Urdu News

میچ ہارگئے توکیا ہوا جنگ توہم جیتے، بھارت سے میچ پر پاکستانی شائقین کے سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے – Life & Style

میچ ہارگئے توکیا ہوا جنگ توہم جیتے، بھارت سے میچ پر پاکستانی شائقین کے سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے – Life & Style

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 2025 کے چھٹے میچ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی 7 وکٹوں سے شکست کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین سرگرم ہوگئے۔ ایکس صارف زین ہنی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فینز کو حوصلہ دیتے ہوئے لکھا کہ ”ہمارا قومی کھیل ویسے بھی تو رفال گرانا ہے۔“ روایتی حریف کے ہاتھوں شکست کے بعد بھی …

Read More »

گوگل کے جیمینی ’نینو بنانا ایپ‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی – Technology

گوگل کے جیمینی ’نینو بنانا ایپ‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی – Technology

گوگل کی جیمینی ایپ کے تحت متعارف کرایا گیا مصنوعی ذہانت پر مبنی ایڈیٹنگ ٹول نینو بنانا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ یہ ٹول اپنی تیز ترین رفتار، فوٹو ریئلسٹک کوالٹی اور آسان استعمال کے باعث صارفین کو حیران کر رہا ہے۔ ٹیکنالوجی کمپنی کے مطابق گوگل کی جانب سے اپنی جیمینائی ایپ کے تحت نیا مصنوعی ذہانت( اے …

Read More »

ایشیا کپ: ٹاس کے بعد بھارتی کپتان اور میچ کے بعد کھلاڑیوں نے پاکستان ٹیم سے ہاتھ نہیں ملایا – Sports

ایشیا کپ: ٹاس کے بعد بھارتی کپتان اور میچ کے بعد کھلاڑیوں نے پاکستان ٹیم سے ہاتھ نہیں ملایا – Sports

ایشیا کپ 2025 میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی جانب سے اسپورٹس مین شپ کے خلاف اقدام سامنے آیا ہے۔ دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے ایشیا کپ ٹی 20 کے میچ کے اختتام پر بھی بھارتی ٹیم نے اسپورٹس مین شپ کے خلاف عمل کرتے ہوئے پاکستانی کھلاڑیوں سے مصافحہ نہ کیا۔ پاکستان اور …

Read More »

ایشیا کپ میں پاکستان کی ناقص بیٹنگ، شائقین بابر اعظم کو کیوں یاد کرنے لگے؟ – Sports

ایشیا کپ میں پاکستان کی ناقص بیٹنگ، شائقین بابر اعظم کو کیوں یاد کرنے لگے؟ – Sports

ایشیا کپ ٹی 20 میں بھارت کے خلاف پاکستان ٹیم کی ناقص بیٹنگ دیکھ کر قومی کرکٹ ٹیم کے شائقین کو سابق کپتان بابر اعظم کی یاد ستانے لگی۔ اتوار کو ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان ٹیم کا ٹاپ آرڈر بالکل ناکام رہا، اوپنر صائم ایوب صفر پر آؤٹ ہوئے جب کہ کپتان سلمان علی آغا، محمد حارث …

Read More »

برلن میں غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ – World

برلن میں غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ – World

غزہ میں جاری اسرائیلی ریاست کی جنگ اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف دارالحکومت برلن میں ہزاروں شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ برلن میں ہفتے کے روز 20 ہزار سے زائد افراد نے اسرائیل کے خلاف فلسطین میں جاری نسل کشی پر بھرپور احتجاج کیا۔ ”غزہ میں نسل کشی بند کرو“ کے عنوان سے نکالی گئی ریلی میں …

Read More »

FCCI Demands Comprehensive Strategy To Avoid Heavy Flood Losses In Future

FCCI Demands Comprehensive Strategy To Avoid Heavy Flood Losses In Future

FAISALABAD, (UrduPoint / Pakistan Point News – 14th Sep, 2025) Faisalabad Chamber of Commerce and Industry (FCCI) President Mr. Rehan Naseem Bharara said that comprehensive strategy is imperative to avoid heavy flood losses in future as Pakistan cannot afford it frequently. In a statement here on Sunday, he said that Pakistan is a developing country and it cannot bear the …

Read More »

Indonesian Ambassador Briefed On Punjab Police Reforms

FCCI Demands Comprehensive Strategy To Avoid Heavy Flood Losses In Future

LAHORE, (UrduPoint / Pakistan Point News – 14th Sep, 2025) Ambassador of Indonesia to Pakistan Lieutenant General (retd) Chandra Warsenanto Sukotjo, along with his delegation, visited the Central Police Office (CPO) and met Inspector General of Police Punjab Dr Usman Anwar, here on Sunday. The Indonesian delegation included Defense Attaché Colonel Hanro Hidayat Susanto, First Secretary Muhammad Sufyan Sir, Second …

Read More »

آپریشن سندور میں ناکامی کے بعد مودی کا جنگی جنون بے قابو، مزید جنگی ہتھیار خریدنے میں مصروف – World

آپریشن سندور میں ناکامی کے بعد مودی کا جنگی جنون بے قابو، مزید جنگی ہتھیار خریدنے میں مصروف – World

آپریشن سندور کی ناکامی کے بعدمودی کا جنگی جنون بے قابو ہوگیا ہے اوربھارت مزید جنگی ہتھیار خریدنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ رپورٹ کے مطابق آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد سیاسی بحران میں ڈوبی مودی سرکار کے نت نئے حربے ناکام ہو رہے ہیں جب کہ معرکہ حق میں پاکستان کے ہاتھوں 6 رافیل طیاروں کی تباہی کے …

Read More »