Urdu News

حملے جاری رہے تو امریکا کو فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے سکتے ہیں، سعودی عرب کی ایران کو دھمکی – World

حملے جاری رہے تو امریکا کو فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے سکتے ہیں، سعودی عرب کی ایران کو دھمکی – World

سعودی عرب نے پہلی بار ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر مملکت یا اس کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا تو وہ جوابی کارروائی کرنے پر مجبور ہوگا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق سعودی عرب نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ تہران اور امریکا کے درمیان تنازع کے سفارتی حل کا حامی ہے تاہم …

Read More »

رمضان اسپیشل: افطار کے لیے ’فروٹ چاٹ‘ تازہ، خوش ذائقہ اور غذائیت سے بھرپور – Life & Style

رمضان اسپیشل: افطار کے لیے ’فروٹ چاٹ‘ تازہ، خوش ذائقہ اور غذائیت سے بھرپور – Life & Style

رمضان کے مہینے میں افطاری کی میز پر فروٹ چاٹ ہر گھر میں ایک لازمی حصہ ہے۔ کسی بھی دسترخوان کی رونق اس رنگین اور تازہ فروٹ چاٹ کے بغیر مکمل نہیں ہوتی۔ یہ نہ صرف آسان اور فوری تیار ہونے والی ڈش ہے بلکہ ذائقے میں بھرپور اور صحت بخش بھی ہے، جو تلی ہوئی اور مصالحے دار افطاری …

Read More »

ایران کا امریکہ پر جزیرہ قشم میں میٹھے پانی کے پلانٹ پر حملے کا الزام – World

ایران کا امریکہ پر جزیرہ قشم میں میٹھے پانی کے پلانٹ پر حملے کا الزام – World

ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا امریکا نے جزیرہ قشم میں صاف پانی کے پلانٹ پر حملہ کرکے جرم کا ارتکاب کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے قشم جزیرے پر واقع پانی صاف کرنے والے …

Read More »

مائیکروویو میں کھانا ڈھک کر پکائیں یا نہیں؟ – Life & Style

مائیکروویو میں کھانا ڈھک کر پکائیں یا نہیں؟ – Life & Style

آج کل کی تن آساں زندگی میں زیادہ تر گھروں میں مائیکروویو کا استعمال عام ہو چکا ہے۔ ہم بس کھانا اندر رکھتے ہیں ، بٹن دبا تے ہی کھانا گرم کر لیتے ہیں اور اپنی مصروفیات میں لگ جاتے ہیں۔ لیکن ایک چھوٹا سا سوال اکثر لوگوں کو پریشان کرتا ہے: کیا مائیکروویو میں کھانا ڈھک کر پکانا چاہیے …

Read More »

روس انٹیلی جنس شیئر کر بھی رہا ہو تو ایران کو کوئی فائدہ نہیں ہو رہا: ٹرمپ – World

روس انٹیلی جنس شیئر کر بھی رہا ہو تو ایران کو کوئی فائدہ نہیں ہو رہا: ٹرمپ – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر روس ایران کو مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اہلکاروں اور تنصیبات کے بارے میں معلومات فراہم بھی کر رہا ہے تو اس کا ایران کی کارروائیوں پر زیادہ اثر نہیں پڑ رہا۔ ایسو سی ایٹڈ پریس کے مطابق صدر ٹرمپ نے ایئر فورس ون میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا …

Read More »

ناروے کے دارالحکومت میں امریکی سفارت خانے کے باہر زور دار دھماکا – World

ناروے کے دارالحکومت میں امریکی سفارت خانے کے باہر زور دار دھماکا – World

ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں امریکی سفارت خانے کے باہر زور دار دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں عمارت کے داخلی حصے کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ناروے کی پولیس نے بتایا ہے کہ دھماکا مقامی وقت کے مطابق اتوار کی رات تقریباً ایک بجے امریکی سفارت خانے کے احاطے کے قریب ہوا۔ …

Read More »

سعودی عرب کا شیبہ آئل فیلڈ اور فضائی اڈے پر حملے ناکام بنانے کا دعویٰ – World

سعودی عرب کا شیبہ آئل فیلڈ اور فضائی اڈے پر حملے ناکام بنانے کا دعویٰ – World

سعودی عرب نے شیبہ آئل فیلڈ اور دارالحکومت ریاض، ڈپلومیٹک کوارٹر پر حملے ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ سعودی اخبار ’سعودی گزٹ‘ کے مطابق وزارت دفاع کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کے مطابق فضائی دفاعی نظام نے ریاض کے ڈپلومیٹک کوارٹر کو نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والے ایک ڈرون کو فضا میں ہی تباہ کر دیا۔ انہوں نے …

Read More »

رجب بٹ کا شادی ختم کرنے کا اعلان – Life & Style

رجب بٹ کا شادی ختم کرنے کا اعلان – Life & Style

پاکستان کے معروف فیملی وی لاگراور یو ٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر اپنی نجی زندگی کے تنازعات کی وجہ سے خبروں میں آ گئے ہیں۔ حالیہ دنوں میں ان اور ان کی اہلیہ ایمان فاطمہ کے درمیان اختلافات سوشل میڈیا پر کھل کر سامنے آئے ہیں، جبکہ اب رجب بٹ نے اپنی شادی ختم کرنے کا اعلان کر دیا …

Read More »

کویت میں ہلاک ہونے والے چھ امریکی فوجیوں کی لاشیں امریکا پہنچا دی گئیں – World

کویت میں ہلاک ہونے والے چھ امریکی فوجیوں کی لاشیں امریکا پہنچا دی گئیں – World

کویت میں ایرانی ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے چھ امریکی فوجیوں کی لاشیں امریکا پہنچا دی گئیں۔ ریاست ڈیلاویئر کے ڈوور ایئر فورس بیس پر منتقلی کی تقریب ہوئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریب میں شرکت کی اور فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ بین القوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ٹرمپ سفید رنگ کی ’یو ایس اے‘ …

Read More »

دبئی: انٹرسپشن کے دوران گرنے والے ملبے سے پاکستانی ڈرائیور جاں بحق – World

دبئی: انٹرسپشن کے دوران گرنے والے ملبے سے پاکستانی ڈرائیور جاں بحق – World

دبئی کے البرشا علاقے میں ایک ہولناک حادثے میں ایک پاکستانی ڈرائیور اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا، جب ایران کے حملوں سے بچاؤ کے لیے کی گئی فضائی انٹرسپشن کے دوران ملبہ اس کی گاڑی پر جا گرا۔ دبئی میں حکام نے تصدیق کی ہے کہ البرشا علاقے میں ایک گاڑی پر فضائی مداخلت کے نتیجے میں ملبہ گرنے …

Read More »