Urdu News

رونالڈو کی وائٹ ہاؤس سیلفی؛ ایک ہی فریم میں اربوں ڈالرز – Life & Style

رونالڈو کی وائٹ ہاؤس سیلفی؛ ایک ہی فریم میں اربوں ڈالرز – Life & Style

معروف فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی وائٹ ہاؤس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے اعزاز میں رکھے گئے ڈنر کے دوران لی گئی سیلفی سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہی ہے، جس میں کاروبار، ٹیکنالوجی اور کھیلوں کی دنیاکی اہم عالمی شخصیات ایک ساتھ نظر آئیں۔ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے منگل کے روز وائٹ ہاؤس میں امریکی …

Read More »

بھارتی رافیل بیکار ثابت، امریکی کانگریس نے مئی جنگ میں پاکستان کو فاتح مان لیا – World

بھارتی رافیل بیکار ثابت، امریکی کانگریس نے مئی جنگ میں پاکستان کو فاتح مان لیا – World

مئی 2025 کی چار روزہ جنگ جو برِصغیر کی حالیہ تاریخ کی خوفناک ترین جھڑپ ثابت ہوئی، بالآخر پاکستان کی واضح اور شاندار کامیابی پر ختم ہوئی۔ سب سے بڑا اعتراف اس وقت سامنے آیا جب امریکی کانگریس کے ”چین معاشی و سیکیورٹی کمیشن“ نے اپنی رپورٹ میں کھلے لفظوں میں تسلیم کیا کہ 7 مئی کی جنگ میں پاکستان …

Read More »

نئے صوبوں کے لیے آئینی ترمیم ہوسکتی ہے، وفاقی وزیر صحت – Pakistan

نئے صوبوں کے لیے آئینی ترمیم ہوسکتی ہے، وفاقی وزیر صحت – Pakistan

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے رہنما اور وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اگر سندھ میں شہری علاقوں کو اُن کے حقوق نہ ملے تو صوبے بنانے کے لیے آئینی ترمیم بھی کی جا سکتی ہے۔ انہوں نے واضح پیغام دیا کہ اگر پیپلز پارٹی نے بلدیاتی نظام پر بات نہ کی تو 18ویں …

Read More »

124 سال سے اُلٹی لٹک کر چلنے والی انوکھی ٹرین – Trending

124 سال سے اُلٹی لٹک کر چلنے والی انوکھی ٹرین – Trending

جرمنی کے شہر وُپرٹال میں ایک انوکھا ریلوے سسٹم ہے، جس کی گاڑیاں ٹریک کے نیچے لٹکتی ہیں اور دریا کے اوپر تیرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ اسے شروبے بان کہتے ہیں، اور یہ دنیا کی سب سے پرانی معلق مونو ریل ہے، جو 1901 سے چل رہی ہے۔ یہ دنیا کا سب سے پرانا نظام ہے، جو ایک صدی …

Read More »

امریکی سینیٹ میں مزید ایپسٹین دستاویزات جاری کرنے کا بل منظور – World

امریکی سینیٹ میں مزید ایپسٹین دستاویزات جاری کرنے کا بل منظور – World

امریکی کانگریس نے بدھ کو بھاری اکثریت سے ایک تاریخی قانون منظور کیا ہے، جس کے تحت محکمہ انصاف (جسٹس ڈیپارٹمنٹ) کو مجبور کیا جائے گا کہ وہ بدنام زمانہ مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق تمام سرکاری ریکارڈ، دستاویزات اور تحقیقات عام کرے۔ ایوانِ نمائندگان میں یہ بل ایک کے مقابلے میں 427 ووٹوں سے منظور ہوا، اور اس اعلان …

Read More »

اکڑے ہوئے کندھے کو ٹھیک کرنے کے لیے ’ہارورڈ‘ سے منظور شدہ 7 ورزشیں – Health

اکڑے ہوئے کندھے کو ٹھیک کرنے کے لیے ’ہارورڈ‘ سے منظور شدہ 7 ورزشیں – Health

اگر آپ فروزن شولڈریعنی کندھے کے سخت اور محدود حرکت والے مسئلے کا شکار ہیں، تو کچھ ورزشیں آپ کی مدد کر سکتی ہیں۔ ہارورڈ میڈیکل اسکول نے ایسی سٹریچنگ ایکسرسائزز تجویز کی ہیں جو کندھے کی حرکت میں بہتری لاتی ہیں اور درد کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔ فروزن شولڈر، جسے ایڈہیسو کیپسولائٹس بھی کہا جاتا ہے، …

Read More »

خواتین میں گھٹنے کا درد زیادہ کیوں؟ اصل وجہ سامنے آ گئی – Health

خواتین میں گھٹنے کا درد زیادہ کیوں؟ اصل وجہ سامنے آ گئی – Health

مردوں کے مقابلے میں خواتین اکثر گھٹنوں کے درد اور جوڑوں کی تکالیف کا زیادہ شکار ہوتی ہیں۔ یہ مسئلہ صرف بڑھتی عمر یا روزمرہ کے دباؤ کی وجہ سے نہیں بلکہ خواتین کے جسمانی ڈھانچے، ہارمونز اور حرکت کے انداز سے بھی جڑا ہوا ہے۔ فورٹس اسپتال کے معروف آرتھوپیڈک سرجن، ڈاکٹر جینت اروڑا نے خواتین میں گھٹنے کی …

Read More »

سعودی ولی عہد کی ابراہیمی معاہدے میں شمولیت کے لیے مشروط آمادگی – World

سعودی ولی عہد کی ابراہیمی معاہدے میں شمولیت کے لیے مشروط آمادگی – World

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے واضح کر دیا ہے کہ سعودی عرب ابراہیمی معاہدے میں شامل ہونا چاہتا ہے، لیکن اس کی شمولیت صرف اسی صورت ممکن ہے جب اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل کا واضح اور قابلِ عمل راستہ پہلے یقینی بنایا جائے۔ وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ گفتگو …

Read More »

شہزادہ محمد بن سلمان وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، سعودی ولی عہد کا شاندار استقبال – World

شہزادہ محمد بن سلمان وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، سعودی ولی عہد کا شاندار استقبال – World

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان وائٹ ہاؤس پہنچ گئے ہیں، جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کا استقبال کیا، اور اب دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات جاری ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق سات برس سے زائد عرصے کے بعد وائٹ ہاؤس کے اہم دورے پر شہزادہ محمد بن سلمان کو مکمل عسکری …

Read More »