Urdu News

ایران کو ابھی سختی سے نہیں مارا، بڑا حملہ جلد ہوگا: ٹرمپ کی تہران کو نئی دھمکی – World

ایران کو ابھی سختی سے نہیں مارا، بڑا حملہ جلد ہوگا: ٹرمپ کی تہران کو نئی دھمکی – World

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران پر حملے جاری رکھے ہوئے ہے اور ضرورت پڑنے پر زمینی جنگ بھی بھیج سکتا ہے۔ انھوں نے ایران پر بڑے حملے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ایران پر ہم نے حملہ اتنی شدت سے نہیں کیا، بڑا حملہ تو ابھی آرہا ہے۔ واشنگٹن میں خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ …

Read More »

لبنان کے جنوب، مشرق اور بیروت میں اسرائیل کی بمباری، ہلاکتیں 50 سے زائد ہو گئیں – World

لبنان کے جنوب، مشرق اور بیروت میں اسرائیل کی بمباری، ہلاکتیں 50 سے زائد ہو گئیں – World

لبنان کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے فضائی حملوں میں کم از کم 52 افراد ہلاک اور 154 زخمی ہوئے ہیں۔ اس سے قبل وزارت صحت کی رپورٹ میں 31 ہلاکتیں اور 149 زخمی بتائے گئے تھے۔ حکومت کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ یونٹ کے مطابق حملے لبنان کے جنوبی اور مشرقی علاقوں کے علاوہ بیروت کے جنوبی مضافات …

Read More »

امریکا اور اسرائیل کے 500 اہداف پر سیکڑوں ڈرونز اور میزائل حملے کیے: پاسدارنِ انقلاب – World

امریکا اور اسرائیل کے 500 اہداف پر سیکڑوں ڈرونز اور میزائل حملے کیے: پاسدارنِ انقلاب – World

پاسدارانِ انقلاب ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کے  تیسرے روز تک مشرقِ وسطیٰ میں امریکا اور اسرائیل سے وابستہ 500 اہداف کو نشانہ بنایا جاچکا ہے۔ ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ تیسرے روز تک جاری لڑائی میں انہوں نے مشرقِ وسطیٰ میں امریکا اور اسرائیل سے وابستہ 500 …

Read More »

ایران پر حملے کے بعد کشیدگی: پاکستانی طلبہ اور شہریوں کی بحفاظت وطن واپسی جاری – Pakistan

ایران پر حملے کے بعد کشیدگی: پاکستانی طلبہ اور شہریوں کی بحفاظت وطن واپسی جاری – Pakistan

ایران پر حملے کے بعد پاکستانی طلبہ اور شہریوں کی بحفاظت وطن واپسی کا عمل جاری ہے۔ حکومت پاکستان اور پاک فوج نے ایران سے تفتان کے ذریعے سیکڑوں طلبہ کو محفوظ طریقے سے کوئٹہ پہنچا دیا۔ یکم اور 2 مارچ تک مجموعی طور پر 183 طلبہ پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ 2 مارچ کو 62 طلبہ کو کوئٹہ روانہ کیا …

Read More »