خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ رپورٹس کے مطابق سوات، ملاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 216 کلو میٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی …
Read More »Urdu News
ایران پر بڑا حملہ بھی رجیم چینج نہیں لا سکتا: امریکی خفیہ انٹیلی جنس رپورٹ میں انکشاف – World
امریکی خفیہ انٹیلی جنس رپورٹ میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ امریکا کی کسی بھی وسیع فوجی کارروائی کے باوجود ایران کی موجودہ مذہبی اور عسکری قیادت برقرار رہ سکتی ہے۔ رپورٹ ایسے وقت سامنے آئی ہے جب امریکی انتظامیہ ممکنہ طویل فوجی مہم کے امکانات کو ظاہر کر رہی ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی قومی …
Read More »حکومت ڈھٹائی سے منافع خوری پر اتر آئی – Blog
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت کو شدید تنقید کا سامنا ہے، جسے بعض حلقے عوام پر مزید مالی بوجھ قرار دے رہے ہیں۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں قیمتوں کے برعکس فیصلے اور لیوی میں اضافہ عوام اور معیشت پر اضافی دباؤ ڈال رہا ہے۔ دکان دار، تاجر اور ٹرانسپورٹرز کی تو کوئی اوقات …
Read More »یو اے ای آسان شکار نہیں: صدر شیخ محمد بن زاید کا پہلا عوامی بیان سامنے آ گیا – World
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے کہا ہے کہ ملک جنگ جیسے حالات سے گزر رہا ہے لیکن دشمن یہ نہ سمجھیں کہ یو اے ای آسان شکار ہے، ریاست اپنے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کی حفاظت کرے گی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق ابوظبی کے اسپتال میں جنگ کے دوران زخمی ہونے والے افراد …
Read More »پیشگی منصوبہ بندی نہ ہوتی تو پیٹرول 375 روپے فی لیٹر ہوتا: خواجہ آصف – Pakistan
وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال کے باعث عالمی معیشت شدید دباؤ کا شکار ہے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی سطح پر بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری بیان میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ موجودہ حالات کے باوجود حکومت …
Read More »آخری سانس تک ملک کا دفاع کریں گے، ٹرمپ کی دھمکیوں پر ایرانی صدر کا ردعمل – World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد ایرانی صدر نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنی خودمختاری اور قومی سلامتی کے دفاع کے لیے آخری سانس تک ثابت قدم رہے گا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ایرانی قوم کسی بھی دباؤ یا دھمکی کے سامنے …
Read More »سعودی ساحل کے قریب ایران کا بحری جہاز پر حملہ، پاسدارانِ انقال کا کئی جدید ڈرونز گرانے کا دعویٰ – World
ایران اسرائیل جنگ کے دوران خلیج میں ایک اور بحری جہاز پر حملے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔ برطانوی میری ٹائم سیکیورٹی ادارے ’یو کے ایم ٹی او‘ کے مطابق سعودی عرب کے شہر جبیل کے شمال میں تقریباً دس ناٹیکل میل کے فاصلے پر ایک بحری جہاز پر حملے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔ ادارے کے مطابق یہ اطلاع …
Read More »’ایران نے ہتھیار ڈال دیے، آج مزید سخت حملے ہوں گے‘: ٹرمپ کی عبرتناک انجام کی دھمکی – World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک تازہ بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے ایران کو آج کے دن ”انتہائی سخت“ حملوں کا نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر جاری پیغام میں دعویٰ کیا کہ ایران نے اپنے مشرق وسطیٰ کے پڑوسیوں سے معافی مانگ کر ان کے …
Read More »ایران نے 30 کروڑ ڈالر کا امریکی ایئر ڈیفنس سسٹم ’تھاڈ‘ تباہ کردیا – World
ایران اور امریکا کے درمیان جاری حالیہ جنگ کے ابتدائی دنوں میں اردن میں واقع موفق سالتی ایئر بیس پر موجود ایک انتہائی اہم امریکی ریڈار سسٹم تباہ ہو گیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ’سی این این‘ کے مطابق، سیٹلائٹ سے حاصل ہونے والی تصاویر اور امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ یہ ریڈار ’تھاڈ‘ (THAAD) نامی جدید …
Read More »پاکستان کو اقوام متحدہ کی رپورٹ پر تحفظات؛ ’طالبان کو پاکستان اور دہشت گرد تنظیموں میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا‘ – Pakistan
پاکستان نے اقوام متحدہ کے مشن برائے افغانستان (یو این اے ایم اے) کی حالیہ رپورٹ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس رپورٹ میں زیادہ تر معلومات افغان طالبان حکام کے فراہم کردہ مؤقف پر مبنی دکھائی دیتی ہیں، جس کے باعث بعض نتائج کی درستگی اور توازن پر سنجیدہ سوالات پیدا ہوتے ہیں۔ حکام کے …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator