پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا تھا لیکن آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 2000 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد قیمتیں بلند ترین سطح سے نیچے آ گئیں۔ آل پاکستان صرافہ جیمز …
Read More »Urdu News
مقبوضہ کشمیر کے علاقے لداخ میں پُرتشدد جھڑپوں کے بعد کرفیو نافذ – World
مقبوضہ کشمیر کا علاقہ لداخ ایک بار پھر سخت کشیدگی کی زد میں ہے۔ بدھ کو ہونے والے پُرتشدد مظاہروں کے بعد جمعرات کو بھارتی حکام نے لیہ اور کارگل میں سخت سیکورٹی اقدامات نافذ کر دیے ہیں۔ ان مظاہروں میں پولیس کے تشدد سے چار افراد جان سے گئے اور درجنوں زخمی ہوئے۔ پولیس نے دونوں اضلاع میں پانچ …
Read More »خانہ کعبہ کے امام شیخ صالح بن حُمید سعودی عرب کے نئے مفتی اعظم مقرر – World
خانہ کعبہ کے امام شیخ ڈاکٹر صالح بن حُمید کو سعودی عرب کا نیا مفتی اعظم اور علماء کی سینئر کونسل کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ شاہی عدالت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ یہ تقرری سابق مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللّٰہ آل الشیخ کے انتقال کے بعد عمل میں لائی گئی ہے۔ شیخ …
Read More »خطے میں امریکی مفادات کو آگے بڑھانے کے لیے ٹرمپ پاکستانی قیادت سے مل رہے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ – Pakistan
وزیرِاعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان آج وائٹ ہاؤس میں ون آن ون ملاقات ہوگی۔ ٹرمپ انتظامیہ نے اس ملاقات کی باضابطہ تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں رہنما عالمی اور علاقائی معاملات پر تفصیلی گفتگو کریں گے۔ یہ ملاقات امریکی وقت کے مطابق چار سے ساڑھے 4 بجے ہوگی۔ خطے کی بدلتی صورتحال کے …
Read More »ایچ-1 بی ویزا کی لاگت میں غیر معمولی اضافہ، 8 امریکی متبادل ورک ویزے کونسے؟ – Life & Style
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایچ-1 بی ویزے کی فیس میں ایک لاکھ ڈالر کا اضافہ کر دیا ہے۔ اس اقدام کے بعد آجر (Employers) کو خدشہ ہے کہ امریکا میں ہنر مند افراد کی کمی ہو جائے گی اور یہ صلاحیتیں یورپ، سنگاپور اور متحدہ عرب امارات جیسے ممالک کا رخ کر لیں گی۔ تاہم، امریکا میں کام کرنے …
Read More »امریکی ’ایچ ون بی‘ کی جگہ چین کا لانچ کردہ ’کے ویزا‘ کیا ہے؟ – Life & Style
دنیا بھر میں ہنر مند افراد کے لیے مواقع حاصل کرنے کی دوڑ ہمیشہ جاری رہی ہے۔ کبھی امریکا اس میدان میں سب سے آگے تھا، لیکن اب چین بھی اپنی پالیسیوں کے ذریعے بڑی تیزی سے آگے بڑھنے کی کوشش کر رہا ہے۔ حالیہ دنوں میں امریکا نے اپنے مشہور ایچ ون بی ویزا کی فیس میں غیر معمولی …
Read More »سُپر طوفان رگاسا نے تائیوان میں تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 17 افراد ہلاک اور 24 لاپتا – World
سپر طوفان رگاسا نے سب کچھ روند ڈالا، بپھری لہروں نے تائیوان پر قیامت ڈھا دی ہے۔ پانچ سو ملی میٹر سے زائد بارش نے پورا شہر ڈبو دیا ہے۔ طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 17 افراد ہلاک اور 24 لاپتا ہو گئے ہیں۔ سپر طوفان کے باعث بند ٹوٹنے سے جھیل کا پانی گوانگ فو قصبے میں داخل …
Read More »ابو کی ٹوپی، اپنا رقص: حسن رحیم نے اپنی ’کریزی‘ شادی کا احوال بیان کردیا – Life & Style
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے معروف گلوکار اور نغمہ نگار حسن رحیم اپنی انوکھی موسیقی کے باعث پہلے ہی نوجوان نسل میں بے حد مقبول تھے، مگر ان کی شادی کے مناظر اور رقص نے انہیں عالمی سطح پر بھی وائرل کر دیا۔ حسن رحیم کی اگست میں اپنی کزن نور سے شادی ہوئی ہے ، جس کی تقریبات …
Read More »کراچی پولیس کے 132 ایس ایچ اوز اور ہیڈ محرر مافیا کے محافظ نکلے – Pakistan
کراچی سے آنے والی ایک خبر نے سندھ پولیس کے پورے محکمے میں ہلچل مچا دی ہے۔ اسپیشل برانچ کی ایک خفیہ رپورٹ منظر عام پر آئی ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ کراچی پولیس کے 132 پولیس افسران اور اہلکار جرائم پیشہ گروہوں کے سہولت کار کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ یہ فہرست آئی جی سندھ …
Read More »ماضی کی نسبت اس بار امریکا کو پاکستان سے تعلقات میں حقیقی دلچسپی ہے، امریکی تجزیہ کار – World
معروف امریکی تجزیہ کار مائیکل کوگل مین نے پاکستان کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی اہمیت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک بار پھر دنیا کے اسٹیج پر اہم کردار ادا کر رہا ہے، اور امریکا کو اس بار پاکستان سے تعلقات میں حقیقی دلچسپی ہے۔ مائیکل کوگل مین کے مطابق پاکستانی وزیراعظم کی کل وائٹ ہاؤس …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator