اگر آپ کو دن کے آخر میں ٹانگیں بھاری، سوجی ہوئی یا تھوڑا درد محسوس ہوتا ہے تو یہ صرف تھکن نہیں بلکہ جسم کا اشارہ ہو سکتا ہے کہ خون یا جسم میں پانی کا بہاؤ صحیح نہیں ہے۔ ٹانگوں کی رگیں خون کو دل کی طرف دھکیلتی ہیں، لیکن اگر یہ رگیں کمزور ہو جائیں تو خون اور …
Read More »Urdu News
اسرائیل نے آیت اللہ خامنہ ای کے بنکر کی تھری ڈی ویڈیو جاری کر دی – World
اسرائیل ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مبینہ زیرِ زمین بنکر کی تھری ڈی اینیمیٹڈ ویڈیو جاری کی ہے جس میں حملے کے وقت بنکر کی ساخت اور اندرونی تفصیلات دکھائی گئی ہیں۔ امریکی جریدے نیویارک پوسٹ نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہا ہے کہ یہ وہ مقام ہے …
Read More »سلمان خان کے والد سلیم خان کی صحت سے متعلق بڑی خبر آگئی – Life & Style
بولی ووڈ کے سینئر اسکرین رائٹر اور مشہور اداکار سلمان خان کے والد سلیم خان کی صحت کے حوالے سے حوصلہ افزا خبر سامنے آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ان کی طبیعت پہلے سے بہتر ہو رہی ہے اور وہ تیزی سے صحت یابی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 90 سالہ سلیم خان کو 17 …
Read More »’ایکس‘ نے صارفین کے لیے کمائی کے نئے فیچرز متعارف کرا دیے – Technology
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے آمدنی کے نئے مواقع فراہم کرنے کے لیے نئے فیچرز متعارف کرا دیے ہیں۔ کمپنی کے مطابق ان سہولیات کے ذریعے صارفین اپنے مواد سے براہ راست کمائی کو مزید بہتر بنا سکیں گے۔ پلیٹ فارم کے مالک ایلون مسک کی جانب سے تخلیق کاروں کو زیادہ مالی فائدہ دینے کے لیے متعارف کرائے …
Read More »’فریال گوہر سے طلاق پر آج بھی افسوس ہے‘، جمال شاہ کا اعتراف – Life & Style
پاکستان کے معروف اداکار، گلوکار اور فنکارجمال شاہ نے اپنی سابقہ اہلیہ فریال گوہرسے طلاق کے حوالے سے کھل کر بات کرتے ہوئے ماضی کے فیصلوں پر افسوس کا اظہار کیا۔ ایک وقت تھا جب جمال شاہ اور فریال گوہر کو شوبز کی پسندیدہ اور بے مثال جوڑی سمجھا جاتا تھا۔ مداح بھی اس جوڑی کو بے حد پسند کرتے …
Read More »پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے کے بعد پمپوں پر شہریوں کی لمبی قطاریں – Pakistan
ملک کے مختلف شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول پمپوں پر شہری لمبی قطاروں میں کھڑے ہیں اور کئی گھنٹے انتظار کرنے پر مجبور ہیں۔ وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 55، 55 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 321 …
Read More »ایران کا بحرین میں امریکی بیسز پر حملہ، کئی امریکی اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ – World
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال جاری ہے۔ ایران کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ بحرین میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا ہے، جبکہ کویت میں بھی ایک زوردار دھماکے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ایرانی فورس پاسدارانِ انقلاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بحرین میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملہ کیا گیا ہے …
Read More »مشرقِ وسطیٰ میں جنگ سے تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے: قطر – World
قطر کے وزیر توانائی نے خبردار کیا ہے کہ اگر خلیج کے تمام تیل اور گیس برآمد کنندگان چند دنوں میں پیداوار بند کر دیں تو عالمی توانائی مارکیٹ میں بحران پیدا ہو سکتا ہے، جس سے خام تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہے۔ قطر کے وزیرتوانائی سعد شریده الکعبی نے کہا ہے کہ خلیج …
Read More »امریکا۔اسرائیل جنگ کے باوجود عراق میں ایران کے حامی گروہ خاموش کیوں؟ – World
عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ کے باوجود عراق میں موجود زیادہ تر ایران نواز مسلح گروہ ابھی تک بڑے پیمانے پر کارروائی سے گریز کر رہے ہیں اور تہران کے واضح احکامات کے منتظر ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی ایک تفصیلی رپورٹ کے مطابق ایران کے حمایت …
Read More »پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈکپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا – Sports
پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ مصر میں جاری ہاکی ورلڈکپ کوالیفائرز کے سیمی فائنل میں پاکستان نے جاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر ہاکی ورلڈکپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ہاکی ورلڈکپ کوالیفائرز کے سیمی فائنل میں پاکستان اور جاپان کے درمیان …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator