کراچی کے مختلف علاقوں سے 3 خواتین سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جب کہ ایک مرد تشویش ناک حالت میں ملا ہے۔ اتوار کے رواز کراچی میں گلشن اقبال کے علاقے حرمین ٹاور بلاک ٹو میں گھر سے 3 خواتین کی لاشیں برآمد ہوئیں جب کہ گھر کے اندر سے ایک مرد بھی تشویش ناک حالت میں …
Read More »Urdu News
کراچی: سندھ ثقافت ریلی کے شرکا اور پولیس میں تصادم، مظاہرین کا پتھراؤ، پولیس کا لاٹھی چارج – Pakistan
کراچی کے علاقے شارع فیصل پر سندھ ثقافت سے متعلق ریلی کے شرکا اور پولیس میں تصادم ہوگیا، ریلی کے شرکاء نے گاڑیوں پر پتھراؤ شروع کردیا جس کے جواب میں پولیس نے لاٹھی چارج کیا جس کے بعد شارع فیصل ایف ٹی سی کے مقام سے بند اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی جب کہ دیگر شاہراہوں …
Read More »ذہنی مریض کے دور میں جب بھارت نے حملہ کیا تو کہتا تھا میں کیا کروں؟ عطا اللہ تارڑ – Pakistan
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ بھارت آج بھی پاک فوج سے خوف کھاتا ہے، ان لوگوں کو فوج کو برا بھلا کہتے ہوئے شرم آنی چاہیے، ذہنی مریض کے دور میں جب بھارت نے حملہ کیا تو کہتا تھا میں کیا کروں؟ دوسری جانب مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ جھوٹے …
Read More »شارٹ فارم ویڈیوز کے دماغ پر منفی اثرات؛ تازہ تحقیق میں خطرناک انکشاف – Health
ایک تازہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مختلف انٹرنیٹ پلیٹ فارمز پر مختصر ویڈیوز کا بے حد استعمال ذہنی کارکردگی کو متاثر کرسکتا ہے۔ تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ ٹک ٹاک، ریلز اور یوٹیوب شارٹس کو بہت زیادہ دیر تک دیکھنے سے توجہ، کنٹرول اور ذہنی توازن پر منفی اثرات جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا …
Read More »وزیراعظم کی نواز شریف سے اہم ملاقات، سیاسی و معاشی صورت حال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال – Pakistan
وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورت حال سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اتوار کو وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور جاتی امرا میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے خصوصی ملاقات کی، ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر …
Read More »برسبین ڈے نائٹ ٹیسٹ میں بھی آسٹریلیا کا راج، انگلینڈ کو مسلسل دوسری شکست – Sports
آسٹریلیا نے برسبین میں ہونے والے ایشز سیریز کے دوسرے ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی۔ برسبین گابا میں کھیلے گئے 5 میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے چوتھے روز 134 رنز 6 وکٹوں …
Read More »نیتن یاہو کی معافی؛ اسرائیلی صدر نے ٹرمپ کی درخواست مسترد کردی – World
اسرائیلی صدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو کرپشن مقدمات میں معافی دینے کے مطالبے کو مسترد کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معافی کا فیصلہ اسرائیل کی خود مختاری، قانونی تقاضوں اور عوامی مفاد کو سامنے رکھ کر ہی کیا جائے گا۔ اسرائیل کے صدر آئزک ہرزوگ نے صدر ٹرمپ کی جانب …
Read More »یوکرین جنگ ختم کرانے کے بہت قریب پہنچ گئے ہیں، امریکی ایلچی کا دعویٰ – World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی برائے یوکرین کیتھ کیلگ نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امن معاہدہ “بالکل قریب” ہے اور صرف دو بڑے معاملات، ڈونباس کا مستقبل اور زاپوریزیا نیوکلیئر پلانٹ کے کنٹرول پر بات چیت تعطل کا شکار ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے خصوصی ایلچی کیتھ کیلگ نے …
Read More »اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا نیا سربراہ کون ہے؟ – World
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک اہم فیصلے میں اپنے عسکری سیکریٹری میجر جنرل رومن گوفمین کو خفیہ ایجنسی موساد کا نیا سربراہ نامزد کردیا ہے۔ گوفمین کی یہ تقرری خاص توجہ کا مرکز بن گئی ہے، اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ وہ خفیہ ایجنسی کے شعبے کا پس منظر نہیں رکھتے۔ این ڈی ٹی …
Read More »بھارتی وزیرِ خارجہ کا بیان بےبنیاد اور غیر ذمہ دارانہ ہے، ترجمان دفترِ خارجہ – Pakistan
ترجمان دفترِ خارجہ نے پاکستان کے خلاف بھارت کے انتہائی اشتعال انگیز، بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ الزامات کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے سخت مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرا بی نے کہا ہے کہ بھارتی قیادت کے بیانات خطے میں امن، استحکام اور ہم آہنگی کے لیے سنگین بے حسی کو ظاہر کرتے ہیں۔ …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator