اسلام آباد ہائی کورٹ نےمعروف یوٹیوبرز رجب بٹ اور ندیم نانی والا کو وطن واپسی پر 10 دن کی راہداری ضمانت دیتے ہوئے گرفتار کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے دونوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس دوران متعلقہ عدالت سے رجوع کریں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے اس کیس کی سماعت کی اور درخواست …
Read More »Urdu News
چین کا پاکستان اور افغانستان کو فوری کشیدگی کم کرنے کا مشورہ – World
چین نے پاکستان اور افغانستان پر زور دیا ہے کہ وہ بات چیت اور مشاورت کے ذریعے اختلافات کو حل کریں اور صورتحال کو کشیدہ ہونے سے بچائیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیاؤکن کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے مشترکہ کوششیں کریں۔ بیجنگ میں پریس …
Read More »Arab Parliament President condemns Israeli forces’ storming of UNRWA headquarters in Jerusalem
Arab Parliament President condemns Israeli forces’ storming of UNRWA headquarters in Jerusalem Source link
Read More »Arab League condemns Israeli forces’ storming of UNRWA headquarters in Jerusalem
Arab League condemns Israeli forces’ storming of UNRWA headquarters in Jerusalem Source link
Read More »تیسرے ٹیسٹ سے قبل آسٹریلیا اور انگلینڈ کے 2 فاسٹ بولرز ایشیز سیریز سے باہر – Sports
ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ سے قبل آسٹریلیا اور انگلینڈ کے لیے بُری خبر سامنے آگئی، انگلش ٹیم کے فاسٹ بولر مارک ووڈ اور آسٹریلوی ٹیم کے بولر جوش ہیزل ووڈ پوری سیریز سے باہر ہوگئے ہیں جب کہ کینگرو ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی تیسرے ٹیسٹ میں واپسی ہوئی ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز کے پہلے 2 …
Read More »بلاول بھٹو کی مزید آئینی ترامیم کی مخالفت: ’ایک پارلیمنٹ سے 2 ترامیم کافی ہیں‘ – Pakistan
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مزید آئینی ترامیم کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک پارلیمنٹ سے دو آئینی ترامیم کافی ہیں، مزید کی گنجائش نہیں، آئین ایسی دستاویز نہیں کہ بار بار تبدیل کیا جائے۔ منگل کو گورنر ہاؤس لاہور میں چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے سینئر صحافیوں سے ملاقات کی، اس موقع …
Read More »ملائیشین ایئر لائنز کی لاپتہ پرواز ایم ایچ 370 کے متاثرین کو معاوضہ دینے کا حکم – World
بیجنگ کی ایک عدالت نے ملائیشین ایئر لائن کی پرواز ایم ایچ 370 کے 8 متاثرین کے اہل خانہ کو فی کس 3 لاکھ 70 ہزار پاؤنڈ دینے کا حکم دے دیا، طیارہ 2014 میں کوالالمپور سے بیجنگ جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا تھا۔ برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کے مطابق منگل کو بیجنگ کی ایک عدالت نے ملائیشیا ایئرلائنز کو …
Read More »آسٹریلیا میں 16سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا اطلاق – World
آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا اطلاق ہوگیا، جس کے بعد اب آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر کے بچے انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور فیس بک جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارم استعمال نہیں کرسکیں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق آسٹریلیا میں نئی قانون سازی کے تحت …
Read More »بانی پی ٹی آئی پاکستان میں سری لنکا، بنگلہ دیش یا نیپال جیسا ماحول بنانا چاہتے ہیں: طلال چوہدری – Pakistan
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پاکستان میں سری لنکا، بنگلہ دیش یا نیپال جیسا ماحول بنانا چاہتے ہیں لیکن یہ ان کی غلط فہمی ہے ایسا کچھ نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریکِ انصاف …
Read More »لاہور میں بسنت منانے کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا – Pakistan
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں 6، 7 اور 8 فروری کو بسنت منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں لاہور میں 6، 7 اور 8 فروری کو بسنت منانے کا بڑا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بسنت منانے سے متعلق قانون پر سختی سے عملدرآمد ہوگا۔ …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator