Urdu News

دبئی ایئر شو تیجس کریش: بھارت کا فائٹر ایکسپورٹ خواب دم توڑ گیا – World

دبئی ایئر شو تیجس کریش: بھارت کا فائٹر ایکسپورٹ خواب دم توڑ گیا – World

دنیا بھر کے اسلحہ خریداروں کی موجودگی میں دبئی ایئر شو کے دوران تیجس فائٹر طیارے کی تباہی نے بھارت کی دفاعی تجارت کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔ یہ حادثہ ایسے موقع پر پیش آیا جب طیارے کو غیر ملکی منڈیوں میں فروخت کے لیے پیش کیا جانا تھا۔ جمعہ کو ہونے والے اس حادثے کی وجہ فوری طور پر …

Read More »

تیجس کی پرواز، ’وشو گرو‘ کا غرور ایک لمحہ میں زمین بوس – Blog

تیجس کی پرواز، ’وشو گرو‘ کا غرور ایک لمحہ میں زمین بوس – Blog

دبئی ایئر شو میں اس دن دھوپ معمول سے زیادہ تیز نہیں تھی، لیکن بھارتیوں کے غرور نے فضا میں ایسی گرمی ضرور پھیلائی ہوئی تھی جیسے ابھی کسی بھی لمحے ’’وشو گرو‘‘ کی کوئی نئی ایجاد آسمان چیر کر نکلنے والی ہو۔ اسٹیج کے پیچھے بھارتی میڈیا کا ہجوم تھا، ہاتھوں میں مائیک، چہروں پر مصنوعی مسکراہٹ اور جملوں …

Read More »

6 قومی، 7 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات: سخت سکیورٹی میں پولنگ جاری – Pakistan

6 قومی، 7 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات: سخت سکیورٹی میں پولنگ جاری – Pakistan

ملک بھر میں آج سب سے اہم سیاسی سرگرمی ضمنی انتخابات کی صورت میں جاری ہے، جہاں قومی اسمبلی کے چھ اور صوبائی اسمبلی کے سات حلقوں میں پولنگ کا آغاز صبح آٹھ بجے ہوا جو شام پانچ بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشنز پر انتخابی مواد پہنچا دیا ہے جبکہ امن و امان …

Read More »

فرانس نے معرکہ حق میں رافیل گرنے کی تصدیق کردی، بھارتی پائلٹس نالائق قرار – World

فرانس نے معرکہ حق میں رافیل گرنے کی تصدیق کردی، بھارتی پائلٹس نالائق قرار – World

امریکا کے بعد اب فرانس نے بھی اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مئی میں ہونے والی جھڑپ میں بھارتی رافیل طیارے پاکستانی فضائیہ کے سامنے مکمل طور پر ناکام رہے۔ فرانسیسی نیول ایئربیس کے کمانڈر کیپٹن یوک لونے نے واضح الفاظ میں کہا کہ مسئلہ رافیل طیارے میں نہیں تھا بلکہ اصل …

Read More »

روس یوکرین جنگ: ٹرمپ امن منصوبے پر یورپی اتحادیوں کے خدشات برقرار – World

روس یوکرین جنگ: ٹرمپ امن منصوبے پر یورپی اتحادیوں کے خدشات برقرار – World

یورپی اور دیگر مغربی رہنماؤں نے ہفتے کو کہا ہے کہ روس کے خلاف جنگ ختم کرنے کے لیے امریکا کا پیش کردہ امن منصوبہ مذاکرات کی بنیاد بن سکتا ہے، تاہم اس پر ’مزید کام‘ کی ضرورت ہے۔ یہ موقف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز ریڈیو سے گفتگو میں تصدیق کی …

Read More »

ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان کی مسلسل دوسری فتح، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست – Sports

ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان کی مسلسل دوسری فتح، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست – Sports

تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ راولپنڈی میں قومی ٹیم نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں گرین شرٹس نے 129 رنز کا ہدف 3 کے وکٹ کے نقصان پر 15 اعشاریہ 3 اوورز میں حاصل کیا۔ اوپنر صاحبزادہ فرحان نے 44 …

Read More »

سابق کپتان راشد لطیف نے متنازع بیانات پر غیر مشروط معافی مانگ لی – Pakistan

سابق کپتان راشد لطیف نے متنازع بیانات پر غیر مشروط معافی مانگ لی – Pakistan

سابق کپتان راشد لطیف نے اپنے بیانات پر نظرِثانی کرتے ہوئے انہیں غلط فیصلہ قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری طویل وضاحتی بیان میں انہوں نے غیر مشروط طور پر معذرت کی، جس کا چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے خیر مقدم کیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں راشد لطیف نے کہا کہ ان کا اصل اعتراض …

Read More »

ملک سے فرار ہونے کا خدشہ، نظربند سابق برازیلین صدر اپنی رہائش گاہ سے جیل منتقل – World

ملک سے فرار ہونے کا خدشہ، نظربند سابق برازیلین صدر اپنی رہائش گاہ سے جیل منتقل – World

برازیل کے سابق صدر جائر بولسونارو کو ہفتہ کے روز وفاقی پولیس نے حراست میں لے لیا ہے، جائر بولسونارو کے وکیل کے مطابق وہ اگست سے اپنے گھر میں قید تھے۔ وہ اس وقت سپریم کورٹ کی جانب سے بغاوت کے الزام میں سنائی گئی سزا کے خلاف اپیل کر چکے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: پاک-بھارت ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل – Sports

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026: پاک-بھارت ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل – Sports

کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آمنے سامنے ہوں گے۔ یہ ہائی وولٹیج میچ پندرہ فروری کو سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں شیڈول کیا گیا ہے، جس کی باضابطہ تصدیق بھارتی اور بین الاقوامی میڈیا نے کر دی ہے۔ میگا ایونٹ سات فروری سے آٹھ …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں مشترکہ آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک – Pakistan

سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں مشترکہ آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک – Pakistan

بنوں میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، کارروائی کے نتیجے میں آٹھ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ آپریشن کیا۔ کارروائی …

Read More »