ISLAMABAD, (UrduPoint / Pakistan Point News – 16th Sep, 2025) A special court on Tuesday rejected the pre-arrest bail pleas of 13 accused in the Associated Press of Pakistan (APP) mega corruption case and ordered their immediate arrest. Following the ruling, the Federal Investigation Agency (FIA) apprehended seven accused directly from the court premises. The decision was announced by Special …
Read More »Urdu News
آئی سی سی کی طرف سے کوئی خط موصول نہیں ہوا؛ پی سی بی کا بھارتی دعویٰ مسترد – Sports
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارتی میڈیا کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ہمیں کوئی جوابی خط موصول نہیں ہوا ہے۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان کی طرف سے مطالبہ مسترد ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ پی سی بی میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ …
Read More »’ارشد بمقابلہ نیراج‘ کیا بھارت-پاکستان ہینڈشیک تنازعہ ٹوکیو تک پہنچے گا؟ – Sports
ٹوکیو ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، شائقین کی نظریں نیراج چوپڑا اور ارشد ندیم کے جاولین مقابلے پر مرکوز ہیں۔ پیرس 2024 اولمپکس کے بعد یہ دونوں عالمی معیار کے کھلاڑی مقابلے میں آ رہے ہیں اور سب یہ دیکھنے کے لیے بیتاب کہ آیا ایشیا کپ T20 کے ہینڈشیک تنازعے کا سایہ …
Read More »پاک بھارت ٹاکرے کے متنازع میچ ریفری ’اینڈی پائی کرافٹ‘ کون ہیں؟ – Sports
ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ میں سب سے زیادہ توجہ کا مرکز میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ بنے جنہیں سوشل میڈیا پر متنازع شخصیت قرار دیا جانے لگا ہے۔ اینڈی پائی کرافٹ نے پاک بھارت ٹاس کے وقت قومی ٹیم کے کپتان سلمان آغا سے کہا تھا کہ بھارتی کپتان سوریہ کمار یادو سے …
Read More »دیشا وکانی (دیا بین) ’تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ‘ میں واپس کیوں نہیں آ رہیں؟ اصل وجہ سامنے آ گئی – Life & Style
بھارتی ٹی وی کی مشہور اداکارہ دیشا وکانی نےمعروف ڈرامہ ”تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ“ میں دیا بین کا یادگار کردار نبھایا تھا لیکن وہ پچھلے سات سال سے شو سے غائب ہیں۔ان کے چہرے کے شرارتی تاثرات، منفرد لہجہ، دلچسپ گیربا ڈانس اور زبردست کامیڈی ٹائمنگ نے انہیں لاکھوں مداحوں کے دلوں میں بسا دیا۔ مداح کئی سالوں سے …
Read More »حماس کے خاتمے تک امریکا اسرائیل کی حمایت جاری رکھے گا، مارکو روبیو – World
امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے یروشلم کے دورے کے دوران کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو حکومت کی حماس کے خاتمے تک مکمل حمایت جاری رکھے گی۔ واشنگٹن کی اولین ترجیحات اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی اور حماس کی تباہی ہے۔ دی گارڈینز کے مطابق نیتن یاہو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مارکو روبیو نے …
Read More »بلوچستان: کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، 5 جوان شہید، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک – Pakistan
بلوچستان کے ضلع کیچ میں آئی ای ڈی دھماکے میں کیپٹن سمیت پانچ جوان شہید جبکہ کلیئرنس آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے شیر بندی میں 15 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو آئی ای ڈی کے …
Read More »حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، نئی قیمت کیا ہوگی؟ – Business & Economy
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے، وزارت خزانہ کی جانب سے قیمتوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق حکومت نے اگلے 15 دن کےلیے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت 264 روپے 61 پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی ہے …
Read More »جنریشن زی نے پہلی خاتون وزیر اعظم کا ’ڈسکورڈ‘ پر انتخاب کیسے کیا؟ – World
دنیا بھر میں حکمرانوں کا انتخاب عموماً روایتی طریقوں جیسے فزیکل ووٹنگ یا پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ہوتا ہے، لیکن پہلی بار سوشل میڈیا کے ذریعے وزیراعظم کا انتخاب کیا گیا ہے۔ دنیا کے جمہوری ممالک میں عوام اپنے حکمرانوں کا انتخاب پولنگ اسٹیشنوں پر حق رائے دہی کے استعمال اور پوسٹل بیلٹ کے ذریعے کرتے ہیں۔ تاہم سوشل میڈیا …
Read More »قطر پر اسرائیلی حملے کا جواب واضح اور فیصلہ کن ہونا چاہیے، مسلم ممالک کے سربراہان اجلاس میں تجویز – Pakistan
قطر پر اسرائیلی حملے کے خلاف مسلم دنیا متحد ہوگئی، مسلم ممالک نے اسرائیل کے خلاف قطر کو جوابی اقدامات کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروا دی۔ دوحہ میں عرب سربراہ ہنگامی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا کہ قطر کے ثالثی عمل پر حملہ عالمی امن کوششوں پر حملہ ہے۔ دوحہ میں ہنگامی عرب …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator