پاکستان میں افغان شہریوں کی جانب سے دہشت گردی پھیلانے کا منظم نیٹ ورک بےنقاب ہوگیا ہے۔ پنجاب کے علاقے تلہ گنگ سے افغان دہشت گرد کو گرفتار کر لیا گیا جس کا اعترافی بیان بھی سامنے آگیا ہے۔ اعترافی بیان میں گرفتار دہشت گرد نے اپنا نام قاسم عرف حسن اور والدکا نام لال خان بتایا ہے۔ گرفتار دہشت …
Read More »Urdu News
سی سی ٹی وی دیکھ کر معلوم کریں گے گٹر کا ڈھکن کب سے غائب تھا: میئر کراچی – Pakistan
کراچی کی نیپا چورنگی پر پیش آنے والے دلخراش واقعے نے پورے شہر کو ہلا کر رکھ دیا۔ ایک معصوم بچہ برساتی نالے میں گر کر لاپتا ہوا، اور اسی واقعے پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے افسوس اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خود اس کی سی سی ٹی وی فوٹیج نکلوا رہے ہیں۔ میئر …
Read More »ایلون مسک کا ایک بیٹا بھارت سے بھی نکل آیا، نام کیا ہے؟ – Technology
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک کی زندگی کی باتیں اور راز عام طور پر خبروں کا حصہ بنتے ہیں، لیکن حال ہی میں ایک دلچسپ انکشاف سامنے آیا ہے۔ مسک نے بتایا کہ ان کی پارٹنر، نیورالنک کی ایگزیکٹو شِیون زیلس، آدھی بھارتی نسل سے تعلق رکھتی ہیں، اور ان کے ایک بیٹے کے درمیانی …
Read More »ایڈز کے خلاف آگاہی کا عالمی دن: ’بیماری سے زیادہ معاشرے کے رویے کا خوف ہوتا ہے‘ – Health
دنیا بھر میں آج ایڈز کے خلاف آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، ایک ایسا دن جس کا مقصد اس مرض کے بارے میں پھیلی ہوئی غلط فہمیوں، خاموشی اور خوف کو ختم کرنا ہے۔ یہ وہ عوامل ہیں جو اس بیماری سے نمٹنے میں سب سے بڑی رکاوٹ بنتے ہیں۔ اس مسئلے کی سنگینی صرف عالمی سطح …
Read More »کراچی: سمندر میں دو مسافر لانچوں میں تصادم، دو خواتین جاں بحق، 12 مسافر زخمی – Pakistan
کراچی کے ساحلی علاقے کیماڑی میں بابا بھٹ کے قریب دو مسافر لانچوں میں تصادم کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق اور بچوں سمیت 19 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے کے فوراً بعد ریسکیو ٹیموں نے سمندر میں گرنے والے تمام مسافروں کو نکال لیا۔ کراچی کے علاقے کیماڑی میں بابا بھٹ جاتے ہوئے دو نجی مسافر لانچیں آپس میں …
Read More »مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا عندیہ دے دیا – Pakistan
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا عندیہ دے دیا اور کہا ہے کہ پچھلی حکومت کے خلاف تحریک چلا سکتے ہیں تو اس حکومت کے خلاف کیوں نہیں، ملک میں آئین کو کھلونا بنادیا گیا۔ مردان میں تقریب سے خطاب میں سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ ٹرمپ …
Read More »ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا برسوں پرانا ریکارڈ توڑ کر تاریخ رقم کردی – Sports
بھارت کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے رانچی میں جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے تاریخ رقم کر دی۔ بھارت کے رن مشین ویرات کوہلی ایک بار پھر سے فارم میں واپس آگئے ہیں، رانچی میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا کے خلاف ویرات کوہلی نے اپنی سنچری …
Read More »وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی – Business & Economy
مہنگائی کے ستائے شہریوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ اتوار کو وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 79 پیسے تک کمی کی گئی ہے، اس حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں …
Read More »UAE-Kazakhstan Joint Committee discusses cooperation in AI, space, energy
UAE-Kazakhstan Joint Committee discusses cooperation in AI, space, energy Source link
Read More »ضلع کرم میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک – Pakistan
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے سنٹرل کرم میں چنارک پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے جب کہ پولیس کی جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سنٹرل کرم میں چنارک پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں نے اچانک حملہ کیا، …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator