Urdu News

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ردعمل آگیا – Pakistan

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ردعمل آگیا – Pakistan

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیشہ تعلقات میں بہتری کی امید رکھی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا …

Read More »

فیفا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن ایوارڈ سے نواز دیا – Sports

فیفا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن ایوارڈ سے نواز دیا – Sports

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فیفا امن ایوارڈ سے نواز دیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو  اگلے برس امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں مشترکہ طور پر ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے ڈراز کی تقریب میں فیفا امن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے دی گارجین کے مطابق جمعے کو امریکی صدر ڈونلڈ …

Read More »

کراچی: بچے کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کا واقعہ، ٹاؤن چیئرمین کے خلاف بینرز آویزاں – Pakistan

کراچی: بچے کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کا واقعہ، ٹاؤن چیئرمین کے خلاف بینرز آویزاں – Pakistan

کراچی میں بیچ سڑک پر گٹر میں 3 سالہ ابراہیم کے گرکر جاں بحق ہونے کے واقعے کے بعد گلش اقبال میں نئی سیاست کا آغاز ہوگیا، جگہ جگہ علاقہ مکینوں نے ٹاؤن چیئرمین کے خلاف بینرز آویزاں کردیے ہیں۔ گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب کھلے گٹر میں گرنے سے 3 سالہ بچہ جان کی بازی …

Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا 9 اور 10 مئی کے مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ، کابینہ نے منظوری دے دی – Pakistan

خیبرپختونخوا حکومت کا 9 اور 10 مئی کے مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ، کابینہ نے منظوری دے دی – Pakistan

خیبرپختونخوا حکومت نے نگراں دور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف درج 9، 10 مئی کے مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس کی صوبائی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔ جمعے کو معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کابینہ اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ خیبرپختونخوا کابینہ نے نگران دور میں پی ٹی …

Read More »

‏ریاست نے واضح کردیا اب فوج اور سپہ سالار کے خلاف بکواس برداشت نہیں کی جائے گی: فیصل واوڈا – Pakistan

‏ریاست نے واضح کردیا اب فوج اور سپہ سالار کے خلاف بکواس برداشت نہیں کی جائے گی: فیصل واوڈا – Pakistan

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ ‏ریاست نے واضح کردیا اب فوج اور سپہ سالار کے خلاف بکواس برداشت نہیں کی جائے گی، اب ان پر سڑکوں پر پٹہ ڈالنے کا وقت ہوا چاہتا ہے، پیر کا سورج دشمنوں کے قلع قمع کے لیے ہوگا، ریاست نے بتادیا دشمن سے منصوبہ بندی غداری ہے، بھارت اور افغانستان سے مل …

Read More »

سندھ کے عوام ہوجائیں ہوشیار! لائسنس اور نمبر پلیٹ نہ ہونے پر گرفتاری ہوگی – Pakistan

سندھ کے عوام ہوجائیں ہوشیار! لائسنس اور نمبر پلیٹ نہ ہونے پر گرفتاری ہوگی – Pakistan

کراچی سمیت سندھ بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے ذریعے ای چالان سے بچنے کی کوشش کرنے والے اب ہوشیار ہوجائیں کیوں کہ بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑیوں اور بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم آگیا اور اس سلسلے میں آئی جی سندھ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ آئی جی …

Read More »

فخر زمان کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر بڑی مشکل میں پھنس گئے – Sports

فخر زمان کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر بڑی مشکل میں پھنس گئے – Sports

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر پاکستانی اوپنر فخر زمان پر جرمانہ عائد کر دیا جب کہ انہیں ایک ڈی میریٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ہے۔ جمعے کو آئی سی سی کی جانب سے سری لنکا کے خلاف حال ہی میں راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹرائی سیریز فائنل میں کوڈ آف کنڈکٹ …

Read More »

نیٹ فلکس کا وارنر برادرز اور ایچ بی او کو 82.7 ارب ڈالر میں خریدنے کا معاہدہ – Life & Style

نیٹ فلکس کا وارنر برادرز اور ایچ بی او کو 82.7 ارب ڈالر میں خریدنے کا معاہدہ – Life & Style

اسٹریمنگ کی دنیا کا دیوقامت ادارہ نیٹ فلکس نے وارنر برادرز، ایچ بی او اور ایچ بی او میکس کو خریدنے کا تاریخی معاہدہ کر لیا ہے، جس کی مالیت تقریباً 82.7 ارب ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ نیٹ فلکس نے وارنر برادرز ڈسکوری (ڈبلیو بی ڈی) کے ساتھ حتمی معاہدہ کر لیا ہے، جس کے تحت فلم اسٹوڈیوز، ٹی …

Read More »

190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار – Pakistan

190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار – Pakistan

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس کا فیصلہ سنانے والے جج کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے دی۔ جمعے کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے سیشن جج ناصر جاوید رانا کی تعیناتی اور کام سے روکنے کی درخواست خارج کی۔ درخواست گزار اسامہ ریاض نے سپریم کورٹ کی 2004 کی آبزرویشن کی …

Read More »