بننے پر خوش نہیں ہوں: صدر ٹرمپ – World

مجتبیٰ خامنہ ای کے سپریم لیڈر بننے پر خوش نہیں ہوں: صدر ٹرمپ – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے انتخاب پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان کے سپریم لیڈر بننے پر خوش نہیں ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق فاکس نیوز کے اینکر برائن کلیڈ نے بتایا کہ ایران کے نئے رہبرِ اعلیٰ کے اعلان کے بعد جب اس حوالے …

Read More »

خطے میں کشیدہ صورتِ حال کے باعث وزیرِاعظم کا کفایت شعاری اقدامات کا اعلان – Pakistan

خطے میں کشیدہ صورتِ حال کے باعث وزیرِاعظم کا کفایت شعاری اقدامات کا اعلان – Pakistan

وزیرِاعظم شہباز شریف نے خطے کی موجودہ صورتِ حال پر قوم سے خطاب میں کفایت شعاری اقدامات کا اعلان کر دیا، آئندہ دو ماہ کے لیے سرکاری محکموں کی گاڑیوں کو ملنے والے ایندھن میں 50 فیصد کمی کی جا رہی ہے جس سے ایمبولینسز اور ٹرانسپورٹ مستثنیٰ ہوں گی۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا کہ آئندہ دو ماہ کے …

Read More »

امریکی بمباری میں 200 بچوں سمیت 1255 شہری جاں بحق ہوئے، ایرانی وزارتِ صحت – World

امریکی بمباری میں 200 بچوں سمیت 1255 شہری جاں بحق ہوئے، ایرانی وزارتِ صحت – World

ایران کے نائب وزیر صحت علی جعفریان نے بتایا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے کیے گئے حملوں میں اب تک کم از کم 1255 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جن میں 200 بچے اور 11 طبی عملے کے ارکان بھی شامل ہیں۔ جبکہ آئل تنصیبات پر بمباری کے باعث دارالحکومت تہران میں زہریلا دھواں پھیل گیا …

Read More »

یو اے ای میں تکنیکی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو اہلکار جاں بحق – World

یو اے ای میں تکنیکی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو اہلکار جاں بحق – World

متحدہ عرب امارات میں پیر کے روز ایک ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں یو اے ای کی مسلح افواج کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ وزارتِ دفاع نے اس افسوسناک واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ وزارت دو شہداء کے اہلِ …

Read More »

سمندری سیکیورٹی کی صورت حال کے پیشِ نظر پاک بحریہ کا آپریشن ’محفوظ البحر‘ کا آغاز – Pakistan

سمندری سیکیورٹی کی صورت حال کے پیشِ نظر پاک بحریہ کا آپریشن ’محفوظ البحر‘ کا آغاز – Pakistan

پاک بحریہ نے موجودہ سمندری سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں آپریشن ’محفوظ البحر‘ شروع کر دیا ہے جس کا مقصد قومی جہاز رانی، توانائی کی ترسیل اور اہم سمندری راستوں کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک بحریہ نے سمندری سیکیورٹی …

Read More »

وزیراعظم کا کفایت شعاری پلان: وفاقی اور صوبائی وزیروں کی تنخواہیں بند، سرکاری گاڑیاں کھڑی کرنے کا حکم – Pakistan

وزیراعظم کا کفایت شعاری پلان: وفاقی اور صوبائی وزیروں کی تنخواہیں بند، سرکاری گاڑیاں کھڑی کرنے کا حکم – Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف نے صورت حال بہتر ہونے تک کابینہ اراکین کی تنخواہوں اور مراعات میں کمی کا عندیہ دے دیا اور کہا ہے کہ وفاقی کابینہ ارکان بھی قومی کفایت شعاری پلان میں اپنا حصہ ڈالیں گے، مشکل صورت حال میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کریں گے۔ پیر کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت کفایت شعاری …

Read More »