Urdu News

ایران کے خلاف آپریشن میں امریکا کا بی-52 بمبار طیارے کے استعمال کا انکشاف – World

ایران کے خلاف آپریشن میں امریکا کا بی-52 بمبار طیارے کے استعمال کا انکشاف – World

امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف آپریشن ”ایپک فیوری“ کے ابتدائی 72 گھنٹوں کے دوران ایران بھر میں 1700 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ تفصیلات امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کی جانب سے جاری کی گئی فیکٹ شیٹ میں سامنے آئی ہیں۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق سینٹکام نے دعویٰ کیا ہے کہ …

Read More »

ایران مذاکرات چاہتا ہے، مگر اب بہت دیر ہو چکی ہے: صدر ٹرمپ – World

ایران مذاکرات چاہتا ہے، مگر اب بہت دیر ہو چکی ہے: صدر ٹرمپ – World

صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی فضائی دفاعی صلاحیتیں، فضائیہ، نیوی اور فوجی قیادت ختم ہو چکی ہیں اور مذاکرات کے لیے اب بہت دیر ہو گئی ہے۔ انہوں نے امریکا کے اسٹاک شدہ ہتھیاروں کی بھرپور تیاری کا بھی اعلان کیا اور جنگ کے لمبے عرصے تک جاری رہنے کے امکانات ظاہر کیے۔ ایجنسی فرانس پریس (اے …

Read More »

ایران کو چاہیے کہ وہ سعودی عرب پر حملہ نہ کرے: رانا ثنا اللہ – Pakistan

ایران کو چاہیے کہ وہ سعودی عرب پر حملہ نہ کرے: رانا ثنا اللہ – Pakistan

سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے سعودی عرب سے ایران کے لیے گارنٹی لی ہے اور تہران کو اس پر اعتماد کرنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کو چاہیے کہ وہ سعودی عرب پر حملہ نہ کرے، کیونکہ پاکستان دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کی توقعات پر پورا اترے گا، تاہم اسلام آباد …

Read More »

ایران کے ایٹمی ہتھیار پروگرام کے شواہد نہیں ملے: رافیل گروسی – World

ایران کے ایٹمی ہتھیار پروگرام کے شواہد نہیں ملے: رافیل گروسی – World

اقوامِ متحدہ کے جوہری نگران ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایران میں ایٹمی ہتھیار بنانے کے کسی منظم اور مربوط پروگرام کے شواہد نہیں ملے۔ تاہم انہوں نے تصدیق کی کہ ایران 60 فیصد تک یورینیم افزودہ کر چکا ہے، جو عام توانائی ضروریات سے کہیں زیادہ ہے اور اس پر عالمی برادری کو تشویش ہے۔ الجزیرہ کے …

Read More »

ایرانی شہر پردیس میں زیرِ زمین ملٹری تنصیبات پر بمباری، ایرانی حملے میں 7 اسرائیلی زخمی – World

ایرانی شہر پردیس میں زیرِ زمین ملٹری تنصیبات پر بمباری، ایرانی حملے میں 7 اسرائیلی زخمی – World

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران دونوں جانب سے بڑے پیمانے پر حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ایرانی دارالحکومت تہران کے قریب واقع شہر پردیس پر امریکا اور اسرائیل کی جانب سے حملہ کیا گیا، جس میں زیر زمین فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے ٹیلیگرام پر جاری بیان …

Read More »

پاکستان بھر کے ایئرپورٹس سے مشرقِ وسطیٰ جانے والی آج کتنی پروازیں منسوخ ہوئیں؟ – Pakistan

پاکستان بھر کے ایئرپورٹس سے مشرقِ وسطیٰ جانے والی آج کتنی پروازیں منسوخ ہوئیں؟ – Pakistan

ملک کے مختلف بین الاقوامی ایئرپورٹس سے مشرقِ وسطیٰ جانے والی مجموعی طور پر 116 پروازیں منسوخ کر دی گئیں، جس کے باعث ہزاروں مسافر متاثر ہوئے جب کہ منسوخ ہونے والی پروازیں متحدہ عرب امارات، بحرین، کویت اور قطر سمیت دیگر ممالک کے لیے تھیں۔ منگل کے روز ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی اور مشرقِ وسطیٰ میں پیدا …

Read More »

پاکستان کو اب ٹرمپ کا بورڈ آف پیس چھوڑ دینا چاہیے: سابق سفیر ملیحہ لودھی – Pakistan

پاکستان کو اب ٹرمپ کا بورڈ آف پیس چھوڑ دینا چاہیے: سابق سفیر ملیحہ لودھی – Pakistan

پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستان بورڈ آف پیس سے علیحدگی اختیار کر لے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر جاری ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کو ابتدا میں ہی اس میں شامل نہیں ہونا چاہیے تھا۔ امریکا، برطانیہ اور اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر …

Read More »