Urdu News

رمضان میں توانائی سے بھرپور سیب اور کھجور کی اسموتھی تیار کریں – Life & Style

رمضان میں توانائی سے بھرپور سیب اور کھجور کی اسموتھی تیار کریں – Life & Style

رمضان المبارک میں سحری کے لیے ایسی غذا جو دن بھر توانائی فراہم کرے، پیاس زیادہ محسوس نہ ہو اور بھاری پن بھی پیدا نہ کرے سب ہی کی خواہش ہوتی ہے۔ ایسے میں سیب اور کھجور کی یہ اسموتھی ایک صحت مند اور لذیذ انتخاب ہوگا۔ یہ نہ صرف فائبر سے بھرپور ہے بلکہ قدرتی مٹھاس، پروٹین اور کیلشیم …

Read More »

اسرائیل نے لبنان پر حملوں میں سفید فاسفورس استعمال کیا: ہیومن رائٹس واچ – World

اسرائیل نے لبنان پر حملوں میں سفید فاسفورس استعمال کیا: ہیومن رائٹس واچ – World

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے جنوبی لبنان کے رہائشی علاقوں پر حملوں میں سفید فاسفورس کے گولے استعمال کیے جو بین الاقوامی قوانین کے تحت غیر قانونی اور انسانوں کے لیے انتہائی خطرناک ہیں۔ ہیومن رائٹس واچ نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے 3 …

Read More »

قطر: سوشل میڈیا پر غلط معلومات پھیلانے کے الزام میں 313 افراد گرفتار – World

قطر: سوشل میڈیا پر غلط معلومات پھیلانے کے الزام میں 313 افراد گرفتار – World

قطر کی وزارتِ داخلہ نے سوشل میڈیا کے غلط استعمال کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مختلف قومیتوں سے تعلق رکھنے والے 313 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ قطری وزارتِ داخلہ کے مطابق ان افراد کو سائبر کرائمز کی روک تھام کے لیے قائم ادارے نے گمراہ کُن معلومات اور افواہیں پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ حکام کے مطابق …

Read More »

ایران نے خلیجی ممالک پر حملہ کر کے دھوکا دیا، قطری وزیراعظم – World

ایران نے خلیجی ممالک پر حملہ کر کے دھوکا دیا، قطری وزیراعظم – World

قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم الثانی کا کہنا ہے کہ ایران نےہمیں دھوکادیا اس باوجود فریقوں کو کشیدگی کم کرنی چاہیے اور حملےاب بند ہوجانے چاہیے۔ غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں قطری وزیراعظم نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تفصیلی اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے میزائل اور ڈرون …

Read More »

پینٹاگون معاہدے پر اختلاف، اوپن اے آئی کے اہم عہدے دار نے استعفیٰ دیا – Technology

پینٹاگون معاہدے پر اختلاف، اوپن اے آئی کے اہم عہدے دار نے استعفیٰ دیا – Technology

اوپن اے آئی کی ہارڈویئر سربراہ کیٹلن کیلینوسکی نے کمپنی اور امریکی محکمہ دفاع کے درمیان ہونے والے ایک معاہدے پر تحفظات ظاہر کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کمپنی نے پینٹاگون کے خفیہ کلاؤڈ نیٹ ورکس پر اپنی اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کے فیصلے سے پہلے مناسب غور و فکر نہیں …

Read More »

ایران کا جوہری خطرہ ختم ہوگا تو تیل کی قیمتیں کم ہو جائیں گی: صدر ٹرمپ – World

ایران کا جوہری خطرہ ختم ہوگا تو تیل کی قیمتیں کم ہو جائیں گی: صدر ٹرمپ – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو عالمی امن اور سلامتی کی معمولی قیمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک چھوٹی سی قربانی ہے اور صرف احمق ہی اس بات سے اختلاف کر سکتے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان میں کہا کہ تیل کی قیمتوں میں …

Read More »

بغداد ایئرپورٹ کے قریب ڈرون حملہ، خاتون زخمی – World

بغداد ایئرپورٹ کے قریب ڈرون حملہ، خاتون زخمی – World

عراق کے دارالحکومت بغداد میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب کئی ڈرون مار گرائے گئے ہیں جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ بین القوامی خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق رات کے ابتدائی اوقات میں بغداد ایئرپورٹ کے اطراف ڈرون کی موجودگی کی اطلاع ملی جس کے بعد فضائی دفاعی نظام …

Read More »

آبنائے ہرمز بندش: تیل کی قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں – Business & Economy

آبنائے ہرمز بندش: تیل کی قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں – Business & Economy

امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات نے عالمی منڈی کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پیر کے روز تیل کی قیمتوں میں تقریباً 20 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور قیمتیں جولائی 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز …

Read More »

مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے نئے سپریم لیڈر منتخب – World

مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے نئے سپریم لیڈر منتخب – World

ایران میں نئی اعلیٰ قیادت کا اعلان کرتے ہوئے سید مجتبیٰ خامنہ ای کو ملک کا نیا سپریم لیڈر منتخب کر لیا گیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق مجلس خبرگان نے ووٹنگ کے ذریعے ان کے نام کی منظوری دی، جس میں انہیں بھاری اکثریت کی حمایت حاصل ہوئی۔ رپورٹس کے مطابق سید مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے تیسرے …

Read More »

ایران اسرائیل جنگ طول پکڑتی ہے تو تیل کی قیمت میں مزید اِضافہ ہوگا: وزیرِ پیٹرولیم – Pakistan

ایران اسرائیل جنگ طول پکڑتی ہے تو تیل کی قیمت میں مزید اِضافہ ہوگا: وزیرِ پیٹرولیم – Pakistan

وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کی توانائی کی تقریباً 90 فیصد ضرورت درآمدی وسائل سے پوری ہوتی ہے، اور آبنائے ہرمز میں کسی رکاوٹ کی صورت میں پانچ دن میں پہنچنے والا ایندھن بیس دن میں ملک پہنچے گا۔ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کی توانائی کی ضرورت کا …

Read More »